
وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟
جواب: دن کے وتر نمازِ مغرب کی طرح تین رکعات ہیں۔ (مصنف ابن ابی شیبۃ، جلد 2، صفحہ 81، مطبوعہ دار التاج، لبنان) اس حدیث میں نمازِ وترکونمازِ مغرب کے مشابہ قر...
نبی پاک ﷺ خود مدد کرتے ہیں یا اللہ سے دعا کرتے ہیں؟
جواب: دنیا و آخرت حضور (صلی اللہ علیہ وسلم) کی عطا کا ایک حصہ ہے،احکامِ تشریعیہ(حلال وحرام کے احکامات) حضور (صلی اللہ علیہ وسلم ) کے قبضہ میں کر دیے گئے کہ...
کیا حسنین کریمین رضی اللہ عنہما مرتبہ صحابیت پر فائز تھے؟
سوال: کیا حضرت سیدنا امام حسن اور حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہما مرتبہ صحابیت پر فائز تھے؟
قربانی کرنے والے کا قربانی کرنے تک کھانے پینے سے رکے رہنا
سوال: بقر عید کے دن ،جس کے نام سے قربانی ہورہی ہو، اس کا قربانی سے پہلے کچھ نہ کھانا کیسا ہے؟
عورت میکے میں نماز پوری پڑھے گی یا قصرکرے گی؟
سوال: بیوی اپنے میکے میں پوری نماز پڑھے گی یا قصر کرے گی جب کہ پندرہ دن سے کم رہنے کی نیت ہو؟
منی جانے سےپہلے 14دن مکہ شریف میں قیام ہوتونمازکیسے پڑھے؟
سوال: اگر کسی حاجی کو منی جانے سے پہلے حرم میں 14 دن ملے تو یہ مکمل نماز پڑھے گا یا قصر اور یونہی مزدلفہ اور عرفات میں کیسے نماز پڑھے گا؟
اذان کے وقت دعا قبول ہوتی ہے، اس سے کون سا وقت مراد ہے؟
جواب: دن میری شفاعت واجب ہو جائے گی۔ (صحیح البخاری ، ج1 ، ص 126، رقم الحدیث 614 ، مطبوعہ مصر) اس کے تحت’’ عمدۃ القاری ‘‘میں ہے : ”و ظاھر الکلام کان یقت...
بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج لازم ہوگا؟
جواب: دنی پرگزر بسر موقوف نہیں، فقہاء نے ایسی زمینوں کی وجہ سے حج کو لازم قرار دیا ہے، جس سے واضح ہوتا ہے کہ اسے حاجت اصلیہ سے زائد شمار کیا گیا ہے، النتف ...
کیا موت کے بعد مسلمان کی روح اپنے گھر میں آتی ہیں ؟
سوال: کسی مسلمان کے فوت ہوجانے کے بعد جب اسے دفن کیا جاچکا ہو،کیااس کے بعد اس کی روح گھر پر آتی ہی رہتی ہے اور خاص طور پر تیسرے دن؟
وطن اصلی سے سو کلو میٹر دور کسی شہر میں کام یا پڑھائی کے لئے گئے تو نماز کا حکم
سوال: مجھےاپنے وطنِ اصلی اسلام آباد سے میرپور ،آزاد کشمیر کا سفر کرنا ہوتا ہے۔ اسلام آباد سے میرپور تک کا فاصلہ 100 کلومیٹر سے زائد ہے۔ میرپور میں ایک ہاسٹل میں قیام ہوتا ہے، جہاں رہنا سہنا تقریباً ایک گھر ہی کی طرح ہے۔کبھی میرپور میں قیام 15 دن سے کم اور اکثر 15 دن سے زیادہ ہوتا ہے۔ سوال ہے کہ کیا میرپور میں نماز قصر پڑھنا ہو گی؟