
جواب: کنز العباد،جواھر الاخلاطی، الفتاوٰی الحمادیۃاور نعیم الالوان“ میں ہے۔(فاکھۃ البستان فی مسائل ذبح وصید الطیر والحیوان، صفحہ162، مطبوعہ دار الکتب العلم...
بیٹی کی قسم کھا کر توڑ دی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ مجھے ایک جاننے والی عورت نے میری قریبی رشتہ دار عورت کے متعلق کہا کہ وہ ایسی ایسی ہے(یعنی اس کی برائیاں بیان کیں) اور پھر مجھے کہا کہ اپنی بیٹی کی قسم کھاؤ کہ تم یہ باتیں کسی کو نہیں بتاؤ گی، میں نے اس وقت اپنی بیٹی کی قسم کھا لی، کچھ دن بعد میں اپنی اسی رشتہ دار عورت کے پاس بیٹھی تھی جس کے متعلق مجھے غلط گائیڈ کیا گیا تھا، تو میں نے اسے کہا کہ آپ کتنی اچھی ہیں، لیکن لوگ آپ کے متعلق کیا کیا کہتے ہیں، تو وہ مجھے کہتی کہ یقیناً تمہیں فلاں نے کہا ہوگا، حالانکہ میں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا، اسے خود ہی معلوم ہو گیا، میں اب کافی پریشان ہوں، میری ایک ہی بیٹی ہے اور میں نے اس کے نام کی قسم کھا لی اور جس بات پر قسم کھائی تھی وہ بھی ظاہر ہو گئی، میں کافی پریشان ہوں، میری رہنمائی فرمائیں کہ اس قسم کا کیا کفارہ ہوگا؟
مسجد بیت کیا ہے ؟ اس کی فضیلت وغیرہ سے متعلق چند احکام
جواب: کنز الایمان : ” اور اپنے گھروں کو نماز کی جگہ کرو۔ “( پارہ 11 ، سورۃ یونس ، آیت 87) اس آیت کے تحت تفسیرِ صراط الجنان میں ہے : ” اس آیت سے پانچ با...
مُستحاضہ کا قرآن کو ٹچ کرنا کیسا؟
جواب: پر، یعنی وہ مریض اِتنی گنجائش بھی نہ پائے کہ جس میں وضو کر کے فرض نماز پڑھ سکے، تو اِس صورتِ حال کو ”عذرِ شرعی“ اور جس کو یہ صورت لاحق ہو، اُسے معذور ...
کیا عورت مخصوص ایام میں درود تنجینا پڑھ سکتی ہے ؟
جواب: کن عنا ذلک الریح ببرکۃ الصلاۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وسلم وساقھا المجد اللغوی باسنادہ مثلہ سواء ونقل عقبھا عن الحسن بن علی الاسوانی قال من قالھا فی ک...
صفیں سیدھی رکھنے اور اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنے کا حکم؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ (1)صف میں کندھے سے کندھا مَس یعنی ملا ہوا ہونا واجب ، سنت یا مستحب کیا ہے؟ (2)جب اقامت کہی جائے، تو اس کے بعد امام کا صفیں درست کروانے کے لیے یہ اعلان کرنا کیسا ہے کہ اپنی ایڑیاں گردنیں اور کندھے ایک سیدھ میں کر کے صفیں سیدھی کر لیں اور کندھے سے کندھا مَس یعنی ٹچ کیا ہوا رکھنا واجب ہے۔۔۔؟ بعض لوگ کہتے ہیں اقامت ہو جانے کے بعد ایسے اعلان نہیں کرسکتے۔کیا یہ درست ہے؟
جماعت سے رہ جانے والی تراویح کی رکعات اداکرنے کاوقت
جواب: فرض پڑھنے کے بعد سے طلوع فجر تک ہے، لہذا اگر کسی کی کچھ رکعتیں مثلا آٹھ، باقی رہ گئیں اور امام وتر کو کھڑا ہوگیا تو امام کے ساتھ و تر پڑھ لے پھر باق...
گولڈکی زکاۃ میں کھوٹ شمارہوگایانہیں؟
سوال: گولڈ کی زکوٰۃ کو شمار کرتے ہوئے، اس میں کھوٹ کو بھی گولڈ میں شمار کر کے اس کا ریٹ لگائیں گے یا کھوٹ کے علاوہ کا اعتبار ہو گا جیسے 18 کیرٹ کا سونا ہو اور اس میں 75 فیصد گولڈ اور 25 فیصد کھوٹ ہو، تو کھوٹ سمیت پورا گولڈ ہی شمار کیا جائے گا یا کھوٹ کو نکال کر صرف گولڈ کے وزن کا اعتبار ہو گا؟
عورت کے لیے ہاف آستین والے کپڑے پہننا کیسا ؟
جواب: کنزالعرفان:اور بے پردہ نہ رہو، جیسے پہلی جاہلیت کی بے پردگی۔ (الاحزاب:22/33) ایسا لباس پہننے والی عورتوں کے متعلق نبی اکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی ع...
نماز میں درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا
جواب: کن جو دعائیں پڑھی جائیں ان میں اس بات کا لحاظ رکھا جائے کہ وہ دعائیں ماثورہ یعنی قرآن و حدیث سے منقول ہوں، نیز اگر کوئی شخص امام ہو تو اُسے اس بات کا ...