سرچ کریں

Displaying 711 to 720 out of 7867 results

711

کئی سالوں کے ایڈوانس کرائے میں دی ہوئی رقم کی زکوٰۃ کس پر ہوگی؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے ایک دُکان پانچ سال کے لیے کرائے پر لی ہے، جس کے پانچ سالوں کا کرایہ (3 کروڑروپےبنتا تھا، وہ) میں نے مالکِ دکان کو شروع میں ہی دے کر دُکان اپنے استعمال میں لے لی تھی۔ اس رقم کے علاوہ بھی میں مالک نصاب ہوں، جس کا سال رمضان شریف میں ہی مکمل ہورہا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ پانچ سال کا جو ایڈوانس کرایہ (3 کروڑروپے )میں نے مالکِ دُکان کو دیا ہے، اس کی زکوٰۃ مجھ پر ہوگی یا نہیں؟

711
712

کرسی پر نماز پڑھتے ہوئے نیند آجائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: نمازی کو کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے کے دوران نیند آجائے جبکہ اس کے سرین بھی جمے ہوئے ہوں، تو کیا اس صورت میں اس نمازی کا وضو ٹوٹ جائے گا؟

712
713

دورانِ تلاوت "قف" کے اوپر "لا" لکھا ہو، تو وقف کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: رموز اوقاف میں سے "قف" پر وقف کرتے ہیں جبکہ "لا" پر وقف نہیں ہوتا، اب اگر یہ دونوں جمع ہو جائیں جیسے قف کے اوپر لا لکھا ہو تو ٹھہرنے نا ٹھہرنے کا حکم بیان فرما دیجیے۔

713
714

مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی اور مسبوق باقی رکعتوں میں سورہ پڑھے گا؟

جواب: پر بھی بیٹھے گا کہ یہ اگر چہ مقیم کے حق میں دوسری رکعت ہے، لیکن امام کے حساب سے یہ چوتھی رکعت ہے اور لاحق کیلئے اپنی فوت شدہ رکعات کو امام کی ترتیب پر...

714
715

تنخواہ دار امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم تنخواہ پر نماز پڑھانے والے امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے، کیا ایسے امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھنی چاہیے؟

715
716

مزارات اولیاء پر چادرچڑھانے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارےمیں کہ مزارات اولیاء پر چادرچڑھانے کا کیا حکم ہے ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں ؟ سائل:غلام نبی (RAبازار ،راولپنڈی )

716
717

عذابِ قبر کے منکر کا حکم

جواب: پربہت سی آیاتِ قرآنیہ واحادیث نبویہ شاہدہیں،جن میں سے چندایک درج ذیل ہیں۔ اللہ تعالی قرآن مجیدمیں ارشاد فرماتا ہے : ﴿اَلنَّارُ یُعْرَضُوۡنَ عَلَ...

717
718

نذر و نیاز کی شرعی حیثیت اور منت و نذر کی اقسام

جواب: پر کھانا کھلاؤں گا ، یہ نذرِ عُرفی ہے ، اسے پورا کرنا واجب تو نہیں ، البتہ بہترہے کہ اسے بھی پورا کیا جائے ۔ اللہ پاک کے علاوہ کسی نبی یا ولی کی ن...

718
719

زیر کفالت بالغ اولاد کا بغیر اجازت صدقہ فطر دے دیا، تو ادا ہوجائے گا؟

سوال: ایک بالغہ لڑکی کانکاح ہوگیا ہے،لیکن ابھی رخصتی نہیں ہوئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس کا فطرہ ادا کرناشرعاً کس پر لازم ہےشوہرپریاوالدپر؟جبکہ لڑکی ابھی والد کی زیرِ کفالت ہے۔

719
720

عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟

جواب: پردہ اور زینت اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر کئی فوائدبھی حاصل کرتا ہے۔اس نعمت اور اس کے بعض فوائد کا ذکر قرآن پاک میں بھی موجود ہے۔لہذا اسے خدا کا ا...

720