
صرف تراویح کے لیے داڑھی رکھنے اور بعد میں کٹوادینے والے حافظ کے پیچھے نماز
جواب: فرض ہویا تراویح ، پڑھنا جائز نہیں اور اسے امام بنانا بھی ناجائز وگناہ ہے اور اس کے پیچھے اگر نماز پڑھ لی ، تو وہ مکروہ تحریمی ، واجب الاعادہ یعنی دوبا...
دم میں کونسا جانور ذبح کریں اور کہاں؟
جواب: شرائط کے ہوں، جن شرائط کے قربانی میں ہوناضروری ہوتاہے، اور ان کو حدودِ حرم میں ذبح کرناضروری ہوتاہے۔ رد المحتار میں ہے ”(قوله الواجب دم) فسره ابن مال...
بخشش اللہ کی رحمت سے ہوگی تو نیک اعمال کیوں کئے جاتے ہیں ؟
جواب: فرض کیے ہیں کہ جو جس کے لیے پیدا کیا گیا اس کے لیے وہ اعمال آسان کر دیے جاتے ہیں،یوں گویا بندہ اپنا امتحان کر سکتا ہے کہ جیسا عمل ویسا ٹھکانہ ہوگا،...
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
جواب: ہونے کا ایک سبب ہے ،جبکہ شوہر کا اپنی بیوی کے ساتھ جِماع کرنا عزت کاذریعہ اور ان میں الفت و محبت بڑھنے کا سبب ہے، جیسا کہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:﴿ وَ ...
ڈیٹول ملے ہوئے پانی سے وضو و غسل ہوجائے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ پانی میں ڈیٹول کے چند قطرے ڈال کر اس پانی سے نہایا جاتا ہے، ڈیٹول شامل کرنے کی وجہ سے پانی میں سے اس کی بو آنے لگتی ہے تو کیا ایسے پانی سے فرض غسل ادا ہوجائےگا؟ جبکہ ہدایہ وغیرہ کتب فقہیہ میں لکھا ہے کہ اگر پانی کا کوئی وصف رنگ، بو یا مزہ تبدیل ہوجائے تو اب وہ پانی وضو وغسل کے قابل نہیں رہتا۔ اس پر مفتیٰ بہ قول کیا ہے، ارشاد فرمادیں؟
عورت کا بیوٹی پارلر میں کسٹمر بھیج کر کمیشن لینا
جواب: شرائط ہیں کہ جائز کام کے لیے بروکری کی جائے، بروکری کرنے والا واقعی محنت و کوشش کرے اوربھاگ دوڑ کرے، فقط کسی کو مشورہ دے کر کمیشن وصول نہ کرے، فریقین ...
ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟
سوال: (1)دودھ فروش دکانداراور دودھ سپلائی کرنے والوں کے درمیان ایک سال کا معاہدہ ہوتا ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ دودھ فروش دکاندار ،سپلائر کو ایک مخصوص رقم مثلاً: ایک لاکھ روپے ایڈوانس سیکورٹی کے طور پر جمع کرواتا ہے اور سپلائر معاہدے کے مطابق روزانہ ایک سال تک دودھ فروش کو دودھ سپلائی کرتا ہے۔ دودھ کی رقم دودھ فروش روزانہ یا ہفتہ وار معاہدے میں جو طے ہوا، اس کے مطابق سپلائر کو دیتا رہتا ہے ، پھر سال مکمل ہونے پر معاہدہ ختم ہو جاتا ہے اور سپلائر سیکورٹی کی رقم دودھ فروش کو واپس کر دیتا ہے۔اگر مزید معاہدہ جاری رکھنا چاہیں تو سیکورٹی کی اسی رقم پر یا کم یا زیادہ پر پھر اگلے سال کا معاہدہ ہو جاتا ہے۔ ایڈوانس سیکورٹی کی رقم کی شرط کے ساتھ یوں دودھ خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟ (2)سپلائر اور دکاندارکے درمیان دودھ کا ریٹ وہی مقرر ہوتا ہے، جو ملک ایسوسی ایشن کا مقرر کردہ ہوتا ہے اور یہ ریٹ فریقین کو معلوم ہوتا ہے، جب اس ریٹ میں تبدیلی ہوتی ہے،تو سپلائر دکاندار کو اس کی اطلاع دیتا ہے ۔ اطلاع کے بعد سے آنے والا دودھ نئے ریٹ پر ہوتا ہے۔ملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں ؟
شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟
جواب: ہونے پر ہے،رکنا اگر ضمنی ہے تو چاہے رات بھر ہو یا اس سے زائد ، وہ سفر کو ختم نہیں کرے گا اور رکنا اگر قصدی ہے تو چاہے رات سے کم ہو،سفر کے منافی ہوگا۔...
کیا بغیر ختنہ والے کا نکاح ہو سکتا ہے؟
جواب: شرائط ولوازمات پورے ہوں تونکاح درست ہوجائے گاکہ نکاح کے لیے ختنہ ہوناضروری نہیں ہے ۔ نکاح کی شرائط سے متعلق فتاوی ہندیہ میں ہے”( ركنه) فالإيجاب وا...