
عذر کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکنے پر روزے کا ثواب
سوال: کسی کی نیت تھی کہ کل عاشورا کا روزہ رکھوں گی لیکن اس کو رات ہی میں حیض آگیا اور وہ اس مجبوری کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکی تو کیا اس کو ثواب ملے گا؟
جو شخص مجبوری کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے کیا وہ بھی صدقہ فطر دے گا؟
سوال: جو عذر کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے کیا وہ بھی صدقہ فطر دے گا؟
نماز جنازہ میں امام پانچ تکبیریں کہہ دے تو مقتدی کیا کرے؟
جواب: نہ کریں ، جب امام سلام پھیرے تو مقتدی بھی امام کے ساتھ ہی سلام پھیردیں۔ امام پانچ تکبیریں کہہ دے تب بھی نمازِ جنازہ درست ادا ہوگی، مگر مقتدی زا...
سوال: قرآن میں ایک جگہ موجود ہے کہ کفار کے مال سے کبھی تعجب نہ کرنا، اس سے کیا مراد ہے؟
کیا ہر انسان کی موت کا وقت مقرر ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص خودکشی کرلے یا قتل کردیا جائے تو وہ اپنے مقرر کردہ وقت پر مرتا ہے یا اس سے پہلے ہی مر جاتا ہے ، بعض لوگ کہتے ہیں کہ وہ اپنی موت کے وقت سے پہلے مر جاتا ہے کیونکہ اگر وہ خودکشی نہ کرتا یا قتل نہ کیا جاتا تو وہ مزید زندہ رہ سکتا تھا؟
چالیس حدیثیں حفظ کرنے کی فضیلت کا مصداق
جواب: نہ پہنچائے تواس سے توامت کوفائدہ حاصل نہیں ہوگا، اوران تک حدیثیں پہنچانے کے لیے زبانی یادکرنا ضروری نہیں، زبانی یادکیے بغیربھی پہنچا سکتاہےجیسے اوپرس...
کیا مکروہ وقت میں عصرکے فرض کے ساتھ سنتیں بھی ادا کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص نے عصر کی نمازنہیں پڑھی تھی کہ مکروہ وقت داخل ہوگیا تو کیا وہ عصر کے چار فرضوں کے ساتھ پہلے والی چار سنتیں بھی پڑھ سکتا ہے؟
کیا بیوی سے تین ماہ دور رہنےسے نکاح پر کوئی اثر پڑتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بیوی لڑائی کے دوران بدتمیزی بہت کرتی تھی جس پر میں نےغصے میں کہا کہ میں تمہارے اس طرح کی بدتمیزی سے تنگ آگیا ہوں بہتر یہ ہےکہ تم کوقسم ہے تم میرے کمرے میں نہ آنا اورتمہاری تمام لڑائی کا جواب میرے پاس یہ ہےکہ تم آج سے تین ماہ 13 دن تک میرے سے ملاقات کرنے کی نہ سوچنا ۔تین ماہ 13 دن کے بعد دیکھوں گا ۔اس بات کو ایک ہفتہ گزرا ہے اور اس دن سے آج تک میں اپنے کمرے میں بیوی کو آنے نہیں دے رہا اور وہ مسلسل مجھ سے معافی طلب کررہی ہے ۔اب مجھے فتوے کی روشنی میں اس کا حل بتایئے کہ آیا میں بیوی کو اپنے کمرے میں آنے دوں یا نہیں اور کیا اس سے نکاح وغیرہ پر کچھ اثر پڑے گا یا نہیں ؟
جواب: نہیں کہ نہ یہ بے معنی ہے اور نہ اس کے معنیٰ برے ہیں کہ سمیع الدین کے معنی ہیں دین کو سننے والا، نہ یہ فخر و تکبر پر مشتمل ہے ، نہ اس میں ممنوعہ تز...
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
جواب: نہ رکھو۔ (التاریخ الکبیر للبخاری،ج5،ص35،دائرۃ المعارف،الھند) حضرت علامہ ملاعلی قاری حنفی علیہ الرحمۃفرماتےہیں:’’وکرہ مالک التسمی بأسماءالملائکۃکجبر...