
بغیر وضو طواف کیا اور اب وطن واپس آچکا ہے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: وجہ سے وہ گنہگار ہوا،اور اب جبکہ با وضو حالت میں اس طواف کا اعادہ کیے بغیر اپنے وطن واپس آگیا ،تو اس پر ایک دم لازم ہوگیا، البتہ اگر وہ دوبار...
سیب کے رس سے بنا ہوا سرکہ (Apple Cider Vinegar) کھانا کیسا ؟
جواب: وجہ سے سرکے کی ممانعت نہیں، کیونکہ شرعی حکم یہ ہے کہ شراب کسی بھی طریقے سے جب سرکے میں تبدیل ہو جائے تو وہ پاک اور حلال ہوجاتی ہے کیونکہ اب وہ شراب نہ...
جواب: وجہ سود اورظلم ہے۔ بیمہ پالیسی میں ملنے والی زائدرقم سودہے اس لئے کہ انشورنس کمپنی بیمہ ہولڈرسے اس کی رقم منافع کمانے یعنی کاروبارکرنے کی غرض سے لیتی...
عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟
جواب: وجہ سے مرد کو عورت سے زیادہ حصہ دیا گیا۔ دوسری حکمت عورت میں عقل و فہم کم ہونے کے ساتھ ساتھ، اس کی خواہشات عموماً بہت زیادہ ہوتی ہیں ، اگر عورت کو...
گٹر کے اوپر بنے ہوئے کمرے میں نماز پڑھنے کا حکم
جواب: وجہ یہی بیان فرمائی ہے کہ وہاں نمازی کو ناپسندیدہ بوآتی ہے اور فرمایا کہ ظاہر یہی ہے کہ یہاں مکروہ سے مرادمکروہ تنزیہی ہے۔ بدائع الصنائع میں ہے"(أما)...
مسافر مغرب میں فرض کی کتنی رکعتیں ادا کرے گا ؟
سوال: مسافر مغرب میں کتنی رکعتیں ادا کرے گا؟نیزاگر کوئی شخص نماز کے آخری منٹ میں اس نماز کی ادائیگی کے لیے نیت باندھے اور دورانِ نماز ہی اس نماز کا وقت ختم ہوجائے تو کیا وہ اس نماز کا بعد میں اعادہ کرے گا؟
مرد کا سرخ لباس پہننا کیسا ہے ؟
جواب: وجہ سے کہ :حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں کسم سے رنگے ہوئے کپڑے پہننے سے منع کیااور ارشاد فرمایا:سرخ رنگ سے بچو،کہ یہ شیطان کی ہیئت و وضع ہے۔(تنویر ا...
الکحل والی سینی ٹائزر ( sanitizer ) استعمال کرنا کیسا؟
سوال: آج کل کرونا وائرس کی وجہ سے کافی لوگ سینی ٹائزر (sanitizer) استعمال کرنا شروع ہو گئے ہیں۔sanitizer ایک لیکوڈ(liquid) ہوتا ہے جو ہاتھوں پر لگایا جاتا ہے تاکہ ہاتھوں پر موجود بیکٹیریا اور جراثیم ختم ہو جائیں۔اگرچہ ایسے sanitizer بھی ملتے ہیں جن میں الکحل نہیں ہوتی لیکن اکثراچھے sanitizers میں 60%یا زیادہ الکحل شامل ہوتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس کایوں ہاتھوں پر استعمال شرعاجائز ہے؟سائل:علی رشید عطاری(لندن)
جرسی کے نیچے آستین فولڈ رہ گئی، تو نماز کا حکم
سوال: سردیوں میں کپڑوں کے اوپر جرسی پہنتے ہیں اور وضو کے بعد جرسی تو نیچے کر لیتے ہیں ، لیکن آستین بعض اوقات فولڈ رہ جاتی ہے ،کیا اسے بھی درست کرنا ضروری ہو گا اور نیچے نہ کرنے کی صورت میں نماز مکروہِ تحریمی ہو گی؟
زمین بیچ کر کاروبار کرنا کیسا ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح
سوال: ہم دو بھائیوں نے اپنی وراثتی زمین بیچ کر اس سے حاصل ہونے والی رقم آپس میں تقسیم کر لی ہے۔ اب میرا ارادہ ہے کہ میں اس رقم سے ٹرانسپورٹ کا کاروبار کروں۔ جب لوگوں کو میرے ارادے کے متعلق معلوم ہوا، تو کہنے لگے کہ سنی سنائی بات ہے کہ زمین کو نہیں بیچنا چاہیے۔ اس وجہ سے میں کافی پریشان ہوں کہ میں اپنا کاروبار شروع کر وں یا نہیں؟ برائے کرم میری رہنمائی فرمائیے کہ اس بات کی شرعی حیثیت کیا ہے؟