
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟
جواب: نمازی کا رکوع صرف سر کے اشارے پر مشتمل ہو اور اُس میں کمر کا جھکاؤ موجود نہ ہو، تو یہ رکوع کا اشارہ ہے، حقیقی رکوع نہیں۔ البتہ اگر کمر کا جھکاؤ بھی مو...
ایمبولینس میں میت ہو،توکیا نماز جنازہ ہو جائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ غسل و کفن دے کر میت ایمبولینس میں رکھی ہوئی ہو، امام صاحب کے سامنے جو ایمبولینس کا دروازہ ہے ، وہ کھول دیا جائے اور میت سامنے صاف نظر آرہی ہو اور امام صاحب کے محاذی بھی ہو، تو کیا اس طرح نماز جنازہ ہو جائے گی؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
آخری قعدے کے بعد بھول کر کھڑے ہو گئے، تو سجدہ سہو کرنے کا طریقہ
جواب: نمازی پر واجب ہوتا ہے کہ لوٹ آئے اور تشہد کا اعادہ کیے بغیر ایک طرف سلام پھیر کر سجدۂ سہو کرے اور اس کے بعد دوبارہ التحیات پڑھ کر نماز مکمل کر لے، یہا...
کعبہ معظمہ کے سامنے نماز ادا کرنے میں نظر کہاں رکھے؟
سوال: نمازی حالتِ قیام میں نگاہ سجدہ کی جگہ رکھتا ہے، لیکن جو شخص کعبہ شریف کے عین سامنے نماز ادا کر رہا ہو، وہ بھی اپنی نگاہ سجدہ کی جگہ رکھے گا یا پھر وہ کعبہ شریف کو دیکھے گا، اس کے لئے زیادہ بہتر کیا ہے؟
عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟
جواب: نمازیں بھی ادا کی ہوں ،توان سب کو دوبارہ ادا کرنا فرض ہے۔پس اس بات سے بھی بخوبی اندازہ لگایاجا سکتا ہے کہ جو لباس دیگر خرابیوں کے ساتھ اللہ عزوجل کے ...
غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟
جواب: سامنے ظاہر کرنا یا ایسا باریک لباس پہن کر غیرمحرم کے سامنے آنا ، جس سےاِن اعضا کا کوئی حصہ چمکے ، یہ حرام ہے اور فی زمانہ فتنے کی وجہ سے چہر ے کا پ...
عورت میکسی میں نماز پڑھ سکتی ہے؟
سوال: عورتیں فل آستین کی موٹی میکسی پہن کر نماز پڑھ سکتی ہیں ؟ جبکہ اس کے اندر شلوار وغیرہ نہ پہنے ہوں، مگر وہ اتنی لمبی ہوتی ہے کہ ٹخنے چھپ جاتے ہیں۔ میکسی وہ لباس ہے جسے عموماً سوتے وقت پہنا جاتا ہے۔ نیز بعض علاقوں میں عورتیں اس لباس کو کام کاج اور صفائی کرتے وقت بھی پہنتی ہیں،تاکہ میل کچیل لگنا ہو تو اسی لباس میں لگے،دیگر اچھے کپڑے گندے نہ ہوں۔ نیز اس لباس میں معزز لوگوں کے سامنے آنا بھی پسند نہیں کرتیں، جبکہ بعض علاقوں میں عورتیں اسے عام لباسوں کی طرح ہی پہنتی ہیں اور اسے پہن کر معزز لوگوں کے سامنے اور گھر سے باہر بھی جاتی ہیں ۔
توجہ بٹانے والی چیز کا تدارک کئے بغیر نماز پڑھنے کا حکم
سوال: نماز میں نمازی کی توجہ بٹانے والی کوئی چیز یا وجہ ہو جیسے ڈیزائن والی جائے نماز اور نمازی اس کا تدارک کئے بغیر نماز شروع کر دے، تو نماز مکروہ تحریمی ہو گی یا تنزیہی؟
نمازی کے آگے سے عورت گزر جائے تو نماز کا حکم؟
سوال: نمازی کے آگے سے عورت گزر جائے تو کیا نماز ٹوٹ جاتی ہے؟