
طواف کے نفلوں میں تاخیر کا حکم
سوال: عمرہ کرنے والے نے طواف کی دو رکعتیں نہیں پڑھیں کیونکہ مکروہ وقت تھا اور عمرہ مکمل کرلیا، اس کے دو دن بعد دو رکعتیں حرم میں پڑھیں تو عمرہ ہوگیا یا دم لازم ہے؟
عصر کی نماز کا مستحب وقت کیا ہے ؟
سوال: کویت میں نمازعصرکا حنفی وقت 4:44 پرشروع ہورہاہے،اور5:50 پر ختم ہورہاہے،سوال یہ ہےکہ عصرکی نماز کو تاخیر سے پڑھناافضل ہے،توکتنےبجےپڑھناافضل وقت میں پڑھناکہلائےگا؟
جواب: وقت ہے عرب شریف کے جوتوں میں صرف پاؤں کے نیچے چمڑا ہوتاتھا اور اوپر بندش کے لئے تسمہ جسے شراکت کہتے تھے پھر عرب میں نعل کی تعریف یہ تھی کہ نرم ورقیق ہ...
عدت میں نکاح کرنا کیسا اور اس نکاح کا حکم؟
جواب: وقت مرد کو معلوم ہو کہ عورت عدت میں ہے، تو اس صورت میں یہ نکاح سِرے سے ہوگا ہی نہیں، محض باطل ٹھہرے گا، اگر مرد و عورت کے درمیان میاں بیوی والے معام...
شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص اپنے بچوں میں سے کچھ کی شادی اپنی زندگی میں کر دے اور کچھ کی ابھی اس نے شادی نہ کی ہو کہ اس کا انتقال ہوجائے، تو جن بچوں کی باپ نے شادی نہیں کی تھی، وراثت تقسیم کرتے وقت وہ اپنے شادی شدہ بھائی، بالخصوص شادی شدہ بہن کو یہ کہتے ہیں کہ تم لوگوں کی شادی میں والد صاحب نے بہت خرچہ کر دیا تھا، تمہیں جہیز دے دیا تھا، وہی تمہارا حصہ تھا، لہٰذا اب وراثت میں تمہارا حصہ نہیں ہے، یا پہلے وہ خرچہ مائنس کر کے ہمیں دیاجائے، پھر وراثت تقسیم کی جائے۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ ایسی صورت میں باپ نے اپنی زندگی میں جن بچوں کی شادی کی تھی، ان کو حصہ ملے گا؟ اگر ملے گا تو پورا حصہ ملے گا یا شادی کا خرچہ مائنس کر کے باقی ملے گا؟
نماز میں قراءت کے علاوہ دعائیہ کلمات میں لفظی غلطی سے نماز کا حکم
جواب: وقت نماز فاسد ہوگی ، ورنہ نہیں ، چنانچہ غنیۃ المستملی میں ہے:” لو نقص حرفاً ان کان من اصول الکلمۃ و تغیر المعنیٰ تفسد فی قول ابی حنیفۃ و محمد کما لو ق...
نماز میں عورت کی کلائی نظر آرہی ہو تو نماز کا حکم
جواب: وقت سے ہی کھلی ہوئی تھی ، تو نماز شروع ہی نہیں ہوگی اور اگر چوتھائی سے کم کھلی ہوئی ہو تو نماز ہو جائے گی۔ ٭اور اگر دوران ِنماز کم ازکم ایک چوتھ...
ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دی ہوئی رقم پر زکوۃ لازم ہوگی ؟
سوال: ایک شخص نے اپنے مالِ زکوۃ پر نصاب کا سال پورا ہونے سے پہلے ہی ایڈوانس زکوۃ ادا کر دی، جب نصاب کا سال پورا ہوگا، تو جو رقم ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دے چکا تھا، کیا اس رقم کی بھی زکوۃ ادا کرے گا؟ کیونکہ وہ رقم ایڈوانس زکوۃ میں دینا اس پر لازم نہیں تھا، اگر وہ ایڈوانس زکوۃ کی مد میں نہ دیتا تو آج وہ رقم اس کے پاس ہوتی، تو اس کی زکوۃ بھی یہ نکالتا۔مثلاً: ایک شخص کے پاس ایک کروڑ کی مالیت کا مالِ زکوۃ موجود ہے، جس کی وہ ہر سال زکوۃ ادا کرتا آرہا ہے اور اس کے نصاب کا سال یکم ذو الحجہ کو مکمل ہوتا ہے۔ اب اس شخص نے اپنے اوپر بننے والی اڑھائی لاکھ زکوۃ یکم ذو الحجہ سے پہلے رمضان شریف میں ہی ادا کر دی، تو جب یکم ذو الحجہ کو اس کا سال پورا ہوگا، اس وقت اس اڑھائی لاکھ کی بھی زکوۃ ادا کرے گا، جو ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دے چکا ہے؟
نمازمیں خاتون کے سر کے بال نظر آرہے ہوں، تو کیا حکم ہے؟
جواب: وقت سب اعضائے سِتر چھپے ہوں،پھر دورانِ نماز چوتھائی سے کم سِتر کھل گیا تو نماز ہوجائے گی اور اگر چوتھائی سِتر کھل گیا اور فوراً چھپا لیا تب بھی ہوجائ...