
بد مذہبوں سے ملنا منع کیوں ہے حالانکہ دین تو لوگوں کو قریب لاتا ہے؟
جواب: کرکے ایمان کی حفاظت کریں گے۔ یونہی جہاں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ملنے سے منع کیا ہے وہاں ان سے نہیں ملیں گے کہ اللہ اور اس کے ...
کیاجادو کے توڑ کے لیے جادو کروا سکتے ہیں؟
جواب: کرکے اور اس کو مباح جان کر کافر نہ بن۔ یہ جادو فرماں بردار و نافرمان کے درمیان امتیاز و آزمائش کے لئے نازل ہوا ، جو اس کو سیکھ کر اس پر عمل کرے،کافر ہ...
پانی کی ٹینکی سے مرا ہوا کوا ملا تو اس پانی سے پڑھی گئی نمازوں کا حکم ؟
جواب: کرکے جو نمازیں ادا کی گئیں، سب درست ہوئیں، انہیں دوبارہ پڑھنا ضروری نہیں، البتہ کوا پانی میں پھولا اور پھٹا ہوا دیکھا گیا، تو تین دن رات کی نمازوں کو ...
زکوٰۃ کی رقم سے افطاری کروانا کیسا؟
جواب: نیت کے ساتھ مسلمانوں کو افطاری کروانا اور کھانا کھلانا یقیناً ثواب کا باعث ہے،احادیثِ طیبہ میں اس کے بہت سے فضائل بیان کیے گئے ہیں،لیکن سوال میں ذکر ک...
گھوڑے کے گوشت کا حکم؟ گھوڑے کا گوشت حلال ہے؟
جواب: کرکے فرمایا: یہ سواری کے لیے ہیں اور جو اس سے پچھلی آیت ہے﴿وَ الْاَنْعَامَ خَلَقَهَاۚ- لَكُمْ فِیْهَا دِفْءٌ وَّ مَنَافِعُ وَ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَ﴾وہ...
کسی کو رقم دے کر نفع لینے کے جائز طریقے
جواب: کرکے نفع میں شرکت کی جاتی ہے۔صورتِ مسئولہ میں اِسے یوں اختیار کیا جائے کہ دیگر تمام شرائط کو ملحوظ رکھتے ہوئے بکر 20 لاکھ روپے بطورِ مضاربت زید کے سپر...
طواف کے دوران وضو کرنے اور کھانے کا شرعی حکم
جواب: نیت نہیں کی ہوئی، تو یہ ایک اور جرم ہوگا، کیونکہ مسجدمیں غیر معتکف کا کھانا پینا ناجائز ہے ۔ طواف کےمکروہات بیان کرتے ہوئے فتاوی رضویہ شریف او...
نابالغ بچوں کا بڑوں کی صف میں کھڑا ہونے کا حکم
جواب: نیت بندھا ہواہٹاکر کنارےکردیتے اور خود بیچ میں کھڑے ہوجاتے ہیں ، یہ محض جہالت ہے ۔ “(ملتقطااز فتاوی رضویہ،ج،7ص51،رضا فاؤنڈیشن لاهور) صدرالشریعہ ...
موبائل اکاؤنٹ میں رقم رکھ کر فری منٹس لینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک کمپنی نے یہ اسکیم بنائی ہے کہ اگرکوئی شخص اپنےموبائل میں اکاؤنٹ بنالیتاہے اورپھر ریٹیلرکے ذریعے اپنے اکاؤنٹ میں کم ازکم 1000روپیہ جمع کروادےاورایک دن گزرجائے، توکمپنی اس شخص کومخصوص تعدادمیں فری منٹس دے دیتی ہے ۔ اس اکاؤنٹ کے کھلوانے کے لیے کوئی فارم وغیرہ فل نہیں کرناپڑتااورفری منٹس ملنااس شرط کے ساتھ مشروط ہوتاہے کہ اکاؤنٹ میں کم ازکم1000روپیہ جمع رہیں ، جیسے ہی ایک روپیہ اس مقدارسے کم ہوگا ، تویہ سہولت ختم ہوجائے گی۔ موبائل اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اپنے اس اکاؤنٹ کے ذریعے منی ٹرانسفربھی کی جاسکتی ہے اوراس صورت میں ریٹیلرکے ذریعے بھیجنے کی نسبت 22فیصدکم پیسے لگیں گے اوراس سہولت کے لیے پہلے سے کوئی رقم ہوناضروری نہیں ہے ۔ جس وقت رقم بھیجنی ہے اسی وقت وہ رقم ساتھ میں ٹیکس ڈلوا کرٹرانسفرکردیں ، توٹرانسفرہوجائے گی ۔ٹیکس سے مرادٹرانسفرکی فیس ہےاوراکاؤنٹ بنانے پربھی کسی قسم کاکوئی پیسہ نہیں لگے گااوراس صورت میں فری منٹس وغیرہ کی کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی ، جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندرٹرانسفرکردیں۔ اس اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اس کے ذریعےبل بھی جمع کروایاجاسکتاہے اوریہ بل جمع کروانے کے لیے بھی کوئی رقم اکاؤنٹ میں ہوناضروری نہیں اوراس جمع کروانے پرکوئی ٹیکس بھی نہیں لگے گااوراس صورت میں فری منٹس وغیرہ کی کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی ، جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندرٹرانسفرکردیں۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ : (1)اس طرح کااکاؤنٹ کھلواکرفری منٹس لیناجائزہے یانہیں اورجو ریٹیلررقم جمع کرتاہے ، اس کے لیے کیاحکم ہے ؟ (2)اگرکوئی اس ارادےسے اکاؤنٹ کھلوائے کہ میں فری منٹس نہیں لوں گا ، فقط رقم ٹرانسفرکرنے یابل جمع کروانے کے لیے رقم جمع کرواؤں گااوراسی وقت ہی رقم ٹرانسفرکردوں گایابل جمع کروادوں گاایک دن گزرنے ہی نہیں پائے گا،توکیااس طرح اکاؤنٹ کھلواناشرعاًجائزہے ؟ (3)اوراگرکسی نےاکاؤنٹ کھلوالیاہے ، کیاوہ اس اکاؤنٹ کواس نیت سے باقی رکھ سکتاہے کہ وہ ایک دن تک رقم جمع نہیں رہنے دے گا ، بلکہ فقط رقم ٹرانسفرکرنے یابل جمع کروانے کے لیے رقم جمع کرواکراسی وقت رقم ٹرانسفرکردے گایابل جمع کروادے گا۔
صدقے کا گوشت کون کون کھاسکتا ہے ؟
جواب: نیت کاہی اعتبارہوتاہے۔ اس میں سے خود بھی کھا سکتے ہیں ،رشتہ داروں اور پڑوسیوں کو بھی دے سکتے ہیں کہ رشتہ داروں اور پڑوسیوں کو دینے میں دُگنا ثواب ہ...