
بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟
جواب: پر وارث بننے والے اَفراد کو حصہ نہ دینا ہے ۔ کبھی بیٹیوں کو یہ کہہ کر حصہ نہیں دیا جاتا ، کہ ان کی شادی اچھے طریقے سے کر دی ہے ، شادی پر بہت خرچہ کر د...
حقہ پیتے ہوئے ذکر و دعا اور فاتحہ خوانی کرنا کیسا؟
جواب: پر منہ رکھ کر تلاوت کی لذت لیتا ہے۔ اور منہ کی بدبو جس طرح دوسرے انسانوں کے لئے ایذاء رسانی کا سبب ہے، یوں ہی فرشتوں کی ایذا ء کا بھی سبب ہے، یہی ...
مقدس اشیاء قرآن، کعبہ شریف وغیرہ کی قسم کھانے کا حکم
جواب: پر قرآن مجید کی قسم کھانا ،جائز ہے،کیونکہ قرآن مجید اللہ کا کلام ہے اورکلام اللہ تعالیٰ کی صفت ہےاور اللہ تعالیٰ کی صفات میں سے کسی صفت کے ساتھ قس...
غیر مسلم کو عید گفٹ دینا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عید کے موقع پر لوگ غیر مسلموں کو بھی عید گفٹ دیتے ہیں، تو کیا غیر مسلم کو عید کا گفٹ دینا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عدت ِوفات کے کتنے دن ہوتے ہیں ؟عدت گزارنے کا طریقہ کیا ہےاور اس میں پردے کا کیا حکم ہے ؟ہمارے ہاں بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ وفات کی عدت چالیس دن ہوتی ہے ۔
نماز میں سورہ مُلک کے بعد اللہ رب العٰلمین پڑھ لیا ، تو نماز کا حکم ؟
جواب: پر درود پاک پڑھنا نمازکے منافی نہیں ہے۔ (ردالمحتار مع الدرالمختار ،جلد 2،صفحہ460،مطبوعہ کوئٹہ ) فتاویٰ قاضی خان میں ہے:”المصلی اذااخبر بخبر...
امانت رکھنے والے کے انتقال کے بعد اس امانت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میری بڑی بہن کی عمر 58 سال تھی، انہوں نے میرے پاس 2 لاکھ روپے اور 1 زیور بطورِ امانت رکھوایا تھا تاکہ جب ان کی بیٹیوں کی شادی ہو، تو وہ اس کو استعمال کرسکیں، پھر اچانک ہارٹ اٹیک کے سبب ان کا انتقال ہوگیا، میں ان چیزوں کے متعلق ان سے کوئی بات نہ کرسکا، اب شریعت ان چیزوں کے متعلق کیا حکم دیتی ہے؟ یعنی میں یہ دو لاکھ روپے اور زیور ان کے شوہر و بچوں کو دوں یا مرحومہ بہن کے نام پر صدقہ کردوں؟ میری بہن پر کسی قسم کا کوئی قرضہ نہیں تھا، نہ ہی ابھی تک کسی نے کچھ مطالبہ کیا ہے۔
غیر شرعی کاموں سے بچنے پر والدین کا دل دکھے تو حکم؟
سوال: اگر بیٹا شادی پر غیر شرعی امور جیسے گانے باجے وغیرہ سے منع کرے اور ماں کا دل دکھے، تو کیا اس کا وبال بیٹے پر ہوگا؟
حج کی چھٹیوں پر امام اور نائب امام کی تنخواہ کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر مؤذن و امام مسجد حج و عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کی وجہ سے معروف تعطیلات سے زائد چھٹیاں کرلیں تو اس صورت میں ان زائد ایام کی کٹوتی ہوگی یا نہیں ؟ نیز اگر اس درمیانی مدت میں وہ کسی باشرع شخص کو اپنا نائب بنادیتے ہیں اوروہ ان کی نیابت کے طور پر امامت کے فرائض سرانجام دیتا ہے تو اس صورت میں ان دنوں کی تنخواہ (Salary) کا کیا حکم ہوگا ؟