
باورچی کا روزے کی حالت میں چاول چبا کر چیک کرنا
سوال: میں ایک کمپنی کے کچن میں کام کرتا ہوں ، جہاں تقریباً 25,000 افراد کے لیے کھانا بنتا ہے،میرا کام یہ ہے کہ میں چاول بناتا ہوں اور چاول چبا کر چیک کرنے ہوتے ہیں، تو کیا روزانہ چاول چبا کر چیک کرنا ٹھیک ہے، اس سے روزہ تو نہیں ٹوٹے گا جبکہ میں چاول کھاتا نہیں ہوں ، صرف چیک کر کے اُگل دیتاہوں ۔؟ رہنمائی فرما دیں ۔
نفلی طواف کے سات چکر نہ لگائے اور وطن واپس آگیا تو کیا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ ایک شخص نے نفلی طواف کیا، اس کا یہ گمان تھا کہ نفلی طواف میں سات چکر ضروری نہیں ہوتے، اس لئے اس نے سات چکر پورے نہیں کئے اور کراچی آگیا، ایسے شخص کے لئے کیا حکم ہوگا؟ اسے یہ بھی یاد نہیں کہ کتنے چکر ہوئے تھے اور کتنے باقی رہ گئے تھے، برائے مہربانی اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔
مٹی ہے یا سونا ہے، اچھی طرح تسلی کر لیں، اس طرح چیز بیچنا کیسا ؟
جواب: کم ہوں، مگر اللہ پاک کی رضا و رحمت کی صورت میں بہت بڑی دولت ہاتھ آ سکتی ہے، البتہ اگر اس کے عیب ظاہر کرنے کی بجائے خریدار کو محض یوں بول دیا کہ یہ مٹی...
جس قیمت پر چیز بیچنے کا وکیل بنایا، اس سے زائد میں بیچنا
جواب: کم دینے والے (موکل)کے حکم کی خلاف ورزی کرے ،اگریہ خلاف ورزی اسی جنس میں بہتری کی طرف ہویوں کہ اس نے اسے اپناغلام ایک ہزار درہم کے بدلے بیچنے کاوکیل بن...
الیکٹرک شیونگ مشین بیچنا کیسا ؟
سوال: میرا ایک بڑے سپر اسٹور میں الیکٹرک شیونگ مشین کا اسٹال ہے، جہاں پر مختلف کمپنیز کے مختلف ماڈلز کی الیکٹرک شیونگ مشینز فروخت کرتا ہوں، کسی نے مجھے بتایا ہے کہ یہ کاروبار ناجائز ہے؟ کیا واقعی یہ کام ناجائز ہے؟
جواب: کم درج ذیل ہے : ( 1 ) پلاٹ کا محل وقوع معلوم ہے یعنی نقشے میں پلاٹ نمبر ، گلی نمبر ، فیز / کالونی / سیکٹر وغیرہ سب چیزیں متعین ہیں اور بات نقشے تک...
جس کی آمدنی حلال اور حرام دونوں طرح کی ہو اس کی دعوت میں جانا
سوال: ایک شخص حرام ذریعہ سے بھی کماتا ہو، اور حلال سے بھی،اس صورت میں اس کے گھر دعوت کھانے کا کیا حکم ہے ؟