
سجدے میں اگردونوں پاؤں زمین سے اٹھ جائیں تو نماز کیا حکم ہے ؟
جواب: واجب اور دسوں انگلیوں کا پیٹ لگنا سنّت ہے ۔اب اگرپورے سجدے میں پاؤں زمین سے اٹھے رہے کہ ایک انگلی کاپیٹ ،اتنی دیرتک بھی نہ لگاجتنی ایک رکن کی مقدارہ...
جنازہ گاہ چھوٹی ہونے کی وجہ سے جنازہ کی تکرارکرنا
سوال: اگر کسی جگہ جنازہ گاہ چھوٹی ہوجس کے باعث سب افراد ایک ساتھ نماز جنازہ میں شرکت نہ کرسکتے ہوں ،تو کیا اس صورت میں میت پر ایک بار نماز جنازہ پڑھانے کے بعد،دوسرے لوگوں کو شریک کرنے کیلئے امام اس میت پر دوبارہ نماز جنازہ پڑھا سکتا ہے ؟ اس طرح ایک سے زائد بار نماز جنازہ پڑھنے سے متعلق شرعی حکم واضح فرمادیں۔
سجدے میں جاتے ہوئے کپڑا اوپر کرنا
جواب: واجب الاعادہ(یعنی دوبارہ پڑھناواجب)ہے ۔ جوہرہ نیرہ میں ہے" ولا يكف ثوبه وهو أن يرفعه من بين يديه أو من خلفه إذا أراد السجود «قال - عليه السلام - أ...
مسجد سے جنازہ گزارنا کیسا؟ نیز جنازہ مسجد میں رکھ کر میت کا چہرہ دیکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمارے علاقے میں ایک مسجد عرصہ دراز سے قائم ہے، اس میں محراب کے باہر مسجد ہی کی ایک گیلری ہے، جو فنائے مسجد ہے، اس جگہ میں نمازِ جنازہ بھی ادا کی جاتی ہے، چونکہ مسجد کے محراب و قبلہ والی جانب سے یہاں آنے کا کوئی راستہ نہیں ہے بلکہ صرف مسجد کے پیچھے سے اور دائیں بائیں سے راستہ ہے، اس لئے جب جنازہ یہاں رکھنا ہوتا ہے تو عین مسجد سے جنازہ کو لے جایا جاتا ہے اور وہاں رکھ دیا جاتا ہے، پھر نمازِ جنازہ کا انداز کچھ یوں ہوتا ہے کہ امام صاحب اور ان کے ساتھ کچھ نمازی تو گیلری میں ہی ہوتے ہیں اور باقی سارے نمازی عین مسجد میں موجود ہوتے ہیں، اس طرح نمازِ جنازہ ادا کیا جاتا ہے، اس کے بعد چونکہ آگے سے باہر جانے کا راستہ نہیں تو آسانی کیلئے نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد میت کا آخری بار چہرہ دکھانے کیلئے اس کو مسجد میں لایا جاتا ہے اور لوگ باری باری دیکھ کر باہر چلے جاتے ہیں، اس کے بعد اہل خانہ مسجد سے میت کو تدفین کیلئے لے جاتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح میت کو مسجد سے گزارکر گیلری میں لے جانا اور ذکر کئے گئے انداز سے نمازِ جنازہ ادا کرنا شرعی اعتبار سے درست ہے یا نہیں؟ اور صرف چہرہ دکھانے کیلئے میت کو مسجد میں لانے کی اجازت ہے یا نہیں؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔
فجر کے وقت وضو کے لیے وقت تنگ ہو تو تیمم کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کی نماز فجر کے لئے ایسے وقت آنکھ کھلے کہ وضو کرنے میں وقت نکل جائے گا، تو کیا ایسی صورت میں وضو کی جگہ تیمم کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی
جواب: واجب یا سنّت کہ پانی سے طہارت کرے ، تو فوت ہوجائے گی اور اس کا عوض کچھ نہ ہوگا ، اُس کے لیےتیمم کرسکتا ہے……فوت بلاعوض کی بہت صورتیں ہیں، مثلاً:……بے ...
بے ہوشی کی حالت میں کتنی نمازیں رہ جائیں، تو قضا لازم نہیں رہتی؟
جواب: واجب نہیں ۔۔اور ہماری دلیل وہ حدیث ہے جو حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ پر چار نمازوں تک بے ہوشی طاری رہی،تو آپ رضی اللہ عنہ نے ان نمازوں ک...
شوہر ناراض ہو تو بیوی کی عبادات قبول ہوگی یا نہیں؟
جواب: واجب ہے جب وہ اسے بستر پر بلائے۔ (بدائع الصنائع، جلد2، صفحہ 334، دار الكتب العلمية) فتاوی رضویہ میں ہے"خصوصا جووضع لباس وطریقہ پو...
عورت کی کلائی کا کچھ حصہ کھلا ہو، تو نماز ہوجائے گی؟
سوال: اگر عورت نے ایسی قمیص پہنی ہو کہ جس کی آستین آدھی کلائی سے بھی کچھ اوپر تک ہو، جس کی وجہ سے اُس کی کلائی ظاہر ہورہی ہو۔ اِسی حالت میں وہ عورت نماز ادا کرے، تو کیا اُس کی نماز ادا ہوجائے گی ؟