
گھر بنانے کے لیے رکھی رقم اور پلاٹ کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟
جواب: پہلے ہی اپنے لئے گھر خریدنے اور اُسے بنانے میں رقم خرچ کردیتے ہیں اور پھر اگر اس کے بعد ضرورت سے زائد اتنی رقم یا پلاٹ نہیں بچتا کہ اس رقم یا پلاٹ کو ...
نماز میں سجدہ سہو بھولے سے رہ جائے تو نماز کا حکم
جواب: پہلے یاد آجائے تو کرنا ہوگا،چنانچہ نماز کے منافی کاموں کی تفصیل بیان کرتے ہوئے ردالمحتارمیں ہے :” السجودلایسقط بالسلام ….. الا اذا فعل فعلایمنعہ من ال...
کیا مکمل قیمت ادا کرنے سے پہلے پلاٹ آگے بیچ کر نفع کمانا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں پراپرٹی کی خرید و فروخت کا کام کرتا ہوں۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کسی شخص سے پلاٹ خریدتا ہوں۔ خرید و فروخت مکمل ہوجانے پر مالک کو کچھ رقم ایڈوانس بھی دے دیتا ہوں، مکمل قیمت ادا نہیں کی ہوتی کہ وہ پلاٹ میں آگے بیچ دیتا ہوں اور وہاں سے مجھے اچھا خاصہ نفع ہوجاتا ہے۔ اِس نفع کے ساتھ پہلے والے مالک کا کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ اس کے ساتھ میری خریداری والا معاملہ مکمل ہوچکا ہوتا ہے، جس کا باقاعدہ ایگریمنٹ بھی بنا ہوتا ہے اور پلاٹ آگے سیل کرنے سے اس کی طرف سے مجھے کوئی پابندی بھی نہیں ہوتی۔ مجھے صرف یہ معلوم کرنا ہے کہ اس پلاٹ کی رقم میں نے مکمل ادا نہیں کی ہوتی، میری بہت تھوڑی رقم لگی ہوتی ہے، تو یوں پوری پیمنٹ ادا کرنے سے پہلے وہ پلاٹ آگے بیچنا اور اس سے حاصل ہونے والا نفع میرے لیے جائز ہے یا نہیں؟
دوشہروں کی آبادی مل جائے، تونماز میں قصر کا حکم
جواب: پہلے کے تابع نہیں ،لہٰذا اس میں متصل بستیوں والے احکام نہیں ہوں گے ،نیز اپنے شہر سے دوسرے متصل شہر میں جانے والا اپنے شہر سے خارج کہلاتاہے اور یہی ق...
حدیث "تہبند کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے ہوگا وہ آگ میں جائے گا " کی تفصیل
سوال: (1)حدیث پاک میں ہے:"ما أسفل من الكعبين من الإزار في النار" ترجمہ: تہبند کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے ہوگا وہ آگ میں جائے گا۔"اس سے کیا مراد ہے ؟ (2)اور اگر کوئی شخص نماز میں کپڑا ٹخنوں کے نیچے رکھتا ہے تو اس کا کیا حکم ہوگا ؟ کیا اس کی نماز ہوجائے گی ؟ وضاحت فرماکر اجر جزیل حاصل کریں ۔
دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: پہلے کھرچو ، پھر رگڑو ، پھر پانی سے دھوؤ اور اس میں نماز پڑھو۔اور بخاری و مسلم کی روایت میں " رشیہ " کی جگہ " تنضحہ " کے الفاظ ہیں ۔ ( سنن ترمذی ...
کتا یا بلی کپڑے کو لگ جائے تو کیا کپڑا ناپاک ہوجائے گا؟
جواب: نماز پڑھنا فرض اور درہم کی مقدا ر ہوتو دھو کر نماز پڑھنا واجب اور کم ہوتو دھونا سنت ۔ اور بلی کا جھوٹا ،پسینہ اور تھوک مکروہ ہےجبکہ اس کے منہ پر ...
حقہ پیتے ہوئے ذکر و دعا اور فاتحہ خوانی کرنا کیسا؟
جواب: پہلے مسواک کر لے کہ اب اپنے رب سے مناجات کرے گا، ایسی حالت میں رائحہ متغیرہ (یعنی منہ کی بدبو)سخت ناپسند ہے، خصوصاً حقّہ پینے والے، خصوصاً تمباکو کھان...
بیوہ عورت کے لئے سونا پہننے کا حکم
جواب: پہلے بھی حرام تھے وہ اب بھی حرام ہیں۔ (تفسیرِ نعیمی، جلد 2، صفحہ 493، نعیمی کتب خانہ، گجرات) بہار شریعت میں ہے” سوگ کے یہ معنی ہیں کہ زینت کو ترک کرے...
جس کا قریبی مسجد میں جمعہ رہ جائے ، تو اب دُور کی مسجد میں جائے یا ظہر پڑھے؟
جواب: پہلے جمعہ کی بجائے ظہر ادا کرنا حرام ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کا ظہر پڑھنا جمعہ چھوڑنے کا سبب ہوگا اور جمعہ چھوڑنا حرام ہے ۔ اس کے تحت ردالمحتار م...