سرچ کریں

Displaying 771 to 780 out of 2281 results

771

بیوٹی پارلر میں میک اپ کے سامان پر زکوٰۃ کا حکم

جواب: نام ہے،جواسی نام کے ایک پودے کی راکھ سے بنایا جاتاہے) اور گندھک،تویہ مالِ تجارت نہیں ،کیونکہ ان کا عین ہلاک ہوجائے گا اور ان کا اثر دھلے ہوئے کپڑے کی ...

771
772

کیا حسنین کریمین رضی اللہ عنہما مرتبہ صحابیت پر فائز تھے؟

جواب: نام سے مختلف صحابہ کرام کے مناقب و فضائل کو جمع کیا ہے، اس میں حضرات سیدنا امام عالی مقام اور آپ کے برادر اکبر سبط رسول جناب حسن رضی اللہ تعالیٰ عن...

772
773

حاجی کے لیے عرفہ کا روزہ رکھنے کا حکم

جواب: نامستحب ہے کہ اس دن کے روزےکے مستحب ہونے پر کثیر احادیث وارد ہیں، اور اس لئے بھی کہ اس دن کو اس کے علاوہ دنوں پر فضیلت حاصل ہے، یہی حکم حاجی کے لئے بھ...

773
774

گود لینے والا شخص لے پالک بچے کو کوئی چیز گفٹ کرے تو ہوجائے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے معاشرے میں یہ رواج ہے کہ جس شخص کی اولاد نہ ہو تو وہ کسی کا بچہ گود لے لیتا ہے، پھر گود لینے کےبعد بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ گود لینے والا چاہتا ہے کہ میرے بعد اس بچے کو کوئی پریشانی نہ ہو اس لئے وہ اپنی مرضی اور رضامندی سے اپنی کچھ متعین جائیداد اس نابالغ بچے کو ہبہ کردیتا ہے۔ نابالغ بچے کا جو حقیقی والد ہے وہ بھی موجود ہوتا ہے مگر حقیقی والد جب اپنے بچے کو کسی کے ہاں پرورش کے لیے اس کے قبضے میں دے دیتا ہے تو اس بچے سے لاتعلق ہوجاتا ہے، وہ یہ سمجھتا ہے کہ اب مجھ پر اس بچے کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے، ساری ذمہ داری گود لینے والے کی ہے کہ اسی کے قبضے میں ہی بچہ ہے، اس لئے گود لینے والا شخص جب اپنی کوئی جائیداد اس نابالغ کے نام ہبہ کرواتا ہے تو حقیقی والد کا کوئی قبضہ نہیں دیا جاتا۔ سوال یہ ہے کہ حقیقی والد کے قبضے کے بغیر کیا نابالغ اس جائیداد کا مالک بنے گا جو گود لینے والے نے اس کے نام ہبہ کی ہے؟

774
775

بنو ہاشم پر زکوٰۃ و صدقہ حرام کیوں ہے؟ اور بنو ہاشم کون ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کتبِ فقہ میں یہ موجود ہے کہ بنی ہاشم کو زکوۃ نہیں دی جاسکتی۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ نیز حضرت ہاشم رحمہ اللہ کے بیٹوں میں حضرت عبدالمطلب رحمہ اللہ کے علاوہ بھی بیٹےموجود تھے جیسے ایک نام اسد بن ہاشم کا بھی ہے، جن کی بیٹی حضرت فاطمہ بنت اسد رضی اللہ عنھا، حضرت علی رضی اللہ عنہ کی والدہ ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اسد بن ہاشم اور ان کے دیگر بھائیوں کی اولاد بھی تو بنی ہاشم میں داخل ہوئی لیکن کتبِ فقہ میں جہاں زکوۃ نہ دینے کی بات کی جاتی ہے وہاں بنی ہاشم میں صرف حضرت عبدالمطلب رحمہ اللہ کی اولاد کو ہی ذکر کیا جاتا ہے اس کی کیا وجہ ہے؟

775
776

ابو تراب کا مطلب اور ابو تراب نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: بیٹے کا نام ابوتراب رکھنا کیسا اور اس کا معنی کیا ہے ؟

776
779

کیا فرشتون کہ نام پر نام رکہنا جائز ہے؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ فرشتوں کےناموں پربچوں کےنام رکھناکیساہے؟جیسےجبریل، میکائیل اور عزرائیل وغیرہ؟ سائل:محمد حسنین عطاری(اٹک)

779