
گزشتہ سال نقد رقم نہ ہونے کی وجہ سے قربانی نہ کرسکے تو حکم
سوال: گزشتہ سال مجھ پر قربانی واجب ہوگئی تھی لیکن میرے پاس نقد رقم نہیں تھی کہ قربانی کا واجب ادا کرتا، اب اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہے؟
روزے کی حالت میں خود بخود قے(الٹی) آنے کا حکم
سوال: اگر روزے کی حالت میں خود بخود الٹی ہو جائے تو کیااس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
شوال کے چھ روزوں اور ایامِ بیض کے روزوں کی اکٹھی نیت
سوال: کیا شوال کے چھ نفل روزوں اور ایامِ بیض کے روزوں کی نیت اکٹھی ہو سکتی ہے؟ کہ دونوں نیتوں سے 13,14,15 شوال کے روزے رکھیں جائیں اور ایامِ بیض اور شوال کے روزوں کا ثواب ملے، نیز تین مزید روزے بھی رکھ لیے جائیں گے تاکہ چھ پورے ہو جائیں؟
تشہد کے بعد قعدۂ اخیرہ میں بھول کر کھڑا ہونا؟
سوال: قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھنے کے بعد اگر کوئی نمازی بھول کر کھڑا ہو گیا اور پانچویں رکعت کے سجدہ سے پہلے پہلےیاد آنے پر بیٹھ گیا تو پوچھنا یہ ہے کہ اسے سجدہ سہو کرنا ہوگا یانہیں؟اور اگر سجدہ سہو کرنا ہوگا تواس سے پہلے تشہد بھی دوبارہ پڑھنا ہو گا یا نہیں؟
میت کی صرف ہڈیاں ملیں تو نمازِ جنازہ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی مسلمان میت کی صرف ہڈیاں ملیں اورجسم پر گوشت نہ ہو تو اس کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی یا نہیں؟
سوال: کیا "رابعہ" نام کسی صحابیہ کا ہے؟
عورت کا احرام کی حالت میں نیا لباس پہننا جس سے خوشبو آرہی ہو
سوال: عورت احرام کی حالت میں نیا لباس پہن سکتی ہے جبکہ اس لباس میں پہلے سے ایک طرح کی خوشبو بھی پائی جاتی ہے؟
موضوع: میزبان کو دی جانے والی دعا کونسی ہے؟
مسواک قابلِ استعمال نہ رہے، تو کیا اسے پھینک سکتے ہیں؟
سوال: مسواک استعمال شدہ اگر قابل استعمال نہ رہے تو کیا اسے پھینک سکتے ہیں کیا اسے پانی میں پھینکنا چاہیے یا کہیں بھی پھینک سکتے ہیں؟ اگر خشکی پر پھینک دیں تو ہونٹ خراب ہو جائیں گے کیا درست ہے؟