سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 2998 results

71

زمین کی وجہ سے زکوٰۃ اور صدقہ فطر لازم ہوگا؟

جواب: امام احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمن سے فتاوی رضویہ میں سوال ہو کہ ایک شخص برائے نام صاحب جائدا د ہے۔ سو روپیہ سالانہ آمدن کی جائداد ہے۔ وہ شخص ماہوار کا...

71
72

قربانی کے بجائے غریبوں کی مدد کیوں نہیں کی جاتی؟

سوال: قربانی کرنا کیوں ضروری ہے ہم اس کے بدلے غریبوں کو پیسے بھی تو دے سکتےہیں ؟اس کا تفصیلی جواب دلائل کےساتھ چاہیے ۔

72
73

حلال جانور کی کھال کھانے کا کیا حکم ہے؟

سوال: حلال جانور کی کھال پکا کر کھا سکتے ہیں؟

73
74

نمازِ عید کے بعد خطبے سے پہلے قربانی کر دی، تو ہوجائے گی؟

جواب: امام کے خطبے سے فارغ ہونے سے پہلے یا پھر خطبے سے پہلےہی کسی نے قربانی کر دی تو اُس کی قربانی ادا ہو جائے گی کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ذبح کو ن...

74
75

قربانی کے جانورکی کھال تحفے میں دینا

سوال: قربانی کے جانور کی کھال کسی غنی کو تحفے کے طور پر دی جاسکتی ہے ؟

75
76

جانور کی حفاظت کی اجرت میں اسی جانور سے حصہ دینا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے قربانی کے لیے دوبیل خریدے،ا س کی نیت یہی تھی کہ وہ خود ان کی دیکھ بھال کرے گا،لیکن فی الحال زید کی کچھ مصروفیت ایسی بن گئی ہے کہ اس کے لیے بیلوں کی دیکھ بھال کرنا کافی مشکل ہے ،اب زید عمرو کو اس طور پر بیل دینا چاہتا ہے کہ چارے وغیرہ کے مکمل اخراجات زید ادا کرے گا اور دیکھ بھال کرنے کے بدلے رقم کی بجائے عمرو کو ایک معین بیل میں سے قربانی کے لیے ایک حصہ دے دے گا۔اس طرح کرنے سے زید کو بھی فائدہ ہو جائے گاکہ اس کی مشکل دور ہو جائے گی اور عمر و کو بھی کہ اسے الگ سے کسی جگہ حصہ ڈالنے کی مشقت برداشت نہیں کرنی پڑے گی۔اب سوال یہ ہے کہ زید کا عمر و کے ساتھ اس طرح کا معاہدہ کرنا درست ہے یا نہیں ،اگر درست نہیں ،تو اس کا درست طریقہ کار کیا ہو گا،کیونکہ زید کو ان بیلوں کی دیکھ بھال کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے؟ نوٹ:زید صاحبِ نصاب ہے،ہر سال قربانی کے لیے بیل خریدتا ہے اور بیل خریدتے وقت اس کی نیت یہ ہوتی ہے کہ کچھ حصے خود رکھ لوں گا اور کچھ حصے فروخت کر دوں گا ۔اس سال بھی قربانی کے لیے بیل خریدتے وقت یہ نیت تھی کہ دونوں بیلوں میں سے دو دو حصے خود رکھوں گا اور پانچ پانچ حصے بیچ دوں گا۔

76
78

غنی شخص کا قربانی کے لئے خریدا ہوا جانور مرگیا تو!

سوال: ایک مالدار، غنی شخص نے قربانی کا جانور خریدا اور وہ قربانی سے پہلے مرگیا ، تو کیا نیا جانور اتنی ہی قیمت کا لینا ضروری ہے یا پھر کم قیمت کا بھی لے سکتا ہے؟ راہنمائی فرمائیں۔ سائل : فیصل عطّاری (صدر کراچی)

78
79

کس جانور کی قربانی افضل ہے؟

جواب: امام الجلیل ابو بکر محمد بن الفضل رحمہ اللہ تعالی:البدنۃتکون افضل لانھا اکثر لحماً من الشاۃو ما قالو:بان البدنۃ یکون بعضھا نفلاً فلیس کذلک بل اذا ذبحت...

79
80

50 لاکھ کا ایک بڑا جانور قربانی کے لیے لینا افضل ہے یا 5 ، 5 لاکھ کے 10 جانور ؟

جواب: امام الجلیل ابو بکر محمد بن الفضل رحمہ اللہ تعالی:البدنۃتکون افضل لانھا اکثر لحماً من الشاۃو ما قالو:بان البدنۃ یکون بعضھا نفلاً فلیس کذلک بل اذا ذبحت...

80