سرچ کریں

Displaying 7691 to 7700 out of 7755 results

7691

داڑھی کی وجہ سے کمپنی نوکری سے نکالنے کا کہے تو کیا کریں؟

سوال: میں کئی سال سے قطر میں کام کر رہا ہوں، میں نے الحمد للہ سنت کے مطابق داڑھی رکھی ہوئی ہے ، مگر اب کمپنی کی طرف سے یہ مطالبہ ہے کہ داڑھی چھوٹی کی جائے، بصورتِ دیگر نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے، کسی اور جگہ نوکری کےلیے جائیں تو وہاں بھی داڑھی کے مسائل ہیں تو میرے لیے کیا شرعی حکم ہے؟

7691
7692

نسب بدلنے والے پر جنت حرام ہے، اس میں حرام سے کیا مراد ہے ؟

سوال: ایک حدیث پاک کا مفہوم ہے: ”جو اپنے نسب کاعلم ہونے کے باوجود کسی دوسرے کی طرف خو د کو منسوب کرے اس پر جنت حرا م ہے‘‘ اس کا مطلب کیا ہے؟حالانکہ جنت تو کفار پر حرام ہے۔ سائل: محمد سالک عطاری (نارووال)

7692
7693

قسطوں والے کاروبارکی زکوۃ اداکرنے کاطریقہ

سوال: میں قسطوں پر سامان دیتا ہوں، میں اپنے مال کا کس طرح حساب لگا کر زکوۃ ادا کروں؟ میری رہنمائی فرمائیے۔

7693
7694

عمرہ کرنے والے کے سر پر بال نہ ہوں تو حلق کا حکم؟

سوال: میں عمرہ کرنے جارہا ہوں، اور میرے سر پر ایک پورے کے برابر بال نہیں ہیں، میں جب پہلا عمرہ کرلوں گا تو حلق کروالوں گا، تو اب پھر اگر اس کے بعد مجھے دوسرا عمرہ کرنا ہوگا، تو ظاہر کہ سر پر بال اتنی جلدی نہیں آئے ہوں گے، تو مجھے کیا کرنا ہوگا؟کیا مجھے سر پر اُسترہ پھروانا لازم ہوگا؟اور جب سر پر بال نہیں ہے تو خدشہ ہے کہ کوئی کٹ وغیرہ لگ جائے، تو اب کیا حکم ہے؟

7694
7695

کیا گناہ کبیرہ سے بیعت اور نکاح ٹوت جاتا ہے؟

سوال: گناہ کبیرہ سے کیا بیعت ٹوٹ جاتی ہے مثلاً جھوٹ، بدکاری زنا، لوٹ مار وغیرہ گناہوں سے؟زید کہتا ہے ان گناہوں سے بیعت اور نکاح ٹوٹ جاتا ہے بکر کو تجدید ایمان، تجدید بیعت اگر شادی شدہ ہے تو تجدید نکاح بھی کرنا چاہیے؟ صرف صدق دل سے توبہ ہی کافی نہیں ہے کیا جھوٹ غیبت زنا کاری، لوٹ مار جان بوجھ کر نمازوں کو قضا کرنا وغیرہ گناہوں سے تجدید بیعت تجدید ایمان وتجدید نکاح لازمی ہے؟

7695
7696

مزارات پر حاضری کا طریقہ اور آداب

جواب: پہنچا پھر اپنا جو مطلب جائز شرعی ہو اُس کے لئے دعاکرے اور صاحبِ مزار کی روح کو اللہ عزوجل کی بارگاہ میں اپنا وسیلہ قراردے ، پھر اُسی طرح سلام کرکے واپ...

7696
7697

قربانی کے گوشت سے گیارویں کی نیاز کا حکم

جواب: کر دیا جائے، اب اس میں آپ کو اختیار ہے کہ چاہیں تو ان پر گیارہویں شریف کی نیاز دلائیں یا کسی بھی بزرگ کی، اس میں کوئی حرج نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَز...

7697
7698

بیعت کیا ہے اور اسکے کیا فائدے ہیں؟

جواب: کر گزشتہ گناہوں سے توبہ کرنے،آئندہ گناہوں سے بچتے ہوئےنیک اَعمال کا اِرادہ کرنے اور اسے اللہ عزو جل کی مَعْرِفَت کا ذریعہ بنانے کا نام بیعت ہے۔ ا...

7698
7699

واپس یا تبدیل نہ کرنے کی شرط پر خرید و فروخت کرنا

سوال: بعض دکانوں پر یہ جملہ لکھا ہوتا ہے کہ ’’خریدا ہوا سامان واپسReturn یا تبدیلExchange نہیں ہوگا‘‘، سوال یہ پوچھنا ہے کہ اگر ایسی دکان سے سامان خریدا اور سامان عیب دار یا خراب نکلا تو کیا کسٹمر کو وہ سامان واپس کرنے کا اختیار ہوگا یا نہیں؟

7699
7700

کیا وسیلہ جائز ہے اور قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟

جواب: کرنا جائز ہے اور یہ قرآن وحدیث سے ثابت ہے۔ اللہ پاک ارشاد فرماتاہے:﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَابْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيل...

7700