
حلال جانور کے گردے کھانے کا حکم؟
سوال: حلال جانور جیسے بکری اور گائے وغیرہ کے گُردے کھانے کا کیا حکم ہے؟کہا جاتا ہے کہ گردے کے اندر ایک پیشاب کی نالی ہوتی ہے ، اگر اس کو الگ کر دیا جائے تو گردہ پاک ہو جاتا ہے ورنہ نہیں۔ کیا یہ واقعی پیشاب کی نالی ہوتی ہے ؟ اگر یہ پیشاب کی نالی ہے ، تو اسے الگ کیے بغیر اگر گردہ کھانے میں پکا دیا تو کیا حکم ہے؟
الٹے ہاتھ سے کھانے پینے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمیں بچپن ہی سے یہ بتایا گیا ہے کہ ہمیشہ سیدھے ہاتھ سے کھانا پینا چاہیے، الٹے ہاتھ سے کھانا پینا منع ہے،پوچھنا یہ ہے کہ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟یعنی کیا سیدھے ہاتھ سے کھانا پینا واجب ہے؟ کیا الٹے ہاتھ سے کھانا پینا بالکل حرام وناجائز ہے؟یہ حکم اور ممانعت کس درجہ کی ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔
جواب: ، جس میں چند وہ حدیثیں روایت کی ہیں ، جن میں ایسے اعمال کا بیان ہے ، جو ایمان کی علامات میں سے ہیں ۔ چنانچہ حضرتِ سیِّدُنا ابو ہُرَیرہ رضی اللہ عنہ سے...
جواب: ، اس کا کھانا مکروہ (تنزیہی) ناپسندیدہ ہے۔ لہذاگوشت پکاتے ہوئے نکالناممکن ہو تو پہلے ہی نکال دیا جائے۔ اور اگر کھانے میں یہ پک گیا تو اس کی وجہ سے س...
آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنے کا حکم
جواب: ، اس کی تشریح میں علماء نے یہ بیان فرمایا ہے کہ یہاں وضو سے نماز والا وضو مراد نہیں، بلکہ کھانے کا وضو کرنا مراد ہے، یعنی اس سے ہاتھ دھونا اور کلی کر...
شادی ہال کے عملے کا پارٹی کا کھانا کھانے کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ شادی ہال میں منیجر ، ویٹرز، الیکٹریشن، پروگرام والے دن پارٹی کا کھانا کھاتے ہیں۔جس کے ہاں شادی ہو تی ہے عموما اسے معلوم ہوتاہے کہ منیجر ، ویٹرز، ہال کا عملہ بھی ان کی دعوت کاکھانا کھاتے ہیں اب معلوم یہ کرنا ہے کہ ان افراد کا یہ کھانا کھانا درست ہے یانہیں ؟
جس کی آمدنی حلال اور حرام دونوں طرح کی ہو اس کی دعوت میں جانا
سوال: ایک شخص حرام ذریعہ سے بھی کماتا ہو، اور حلال سے بھی،اس صورت میں اس کے گھر دعوت کھانے کا کیا حکم ہے ؟
کھانا کھائے بغیر کمپنی سے کھانے کے پیسے وصول کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں غلہ منڈی میں کام کرتا ہوں میری تنخواہ طے ہے، نیز مجھے تین وقت کھانا کھانے کی سہولت موجود ہے لیکن کبھی ایسا ہوتا ہے کہ میں تین وقت کا کھانا نہیں کھاتا اب جب ہفتے بعد حساب ہوتا ہے کہ جس نے جتنے کا کھانا کھایا ہے وہ اپنے پیسے لے لے تو کیا میں اس وقت کے پیسے لے سکتا ہوں جس وقت میں نے کھانا نہیں کھایا تھا؟
سوال: فارمی مرغی کھانے کا کیا حکم ہے؟ میڈیکل کے لحاظ سے تو نقصان دہ ہے،شرعی لحاظ سے اس کے بارے میں رہنمائی فرما دیجئے ۔