
درہم یا اس سے زائد انسانی پیشاب جسم یا کپڑے پر لگے تونمازاورپاک کرنےکاحکم
سوال: ایک درہم یا اس سے کم مقدار میں انسان کا پیشاب جسم پر لگا ہو،تو نماز پڑھنے کے حوالہ سے کیا حکم ہے؟اور اتنی مقدار میں اگر پیشاب کپڑے کو لگ جائے،تو اسے پاک کیسے کیا جائے گا؟
نماز میں عورت کی کلائی نظر آرہی ہو تو نماز کا حکم
سوال: اگر نماز میں اسلامی بہن کی کلائی نظر آرہی ہو تو کیا نماز ہوجائے گی؟ کیا پوری کلائی کا بھی چھپانا ضروری ہے؟
مسجد کی ٹوپیاں خراب ہوجائیں تو بیچ سکتے ہیں؟
جواب: زمانہ قاضی نہیں، لہذا عام مسلمانوں کا فیصلہ قاضی کے قائم مقام ہے، چنانچہ مفتی جلال الدین امجدی رحمۃ اللہ علیہ فتاوی فیض الرسول میں ارشاد فرماتے ہیں: ...
پیپ نکلنے کی حالت میں نماز کا حکم
جواب: قضاء،سنت ،نفل ،تلاوت قرآن اور قرآن کو چھونا وغیرہ سب کچھ کرسکتا ہے،اس دوران اگروہی عذرپایاجائے توبھی اسکاوضونہیں ٹوٹے گا ۔ بلکہ جب فرض نمازکاوقت ختم ہ...
عصر اور عشاء کی سنتیں فرضوں کے بعد ادا کرنا
جواب: قضا نہیں ہے اور اگر کوئی پڑھے گا تو یہ نفل ہوں گے اور عصر کے بعد نفل پڑھنا جائز نہیں ہے اور اسی طرح عشا کی سنت قبلیہ چھوٹ جائیں تو ان کی قضا بھی نہیں ...
گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟
جواب: زمانہ دیگر دھات کے زیور پہننا بھی جائز ہے۔ اس کے متعلق دار الافتاء اہل سنت کا تفصیلی فتوی جاری ہو چکا ہے۔ مزید تفصیل کے لئے وہ ملاحظہ فرمائیں۔ اشک...
اس شرط کے ساتھ مکان بیچنا کیسا کہ تم سے واپس میں ہی خرید لوں گا؟
جواب: زمانہ کے مقاصد کو جانتے ہوئے اسی پر فتوی ہے، اور تحقیق یہ بات شرعا معلوم ہے کہ جو چیز عرف میں طے شدہ ہو وہ ایسے ہی ہوتی ہے جیسے اس کی شرط لگائی گئی ہو...
انویسٹمنٹ کرنے اور اس کا کمیشن ایجنٹ بننے سے متعلق اہم مسئلہ
جواب: زمانہ متعدد بلکہ سینکڑوں ایسی کمپنیاں کام کررہی ہیں جو لوگوں سے سوائے فراڈ کے کچھ نہیں کرتیں۔ یہ لوگ اپنے ایجنٹوں کو بھاری کمیشن دیتے ہیں، وہ ایجنٹ ...
فرض نماز کی پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کی تکرار کا حکم؟
سوال: اگر کسی نے مغرب کی فرض نماز کی پہلی رکعت میں ایک بارمکمل سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد بھول کر دو بارہ سورہ فاتحہ پڑھ لی،جب دوسری بار سورہ فاتحہ پڑھ چکا تو یاد آیا کہ وہ تو پہلے سورہ فاتحہ پڑھ چکا ہے، پھراس نے بغیر سجدہ سہو کئے نماز مکمل کرلی،تو کیا ایسی صورت میں اس کی وہ نماز درست ادا ہوگئی یا وہ نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟
اذان سے پہلے درود نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور میں نہیں تھا تو اب کیوں پڑھتے ہیں؟
جواب: زمانہ دنیا کا سارا نظام دَرہم برہم ہو کر رہ جائیگا۔ بے شمار ایسی چیزیں ہیں کہ جو اُس مُبارَک دور میں نہیں ہوتی تھیں، مگر اب ان کوسب نے اپنایا ہواہ...