
جواب: پرنام رکھنے کی حدیث پاک میں ترغیب بھی دلائی گئی ہے اوراللہ تعالی نے چاہاتوان کی برکت بھی نصیب ہوگی ۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ”تسموا بخياركم...
قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم اور مالِ تجارت کے بدلے خریدے گئے برتنوں پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں بچوں اور بچیوں کے سوٹ بیچتا ہوں، بازاروں میں سوٹ بیچنے وا لے لوگ ہمارے پاس سے مال لے جاتے ہیں لیکن وہ ادائیگی بعد میں کرتے ہیں۔ اب اسی طرح میرے ایک پڑوسی نے مجھ سے 65 ہزار روپے کا مال اٹھایا تھا، لیکن کافی مہینے گزر گئے اس نے ابھی تک مجھے پیسے نہیں لوٹائے، وہ مالی اعتبار سے کافی کمزور ہے اور زکاۃ لینے کا مستحق بھی ہےاور اس نے مجھے مال کے متعلق بتایا کہ وہ اس نے بیچ تو دیا لیکن تمام رقم گھر کے اخراجات میں صرف ہوگئی اور اب وہ بہت پریشان ہے۔ اب مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میری زکاۃ ٹوٹل ایک لاکھ پچاس ہزار روپے بنتی ہے جو میں 26 ویں روزے کو ادا کرتا ہوں، تو اگر میں میرےپڑوسی والے 65 ہزار روپے زکاۃ کی نیت کرکے معاف کردوں اور اس کے علاوہ صرف 85 ہزار روپے مزید ادا کردوں تو کیا میری زکاۃ ادا ہوجائے گی؟ اس طرح اس کا قرض بھی اترجائے گا۔ یہ بھی رہنمائی فرمادیں کہ دوران سال میں نے اپنے گھریلو استعمال کیلئے کچھ برتنوں کے سیٹ لئے تھے اور اس کے بدلے میں برتن والے نے مجھ سے اپنے بچوں اور بچیوں کے سوٹ لئے تھے، تو کیا سال کے آخر میں ان برتنوں کو بھی زکاۃ میں شامل کرنا ہوگا؟ جو برتن لئے تھے، وہ ابھی تک موجود ہیں اور زیر استعمال ہیں۔
بیوہ عورت کے لئے سونا پہننے کا حکم
جواب: پر دورانِ عدت سوگ کرنا واجب ہے، جس کے پیشِ نظر عورت پر لازم ہوتا ہے کہ وہ ہر طرح کی زینت کو ترک کردے مثلاً کسی قسم کے زیور یہاں تک کہ انگوٹھی، چھلا ...
الیکٹرک شیونگ مشین بیچنا کیسا ؟
سوال: میرا ایک بڑے سپر اسٹور میں الیکٹرک شیونگ مشین کا اسٹال ہے، جہاں پر مختلف کمپنیز کے مختلف ماڈلز کی الیکٹرک شیونگ مشینز فروخت کرتا ہوں، کسی نے مجھے بتایا ہے کہ یہ کاروبار ناجائز ہے؟ کیا واقعی یہ کام ناجائز ہے؟
زوحا کا معنی اور زوحا نام رکھنا کیسا؟
جواب: پر رکھیں، تاکہ ان کی برکتیں حاصل ہوں۔ المنجد میں ہے:زَاحَ یَزوحُ زَوحاً وزَواحاً۔۔۔عن المکان:دور ہونا،ہٹنا،جانا۔(المنجد،ص348،خزینہ علم وادب، لاہو...
منھل نام کا مطلب اور منھل نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پر نام رکھاجائے کہ نیکوں کے نام پرنام رکھنے کی حدیث پاک میں ترغیب دلائی گئی ہے اورامیدہے کہ اس سے نیکوں کی برکات بچی کوملیں گی۔ حدیث مبارک میں نبی اکر...
کونڈوں کا ختم اور کونڈوں کی حقیقت کیا ہے؟
جواب: پر 22 رجب کوبالخصوص حضرت امام جعفر صادق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے ایصال ثواب کیلئے ہی کھانے وغیرہ کا اہتمام کرتے ہیں اور قرآن مجید و فاتحہ وغیرہ پڑھوا...
ذاتی مکان کے لئے رقم رکھی ہو، تو اس کی وجہ سے حج فرض ہوگا یا نہیں؟
سوال: جس کے پاس اپنا ذاتی مکان نہیں ہے، وہ خود کرائے کے مکان میں رہتا ہے، کیا اُس پر حج فرض ہوگا جبکہ اتنے پیسے اُس کے پاس موجود ہوں مگر یہ مکان خریدنے کے لئے رکھے ہوں؟
افنان نام کا مطلب اورافنان نام رکھنا کیسا
جواب: پر رکھا جائے کہ اس کی وجہ سےامیدہے کہ نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچے کےشامل حال ہو گی اورحدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغی...
عبد الغنی کا مطلب اور عبد الغنی نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے، البتہ بہتریہ ہے کہ اولاًبیٹے کانام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد"نام رکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشاد ف...