سرچ کریں

Displaying 71 to 77 out of 77 results

71

کیا سودی رقم ذاتی استعمال میں لا سکتے ہیں؟

جواب: آمدنی حرامِ قطعی اور خبیثِ محض ہے ۔۔۔زر ِحرام والے کو یہ حکم ہوتا ہے کہ جس سے لیا اسے واپس دے وہ نہ رہا اس کے وارثوں کو دے پتہ نہ چلے تو فقراء پر تصدق...

71
72

نان بائی کی کمائی کا حکم

جواب: آمدنی بھی حلال ہے جبکہ ناجائز ہونے کی کوئی اور وجہ نہ پائی جائے۔نان بائی کے حوالے سے کتب فقہ میں بہت سارے مسائل مذکورہیں ۔ اللہ تعالی نے قرآن مجید...

72
73

ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کا کام کرنا اور اجرت لینا کیسا؟

جواب: آمدنی بھی شرعاً جائز ہے ، کہ اجارے کا انعقاد ویڈیو ایڈیٹنگ کرنے پر ہواہے اور فی نفسہٖ ویڈیو ایڈیٹنگ کوئی ایسی چیز نہیں جو گناہ کے لیے متعین...

73
74

بینڈ باجے بجانے کی نوکری کرنے کا حکم

جواب: آمدنی بھی حرام ہے، کیونکہ یہ معصیت (گناہ) پر اجارہ کرنا ہے اور گناہ پر اجارہ کرنا بھی گناہ ہے اور اس کام پر جو تنخواہ ملے، وہ بھی حرام ہے۔ رسول اللہ ...

74
75

بینک کا نقشہ بنانے کی نوکری کرنا کیسا ؟

جواب: آمدنی جائز ہے۔ اوربینک کےلیے نقشہ بنانے کی ملازمت بھی اسی دوسری قسم میں شامل ہے؛ کیونکہ یہاں اجارے کا انعقاد نقشہ بنانے پر ہوتا ہے۔ اس کام میں بذاتِ ...

75
76

قبرستان میں لگے ہوئےدرخت کس کی ملکیت ہوتےہیں؟نیز ان کو بیچنےکاحکم

جواب: آمدنی سے درخت لگانے کے بارے میں فتاوی خانیہ میں ہے:’’رجل وقف ضیعۃ علی جھۃ معلومۃ اوعلی قوم معلومین ثم ان الواقف غرس فیھا شجرا قالواان غرس من غلۃ الوقف...

76
77

محفلِ میلاد وغیرہ سے بچ جانے والے چندے کا حکم؟

جواب: آمدنی صرف کی جا سکتی ہے۔دوسرے میں صرف کرنا ، جائز نہیں مثلاً اگر مدرسہ کے لئے ہو ، تو مدرسہ پر صرف کی جائے اور مسجد کے لئے ہو تو مسجد پر ۔“ (فتاوی ام...

77