
عورت کو احرام کی حالت میں ماہواری شروع ہوجائے تو احرام کا حکم؟
جواب: قضا اور ایک دم لازم ہوجائےگا، لہذا بغیر نئی نیت کیے، اسی احرام سے مکہ شریف حاضر ہوکر اپنا عمرہ ادا کرلے۔ طوافِ عمرہ کے تمام یا اکثر پھیرے کرے بغیر اح...
کیا سجدہ تلاوت والی آیت پڑھنے یا سننے کے فوراً بعد سجدہ کرنا لازم ہے ؟
جواب: نماز کے علاوہ کا ہے ،نماز میں سجدہ تلاوت کا وجوب فوری ہے، حتی کہ تین آیت سے زیادہ تاخیر گناہ ہے۔ تنویر الابصار و در مختار میں ہے:’’(وھی علی الترا...
عورت کا نماز میں بچے کو دودھ پلانے سے یونہی خود بخود دودھ اترنے سے نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: (1) عورت اگر دورانِ نماز بچے کو دودھ پلادے تو اس کے وضو اور نماز کا کیا حکم ہوگا؟ (2)نیز اگر دورانِ نماز عورت کی چھاتی سے خود بخود دودھ نکل آئے تو اس صورت میں وضو اور نماز کا کیا حکم ہوگا؟
کسی سے پڑھنے کے لیے کتاب لی، تو گم ہونے پر تاوان ہوگا؟
جواب: ہوتی ہے ۔ اگر وہ چیز چوری یا گم ہو جائے، تو مستعیر پر اس چیز کا تاوان لازم ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے شرعی اصول یہ ہے کہ اگر عاریتاً لینے والے کی غ...
حالت حیض میں چھوٹنے والے روزوں کاحکم
جواب: نمازیں اور روزے رکھنے کی اجازت نہیں ہے۔ البتہ اس حالت میں جو نمازیں چھوٹیں گی، ان کی تو قضا لازم نہیں ہے، کیونکہ نمازیں قضا کرنے میں عورت کے لیے مشق...
قضا روزے مسلسل رکھنا ضروری نہیں
سوال: میں نے ایک ماہ کے فرض روزوں کی قضا کرنی ہے،تو کیا اکٹھے روزے رکھنےہوں گے یا الگ الگ بھی رکھ سکتے ہیں؟
نذر کا روزہ رکھا اور روزہ کے دوران حیض آ گیا
جواب: قضا کرنی ہوگی اور قضا میں صرف ایک ہی روزہ رکھنا ہوگا۔ فتاوی عالمگیری میں ہے :’’ وإذا أوجبت المرأة على نفسها صوم سنة بعينها قضت أيام حيضها ‘‘ یعنی...
مریض کے لیے لیٹ کرنمازپڑھنے کاطریقہ
سوال: مریض بیٹھ کر بھی نماز نہیں پڑھ سکتا تو اب لیٹ کر کس طرح نماز پڑھے؟
قرآن پاک پڑھنا افضل ہے یا سننا؟
جواب: نماز میں یا خارجِ نماز اُس وقت سننا اور خاموش رہنا واجب ہے۔ (پارہ 9، سورۃ الاعراف، آیت 204) جو لوگ تلاوتِ قرآنِ پاک سننے کے لئے حاضر ہوں، ان کے لئے ت...
تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب حرام کیوں؟
سوال: ایک جگہ کسی کہنے والے کو سنا کہ ”جب تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب پینا کیوں حرام ہے؟ کیونکہ اصل حرام چیز شراب ہے، جبکہ فی زمانہ ”الکوحل“ہے اور الکوحل شراب نہیں ہوتی۔ ہم بہت سی چیزوں میں الکوحل استعمال کرتے ہیں، تو جب اُس کا استعمال جائز ہے، تو اُس کا معمولی مقدار میں پینا بھی جائز ہے، جب تک دماغ پر اثر نہ پڑے۔ “ کیا یہ گفتگو کرنے والا اپنی جگہ درست ہے؟