سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 235 results

71

مالِ تجارت میں تیس بھینسیں ہوں، تو کتنی زکوٰۃ ہوگی؟

سوال: کسی کے پاس مالِ تجارت میں تیس بھینسیں ہوں، یہ بھینسیں بیچنے کے لئے خریدی ہیں،تو کیا ان پر زکوۃ ہو گی اور کتنی ہو گی؟

71
72

انویسٹمنٹ کرنے اور اس کا کمیشن ایجنٹ بننے سے متعلق اہم مسئلہ

جواب: تجارت میں ایک اہم اصول یہ ہے کہ با اعتماد فرد سے کام کیا جائے۔فی زمانہ متعدد بلکہ سینکڑوں ایسی کمپنیاں کام کررہی ہیں جو لوگوں سے سوائے فراڈ کے کچھ ...

72
73

مضاربت پر کام کرنے والے نے اپنا پیسہ لگا دیا تو نفع کا حکم، نیز انویسٹر فوت ہوجائے تو مضاربت کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرے بھانجے کا فروٹ کا کام تھا ، میں نے اور میرے بھائی نے اس کو ڈیڑھ، ڈیڑھ لاکھ روپے دئیے (یعنی ڈیڑھ لاکھ میں نے اور ڈیڑھ لاکھ میرے بھائی نے) اور اس کو اس بات کا پابند کیا کہ ان سے الگ الگ تجارت کرنا، ان کا حساب کتاب الگ الگ ہی ہوگا، اس نے اس بات پر عمل کیا اور دونوں مالوں کو آپس میں نہیں ملایا۔ اس میں میرا معاہدہ اس طرح ہوا تھا کہ میرے ڈیڑھ لاکھ روپے سے فروٹ خریدو اور جو نفع ہو مجھے اس میں سے آدھا دے دینا، آدھا تمہارا ہوگا! تو وہ جب منڈی گیا، وہاں اسے مناسب قیمت میں اچھا سودا مل رہا تھا لیکن اس کیلئے ڈیڑھ لاکھ روپے کم پڑ رہے تھے، تو اس نے اس میں اپنے 50ہزار روپے ملادئیے، یوں اس نے دولاکھ روپے کا مال خرید لیا اور اس طرح ہمارے فروٹ کے کام میں ہوتا بھی ہے کہ اگر مناسب سودا مل رہا ہو اور پیسے کم ہوں تو اپنے پیسے ملاکر مال خرید لیا جاتا ہے، اب اس نے یہاں اپنے شہر کراچی میں لاکر بیچا تو اس سے ٹوٹل 35 ہزار روپے کا پرافٹ ہوا۔ اور میرے بھائی کا اس سے معاہدہ اس طرح ہوا تھا کہ اس سے فروٹ خریدو، اس کام میں جو بھی نفع ہو، اس میں سے صرف 25 فىصد بھائی کا ہوگا، باقی 75 فيصد اس کا ہوگا۔ قضائے الٰہی سے درمیان میں ہی میرے بھائی کا انتقال ہوگیا اور ابھی ان کا آدھا مال ہی میرا بھانجا بیچ پایا ہے، اس میں سے آدھا مال موجود ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ: (1) میرے معاہدے میں کل مال بک جانے کے بعد جو 35 ہزار روپے کا پرافٹ ہوا، اس کو کس طرح تقسیم کیا جائے گا؟ یعنی میرے والے مال میں 50 ہزار روپے میرے بھانجے نے بھی لگائے ہیں، اس کے بعد بھی ٹوٹل نفع میں سے آدھا آدھا ہوگا یا اس میں کوئی تبدیلی ہوگی؟ (2) میرے مرحوم بھائی کے پیسوں سے خریدے ہوئے باقی مال کو بیچنے کا بھانجے کو حق حاصل ہے یا نہیں؟ اور اس میں جو پرافٹ ہوگا، اس میں سے اس کو مقررہ نفع ملے گا یا سب میرے بھائی کے بچوں بچیوں کا ہوگا ؟

73
74

دو تولہ سونا ہے اور ماہانہ آمدن ہزار روپے، زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟

جواب: تجارت وغیرہ حاجت اصلیہ سے زائد ہے) اور یہ اس سونے کے ساتھ مل کر ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کو پہنچ رہی ہے یا اس سے زیادہ بنتی ہے تو ( دیگر شرا...

74
76

نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟

جواب: بلی فان ترک الواجب معصیۃ وان لم یاثم بالسھو ودفع المعصیۃ واجب ولا یجوز التقریر علیھا بناء علی جابر یجبرھا کمالا یخفی۔ اگر یہ کہا جائے کہ یہاں اصل...

76
78

ہیرے جواہرات کی زکاۃ کے متعلق تفصیل

سوال: ڈائمنڈ وغیرہ جواہرات اگر مال تجارت ہوں تو کیا ان کی زکوٰۃ لازم ہوگی؟

78
79

کیا wet wipes سے بچے کا بدن پاک ہو جائے گا یا دھونا ضرور ی ہے ؟

جواب: بلی نے چوہا کھا کر زبان سے اپنا منہ صاف کر لیا اور دیر گزری کہ دہن (منہ) بوجہِ لعاب (تھوک کی وجہ سے) صاف ہو گیا ، اس کے بعد پانی پیا ، پانی ناپاک نہ ہ...

79
80

قبر پر پھول اور سبزہ اُگانے کا حکم

جواب: بلی کان احدھا لا یستتر من بولہ و کان الآخر یمشی بالنمیمۃ ثم دعا بجریدۃفکسرھا کسرتین فوضع علی کل قبر منھما کسرۃ فقیل لہ یارسول اللہ لم فعلت ھذا؟قال لع...

80