
سوال: کیا کوئی شخص بیٹھ کر اقامت کہہ سکتا ہے؟ رہنمائی فرما دیں ۔
خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ کا حکم؟
جواب: پراقدام نہ کرے۔ عام ائمہ حضرات اورعوام جنازہ پڑھ لیں تاکہ فرض کفایہ اداہوجائے۔ مراقی الفلاح شرح نورالایضاح میں ہے:”وقاتل نفسه۔۔۔۔۔۔يغسل ويصلى عليه عن...
کسی کا انٹرنیٹ بلا اجازت استعمال کرنے کا حکم
جواب: شخص کےلیے دوسرے مسلمان یا ذمی کا مال اس کے حکم یا رضامندی کے بغیر حلا ل نہیں ہے۔(مرقاۃ المفاتیح، جلد 05، صفحہ 1974،دار الفکر، بیروت) ردالمحتار میں ہے...
ہاف آستین والی ٹی شرٹ میں نماز کا حکم
جواب: شخص ایسا لبا س پہن کر معزز لوگوں میں جانا پسند نہیں کرتا اس کے لئے ایسا لباس پہن کر نماز پڑھنا ، مکروہِ تنزیہی و ناپسندیدہ ہے۔ ہاں جو ایسا لباس پہن کر...
موبائل ، چارجر بیچنا اور موبائل کی ریپئرنگ کرنا
جواب: پرہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
حیض کی حالت میں استغاثہ کا حکم؟
جواب: شخص کے لئے دُعائیں کرنے ،اللہ کا ذکرکرنے ، تسبیح پڑھنے، انہیں ہاتھ لگانے اور اٹھانے میں کوئی حرج نہیں۔(درمختار ، ج 01، کتاب الطھارۃ ،باب الحیض، ص 64...
نظر اتارنے کے لئے حالتِ حیض میں سورہ کوثر پڑھنا
تاریخ: 26 شوال المکرم 1446 ھ/25 اپریل 2025 ء
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کانکاح دسمبر2015میں ہوا،7اکتوبر2016کوکچھ وجوہات کی بناء پراس نے اپنی بیوی کوتین طلاقیں دے دیں ۔معلوم یہ کرناہے کہ لڑکی حاملہ ہے۔اس کی عدت کتنی ہوگی ؟اوراس لڑکی کادوسری جگہ نکاح کب تک کرسکتے ہیں ؟