
گولی سے مرنے والے جانور کا حکم
جواب: کتے‘‘ ذبح شرعی کے تحقق کے لیےدھاری دار آلے سے زخم لگنا ضروری ہے’’اور اگر اُس کی دھار کی وجہ سے جانور مرا،تواُسے کھا سکتے ہیں‘‘، کیونکہ ذبح شرعی کا معن...
قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: حکمتوں کے پیش نظراسلام نے میت کو قبر میں دفن کرنے اور پھر دفن کے لیے قبر کو گہرا رکھنے کا بھی حکم دیا، جس کے لیے ایک دو فٹ قبر کو گہرا کرنا کافی نہیں،...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہائی وے وغیرہ پر جو ہوٹلز ہیں ان کے مالکان گاڑیوں کے ڈرائیورز سے یہ طے کرتے ہیں کہ آپ اگر گاڑی ہمارے ہوٹل پر روکو گے تو آپ کا اور گاڑی کے دیگر عملے کا کھانا فِری ہوگا۔ ڈرائیور گاڑی اسی مخصوص ہوٹل پر روکتا ہے جس میں ڈرائیور اور گاڑی کے دیگر عملے کا تو کھانا فِری ہے البتہ مسافروں کو عُموماً مہنگا کھانا ملتا ہے۔ ڈرائیورز وغیرہ کے لئے اس کھانے کا کیا حکم ہے؟پھر ڈرائیورز صرف کھانا ہی نہیں کھاتےبلکہ سگریٹ اور بیلنس وغیرہ بھی لیتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے؟
مسافر قصر کرنے کے بجائے پوری نماز پڑھے تو نماز کا حکم؟
سوال: مسافر بھول کر ظہر کی قصر کی بجائے پوری نماز پڑھ لے اور عصر کے وقت یاد آئے ، تو کیا حکم ہو گا؟
روزے میں ایک دو قطرے آنسو منہ میں چلے گئے تو؟
جواب: حکم پورے منہ میں محسوس ہونے والی اس نمکین رطُوبت کے حلق سے نیچے اُترنے کی صورت میں ہے۔ کتبِ فقہ وفتاویٰ میں حلق سے نیچے اُترنے کی صورت ہی میں روز...
اس شرط کے ساتھ مکان بیچنا کیسا کہ تم سے واپس میں ہی خرید لوں گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مجھے اپنے قرض کی ادائیگی کیلئے پچاس لاکھ روپے کی حاجت تھی، تو میں نے اپنا مکان جو سیکٹر 11 ایف کراچی میں موجود تھا اور اس کی مالیت تقریبا ً 60 سے 65 لاکھ کی تھی، اپنے کزن کو ضرورت کی وجہ سے 55 لاکھ کا بیچ دیا اور اس میں یہ معاہدہ طے ہوا کہ میں آپ کو یہ 55 لاکھ دوبارہ دوں گا تو اس وقت آپ مجھے یہ مکان واپس کردینا، اس دوران آپ اس میں رہ سکتے ہو، اب اس بات کو تقریبا تین ماہ کا عرصہ ہوچکا ہے۔ حال ہی میں کاروباری مسائل کے متعلق ایک آن لائن سیشن ہوا جس میں، میں نے شرکت کی، اس میں مجھے معلوم ہوا کہ یہ طریقہ شرعاً ناجائز ہے۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا واقعی یہ ناجائز ہے؟ اس کی وجہ کیا ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔
بہتا خون ناپاک ہے اور اگر گوشت کو لگ جائے تو اس کا حکم؟
جواب: کتے،لہذااگریقین سے معلوم ہوکہ بہتاخون گوشت پرلگ گیااورباورچی نے بغیرپاک کیے یونہی پکادیا،تواسے ناپاک قراردیاجائے گااوراگریقین سے معلوم نہ ہوکہ بہتاخون...
بیل کی عمر پوری ہو اور دانت نہ نکلے ہوں،تو قربانی کا حکم؟
سوال: کیا فرماتےہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایسا بیل جس کی عمر تو پوری ہو چکی ہو، لیکن ابھی تک اس کے سامنے والے بڑے دانت نہ نکلے ہوں ،تو اس کی قربانی کرنے کا شرعا کیا حکم ہے؟