
نماز کے دوران نفلی روزے کی نیت کی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: فجر کی نماز ادا کرتے ہوئے نمازکی حالت میں آج کےنفلی روزے کی نیت کر لی ،تو کیا یہ روزے کی نیت درست ہوگی ؟جبکہ اس سے پہلے روزے کے منافی کوئی عمل یعنی کھایا،پیاوغیرہ نہ ہو۔
غیر مسلم کے دئیے ہوئے پھل، فروٹ یا روٹی وغیرہ کھانا
جواب: یاد آنے پر قومِ ظالمین کے پاس نہ بیٹھ ۔ شرک و کفر سے بڑھ کر اور کون سا ظلم ہو سکتا ہے، قرآن مجید میں ارشاد فرمایا: ﴿اِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِیْمٌ﴾...
چکن گُنیا کا مریض نمازکیسے ادا کرے؟
جواب: یادہ جھکائے،اگرسجدے کے لیے سر زیادہ نہ جھکایا ،تو سجدہ نہ ہوگا اور نماز بھی نہیں ہوگی۔پھر جیسے جیسے کنڈیشن بہتر ہونے لگے ،تو اس کے اعتبار سے سجدے پ...
حج یا عمرے کے سفر میں شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کے لیے کیا حکم ہوگا؟
جواب: نہ نہ ہوئے ہوں، بس جانے کی تیاری ہو اور اس دوران شوہر کا انتقال ہوجائے، تو حج یا عمرے کی ادائیگی کیلئے نہیں جاسکتی، اُسے حکم ہے کہ سفر کا اراد...
جواب: یاد رہے کہ پیر کی چار شرائط ہیں ۔ ان میں سے ایک بھی کم ہو ، تو بیعت کرنا اور اس سے طالب ہونا ، جائز نہیں۔ صدر الشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی ع...
بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقہ میں’’بیل دوڑ‘‘ کے مقابلے بہت زیادہ ہوتے ہیں، جس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ اولاً مخصوص افراد یا پارٹیاں اس مقابلے کا اہتمام کرتی ہیں اور بیل رکھنے والے کئی افراد اس میں حصہ لیتے ہیں،جس کے بیل جیت جائیں، انہی پارٹیوں کی جانب سے اسے بھاری رقم اور مختلف انعامات دئیے جاتے ہیں۔ پھر جب بیل دوڑانے کی باری آتی ہے،تو عموماً اکٹھے دو بیلوں کے پیچھے مخصوص انداز میں ایک نشست باندھی جاتی ہے، اس پر ایک شخص کیل لگی چھڑی ہاتھ میں لئے بیٹھ جاتا ہےاور دوڑ کے دوران جو بیل تیز نہ دوڑے، اسے کیل چبھوتا رہتا ہے، جس کی وجہ سے بیل زخمی ہوجاتا اور بسا اوقات اس کا خون بھی نکل آتا ہے۔ ان بیلوں نے ایک مخصوص جگہ تک دوڑنا ہوتا ہے، کئی مرتبہ یہ بیل بے قابو ہوکر اس جگہ سے ہٹ جاتے ہیں، جس کی وجہ سے کافی نقصان ہوتا ہے، مثلاً بیلوں کا کسی اونچی جگہ سے گِر جانا،مجمع میں آکر لوگوں کو زخمی کرنا اور ان کا مالی نقصان کر دینا وغیرہ، پھر بیل جیتنے پر خوشی میں خوب ڈھول، گانے باجے اور ڈانس/ ناچنا بھی ہوتا ہے، نیز اس میں نمازوں کی بھی پرواہ نہیں کی جاتی۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ طریقہ کار کے مطابق بیلوں کی دوڑ کے مقابلے کروانا اور اس میں شریک ہونا شرعاً کیسا؟
موجودہ دور میں عیسائی یا یہودی عورت سے نکاح کرنے کا حکم؟
جواب: یاد ہ گزارتا ہے ، جس کے سبب بچہ ماں سے دین، عادات و اطوار سیکھتا ہے، یوں بچے کے ماں کے دین کے مطابق پروان چڑھنے کے قوی امکانات موجود ہیں۔ ان ہی وجوہا...
ڈبلیو سی یا کموڈ کا رُخ قبلے کی جانب ہو ، تو ان پر بیٹھ کر پیشاب کرنا گناہ ہے یا صرف بے ادبی ہے؟
جواب: یاد آتےہی فوراً رخ بدل دےاس میں امید ہے کہ فوراً اس کے لیےمغفرت فرما دی جائے۔“ (بهارشریعت ،ص408،ج01 ، مطبوعہ مکتبة المدینۃ) ...
جواب: یاد رہے کہ یہ شریعت کی بتائی ہوئی رسم نہیں ہے بلکہ ایک خاندانی رسم ہے ۔ ایسی خاندانی رسموں میں جب تک خلاف شرع امور نہ کیے جائیں،جائز ہیں۔ ...
آیت سجدہ کا ترجمہ سننے سے سجدہ تلاوت کب لازم ہوتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ آیتِ سجدہ کا ترجمہ سننےسےسجدہ تلاوت واجب ہونے کے لئے سامع (سننے والے ) کے لئے ترجمہ کامفہوم سمجھناشرط ہے یا نہیں؟