
کیا ایسا ممکن ہے کہ کاروبار میں برابرکےشریک ہوں اگر چہ ایک پاٹنر کے پاس سرمایہ نہ ہو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ میں عبد الحبیب اپنے ایک دوست کے ساتھ شرکت کرنا چاہتا ہوں میرے پاس پیسے ہیں ،جبکہ میرے دوست کے پاس پیسے نہیں ،میں اسے کاروبار کیلئے دینا چاہتا ہوں اور چاہتا ہوں کہ نفع ونقصان میں وہ اورمیں دونوں برابر کے شریک ہوں۔جبکہ میں نے سنا ہے کہ نقصان مال والے کا ہوتا ہے کام کرنے والے کا نہیں ہوتا ۔تو ایسی کوئی صورت ممکن ہے کہ نفع کی طرح نقصا ن بھی دونوں کے ذمہ آئے ،کیونکہ کاروبار میں نقصان کا خطرہ بھی ہوتا ہے ؟ سائل: عبد الحبیب(5-G ،نیوکراچی)
بالغہ عورت کا اپنی بہن اور بہنوئی کے ساتھ عمرے پر جانا
سوال: کوئی بالغ لڑکی اپنی بہن کے سسرالی خاندان کے ساتھ عمرہ کے لیے جاسکتی ہے جبکہ اس کی بہن اور بہنوئی بھی ساتھ ہوں اور کیا بہن کے حیات ہوتے ہوئے بہنوئی محارم میں شامل ہو گا؟
سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: دار الکتب العلمیہ، بیروت) صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ بہار شریعت میں لکھتے ہیں:”قضا نمازیں نوافل سے اہم ہیں یعنی جس وقت نفل پڑھ...
کیاقرض دی ہوئی رقم واپس ملنے پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ ادا کرنا ہوگی؟
جواب: مال پر گذشتہ پانچ سالوں کی زکوۃ لازم ہے اوریہ زکوۃ ہر سال اسی وقت لازم ہوتی رہی جب زید کے دیگر مال پر سال مکمل ہوتا رہا ،البتہ قرض کی زکوۃ کی ادائیگی ...
میت کا سامان ( کپڑے یا چشمہ وغیرہ) ورثا کی اجازت سے کسی کو دینا
جواب: بالغ ہیں اور سب اس بات پر رضامند ہیں کہ ترکہ کی مخصوص چیز کسی کود ے دی جائے تو یہ جائز ہے اور اگر کوئی وارث عاقل وبالغ نہیں تو پھر اس کے حصے سے کوئی چ...
قضا نمازیں ادا کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کے ذمہ بہت سی قضا نمازیں ہیں اور نمازیں زیادہ ہونے کی وجہ سے اس کو یہ یاد نہیں کہ کس کس دن کی نمازیں قضا ہوئی ہیں، اب قضا نمازوں کا حساب کرنے کے بعد وہ ان کی ادائیگی کرنا چاہتا ہے، تو پوچھنا یہ تھا کہ ان نمازوں کی ادائیگی میں نیت کس طرح کی جائے گی کہ میں کس دن کی نماز ادا کر رہا ہوں، کیونکہ اسے تو یہ یاد ہی نہیں؟ نیز شریعت مطہرہ کی طرف سے ان نمازوں کو ادا کرنےکے طریقے میں کوئی تخفیف بھی ہے؟
غیر مسلم کو عید گفٹ دینا جائز ہے؟
جواب: مالی تین طرح ہیں: مرحمت، مکرمت، مکیدت، اول یہ کہ محض اسے نفع دینا خیر پہنچانا مقصود ہو، یہ مستامن معاہد کے لیے بھی حرام ہے، امان و معاہدہ کفِ ضرر کے ل...
پریگنینسی اسٹرپ کے ذریعے حمل ظاہر ہونے کے بعد بھی خون آئے تو کیا وہ حیض ہوگا؟
جواب: مال کیا جائے، تو اسٹرپ سے عورت کا حاملہ ظاہر ہونا بھی حمل کی ایک علامت ہے، اس لئے جب عورت اسٹرپ استعمال کرے جیسے عموما یہ ہوتا ہے کہ عورت کو کسی بھی و...
نانی کی سگی بہن کے ساتھ عمرہ پر جانا کیسا؟
جواب: بالغ غیر فاسق ہونا شرط ہے۔ مجنون یا نا بالغ یا فاسق کے ساتھ نہیں۔(بہارِ شریعت، ج 01، ص 1044، مکتبۃ المدینہ، کراچی، ملتقطاً) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَج...
جواب: بالغين الأحرار القادرين على الصلاة بالجماعة “ ترجمہ : آزاد،بالغ،عاقل،مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنے پر قادر مردوں پر جماعت واجب ہے۔(در مختار مع ...