سوال: نماز عید کی امامت کا آسان طریقہ بتادیں؟
عقیقہ درست نہ ہونے کی ایک صورت
سوال: جو شخص روزانہ جانور ذبح کر کے گوشت بیچتا ہے، میں نےاس سے یہ بات کی کہ بڑے جانور میں سات حصے ہوتے ہیں، مجھے ایک حصہ عقیقہ کے لئے چاہئے، تو آپ جو جانور خریدیں اس کی قیمت کو سات حصوں میں تقسیم کر کے ایک حصہ کی قیمت میں ادا کر دوں گا،تو جانور ذبح ہونے کے بعد گوشت کا ایک حصہ مجھے دے دینا اور باقی چھ حصہ آپ بیچ دینا جیسا کہ آپ بیچتے ہیں، تو کیا اس طریقہ کار پر عقیقہ درست ہوجائے گا؟
نماز جنازہ میں کچھ تکبیریں رہ جائیں تو وہ کیسے ادا کریں؟
جواب: دعا (پہلی تکبیر کے بعد ثنا، دوسری کے بعد درود شریف اور تیسری کے بعد میت کے لیے دعا) بھی پڑھ لے، اور اگر یہ اندیشہ ہو کہ دعائیں پڑھے گا تو سلام پھیرنے ...
ایک شخص کی زمین اور دوسرے کا خرچہ ہوتو مزارعت کا حکم
سوال: اگر دو بندے یوں عقدِ مزارعت کریں کہ مالکِ زمین صرف زمین دے اور فریقِ ثانی یعنی مزارِع تمام اخراجات اٹھائے، یعنی زمین تیار کرنےاور کٹائی کرنے والی لیبر کی تنخواہیں، ٹریکٹر کا کرایہ ، پٹرول، بیج، کھاد، اسپرے، تھریشر، بجلی ، ٹیوب ویل اور دیگر تمام اخراجات مزارِع ہی برداشت کرے گا۔ حاصل شدہ فصل کو فیصد کے اعتبار سے طے کریں گے، مثلاً:70 فیصد مزارِع اور 30 فیصد مالکِ زمین کو حاصل ہو گا۔ کیا یہ طریقہ درست ہے؟ اگر درست نہیں، تو جائز شرعی طریقہ بتا دیں۔
نماز میں تکبیراتِ انتقالات کہنے کا سنت طریقہ
سوال: نماز میں تکبیراتِ انتقالات کہنے کا طریقہ کیا ہونا چاہئے؟
اٹیچ باتھ میں وضو کی دعا وغیرہ پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل گھروں میں اٹیچ باتھ ہوتے ہیں اور اسی میں لوگ وضو بھی کرتے ہیں تو سوال یہ ہے کہ وضو سے پہلے ایسے اٹیچ باتھ میں بسم اللہ شریف نیز دوران وضو دعائیں ووظائف پڑھ سکتے ہیں کہ نہیں؟ (سائل:محمد عرفان عطاری)
ماں کے کہنے پر داڑھی کٹوانا یا نہ رکھنا کیسا؟
جواب: طریقہ ہے۔(در مختار، جلد 2، صفحہ 418، دار الفکر، بیروت) سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوی رضویہ میں ارشاد فرماتے ہیں :’’ریش(د...
اوابین کے چھ نوافل میں ثناء اور درود کا طریقہ
جواب: دعا بھی پڑھے اورپہلی، تیسری اور پانچویں رکعت کے شروع میں ثنا بھی پڑھے۔ نیز ان چھ رکعتوں میں مغرب کی سنتیں بھی داخل ہیں،لہذاوہ بھی اداہوجائیں گی۔ د...