
جڑواں بچیوں کے عقیقہ میں ایک بکری ذبح کرنا
جواب: قربانی کی طرح عقیقے میں بھی چھوٹا جانور جیسے بکرا ، بکری،دنبہ،بھیڑ وغیرہ،صرف ایک ہی کی طرف سےذبح ہوسکتا ہے،ایک سے زائد کی طرف سے ذبح نہیں ہوسکتا۔ہاں...
فرض ہونے سے پہلے حج کرنا، پھر مالدار ہونے پر شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: نفلی حج کی نیت سے حج ادا کیا ، تو اب اس کا فرض حج ادا نہ ہوگا اور حج فرض ہونے کی شرائط پائی جانے کی صورت میں اس پر دوبارہ حج کرنا فرض ہوجائے گا۔ ص...
صف میں نابالغ سمجھدار بچہ کھڑا ہو تو نماز ہوجاتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اوقات نابالغ بچے مردوں کی صف میں کھڑے ہو کر جماعت سے نماز ادا کر رہے ہوتے ہیں، لیکن دیکھا گیا ہے کہ بعض لوگ جماعت میں تاخیر سے شامل ہوتے ہیں اور ان بچوں کو نماز کے دوران ہی صف سے ہٹا کر پیچھے کر دیتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ نابالغ بچوں کے مردوں کی صف میں کھڑے ہونے سے بالغ افراد کی نماز نہیں ہوتی۔ ناسمجھ بچے جو نماز نہیں جانتے، ان کی حد تک تو یہ بات سمجھ آتی ہے کہ وہ تو نماز میں بھی کھیل رہے ہوتے ہیں لیکن ایسے بچے جو مکمل آداب کےساتھ نماز ادا کرتے ہیں، ان کے ساتھ یہ انداز و رویہ اپنانا سخت معیوب لگتا ہے، اور پھر کئی دفعہ ایسے بچے نماز توڑ کر بدتمیزی بھی کرتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس بارے میں شرع کا کیا حکم ہے؟ کیا ان لوگوں کا ایسا کرنا درست ہے؟
ذوالحجہ کے ابتدائی نو دنوں کے روزوں کا حکم
سوال: ذو الحجہ کے نو دن کے روزے سنت ہیں یا نفل؟سنت ہیں تو مؤكده ہیں یاغير مؤکدہ؟اگر سنت ہیں تو مشکو ۃ المصابیح میں نفلی روزوں کے بیان میں کیوں نقل کیا گیا ہے؟
ڈرائیور کی حالت میں حج کیا ہو تو اب مالدار ہونے کے بعد فرض حج کا حکم
جواب: نفلی حج کی نیت کی تھی تو اب صاحب نصاب ہونے کی صورت میں دوبارہ حج کرنا فرض ہوگا جبکہ حج کی ادائیگی واجب ہونے کی دیگر شرائط بھی پائی جائیں۔ صدر ال...
عمرے کے طواف کے پھیروں میں شک ہوجائے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: نفلی طواف میں وسعت ہے اور یہاں سے یہ بات ظاہر ہے کہ واجب بھی فرض ہی کے حکم میں ہے کیونکہ واجب بھی فرض عملی ہوتا ہے۔“(رد المحتار مع الدر المختار، کتاب...
کمزوری کی وجہ سے قضا نمازیں بیٹھ کر ادا کرنا
جواب: نفلی روزے کی وجہ سے قضا نماز پڑھنے میں دقت ہو تو نفل روزہ رکھنے کے بجائے جلد از جلد قضا نمازیں پڑھے کہ قضا نمازیں زیادہ اہم ہیں،کیونکہ نوافل روزہ نہ ر...
کسی فرض نمازکا انکار کرنے والے کا حکم
جواب: نفلی نماز اداکر۔ اسے بخاری و مسلم نےروایت کیا ہے۔(البنایۃ شرح الھدایۃ، ج2، ص5، دار الكتب العلمية - بيروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ ا...