
جنت میں اللہ کا دیدار ہم جب چاہیں کرسکیں گے؟
جواب: ا۔ سنن ترمذی میں ہے:” وأكرمهم على الله من ينظر إلى وجهه غدوة وعشية“ترجمہ:اللہ کے ہاں سب سے زیادہ عزت والا وہ شخص ہوگا جو صبح شام اس کی ذات کے نظار...
جس کو ماہواری نہ آتی ہو اس کی عدت کیا ہوگی؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس بارےمیں کہ جس عورت کوماہواری آنابندہوچکی ہواس کاشوہرفوت ہوجائے تواس کی عدت کیاہے؟ سائل:حافظ نذیراحمد(،لاہور)
جواب: ا۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟
جواب: ا۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کے احکام؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدنے تین ماہ کی عمرمیں ایک بار اپنی خالہ کادودھ پیاتھا،اب زیدکابھائی بکرچاہتاہے کہ وہ اپنی اُس خالہ کی بیٹی سے شادی کرے ،کیابکرکااپنی خالہ کی بیٹی سےنکاح کر ناجائزہے؟ سائل:محمدبلال (راو ی روڈ،لاہور)
دوسگی بہنوں سے نکاح کرنے کا حکم ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک مردکا دوسگی بہنوں کوبیک وقت حلال سمجھ کرنکاح میں رکھناکیساہے ؟ سائل:محمدعلی عطاری (بھاٹی گیٹ،مرکزالاولیاء،لاہور)
نیلامی کے ذریعے سامان خریدنے کا شرعی حکم
جواب: ا۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم...