سرچ کریں

Displaying 7751 to 7760 out of 7762 results

7751

پانی میں ہاتھ ڈالنے سے پانی کب مستعمل ہوتا ہے؟

جواب: کرتے ہوئے امام اہل سنت سیدی اعلی حضرت علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: ”مائے مستعمل وہ قلیل پانی ہے جس نے یا تو تطہیر نجاست حکمیہ سے کسی واجب کو ساقط کیا یعنی ...

7751
7752

کیا خود کشی کرنے والا جنت میں نہیں جائے گا؟

سوال: کیا خودکشی کرنے والا کبھی جنت میں نہیں جائے گا؟

7752
7755

محبت رسول سے زیادہ یا اللہ سے اور دونوں میں فرق؟

جواب: کر اللہ سے محبت کرتے ہیں کیونکہ سب سے زیادہ محبت کا حقدار خالق ہوتا ہے اور اللہ پاک خالق ہے مخلوق نہیں۔ہاں مخلوقات میں جو اس کے محبوب ہیں ان سے محبت ہ...

7755
7756

کیا ہر کسی کی موت کا وقت مقرر ہوتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص خودکشی کرلے یا قتل کردیا جائے تو وہ اپنے مقرر کردہ وقت پر مرتا ہے یا اس سے پہلے ہی مر جاتا ہے ، بعض لوگ کہتے ہیں کہ وہ اپنی موت کے وقت سے پہلے مر جاتا ہے کیونکہ اگر وہ خودکشی نہ کرتا یا قتل نہ کیا جاتا تو وہ مزید زندہ رہ سکتا تھا؟

7756
7757

ڈبلیو سی کا رخ قبلے کی جانب ہو تو حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علماءِ دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہم نے ایک نیا مکان خریدا ہے ،جس کے دو واش رُوم ایسے ہیں جن میں W.C کا رُخ قبلہ کی جانب ہے، براہ ِ کرم یہ ارشاد فرمائیں کہ ان کے متعلّق ہمارے لئے حکم شَرْعی کیا ہے؟

7757
7758

شوہر کے انتقال کے بعد حاملہ عورت کی عدت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے پوچھنا یہ ہے کہ میری عدّت کب تک ہوگی جبکہ میں حمل سے ہوں اور عدّت کے دوران ڈاکٹر کو چیک کرانے کے لئے جا سکتے ہیں یا نہیں؟

7758
7759

بغیر معاہدے کے بھائی کاروبار میں شریک ہوسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے چچا کے ساتھ مل کر اپنی ذاتی رقم سے شراکت کی۔کچھ عرصہ کام کیا پھر 1994میں ہم الگ ہو گئے اور میں نے اپنا الگ ذاتی کپڑے کا کاروبار شروع کیا ،اس میں والد صاحب یا بھائیوں کی جانب سے کوئی رقم شامل نہیں کی گئی تھی۔پھر میرے بھائیوں میں سے جو بھی بڑا ہوتا گیااس کو میں کاروبار میں لگاتا گیا یعنی وہ بھی میرے کاروبار میں کام کرنے لگے لیکن بھائیوں کوکاروبار میں لگاتے وقت شرکت یا اجارہ کا کوئی معاہدہ نہ ہوا۔بس یہ تھا کہ گھر کے اخراجات مشترکہ طور پر میرے کاروبار سے ہوتے تھے اور بھائیوں پر بھی کوئی پابندی نہیں تھی،جو جس طرح چاہتا استعمال کرتا کوئی روک ٹوک نہیں تھی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ کاروبار صرف میرا کہلائے گا یا میرے بھائیوں کا بھی اس میں حصہ ہے؟ نوٹ:بھائیوں کو کاروبار میں لگاتے وقت ان کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا ،ان کی مرضی پر موقوف تھا جتنی دیر چاہیں کریں ،کوئی پابندی یا پوچھ گچھ نہیں تھی۔نیز سائل کے والد اور اس کے بھائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کاروبار سائل نے اپنی ذاتی رقم سے شروع کیا،اس میں والد یا بھائیوں کی رقم شامل نہیں تھی۔لیکن بھائی کا بیان ہے کہ ہم اپنے آپ کو کاروبار میں شریک ہی سمجھتے تھے۔

7759
7760

مضاربتِ فاسدہ میں ورکنگ پارٹنر کا حصہ کیا ہے؟

سوال: میرے دوست نے مجھے اپنا ریڈی میڈ گارمنٹس کے کپڑوں کا اسٹاک اس شرط پر دیا کہ میں اسے مارکیٹنگ کرکے فروخت کر دوں، اور جو کچھ نفع حاصل ہو، وہ خرچہ نکالنے کے بعد ہم دونوں کے درمیان برابر (50/50 فیصد) تقسیم ہوگا ،میں نے اس کا مکمل اسٹاک فروخت کردیا ہے لیکن اب وہ مجھے 50 فیصد کی بجائے 30 فیصد نفع دینے کا کہہ رہا ہے تو کیا اس کا یہ عمل درست ہے؟ نیز نفع سے شرعاً میرا کتنا حصہ ہوگا ؟

7760