
عورت کا پردے کے ساتھ رکشہ یا ٹیکسی میں اکیلے سفر کرنا
جواب: روکنے کیلئے نزلہ وزکام(کو) روکو ۔ (مراٰۃ) حضرت علامہ عبد الرَّء ُوف مَناوی عَلَیْہِ رَحمَۃُ الْقَوِی اِس حدیثِ پاک کے تحت فرماتے ہیں: ’’ جب کوئی ع...
کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: روکنے میں مبالغہ پر محمول ہے۔(رد المحتار، ج 06، ص 550، دار الفکر -بيروت) (تبیین الحقائق، ج 06، ص 110، دار الفكر- بيروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ...
کیا حاملہ عورت کا نکاح ہوسکتا ہے ؟
جواب: حمل والی اگرعدت میں ہوتواس سے نکاح نہیں ہوسکتا،خواہ وہ عدت طلاق کی ہویاوفات کی یامتارکہ کی یاوطی بالشبہ کی ،اورحمل ثابت النسب ہویامعاذاللہ عزوجل زناکا...
جس عورت سے زنا کیا پھر اسی عورت سے نکاح کرنا
جواب: حمل ظاہر ہوچکا ہے تو تمام فقہا کے نزدیک یہ نکاح جائز ہے اورتمام فقہا کے نزدیک وہ شخص اس عورت سے جماع کر سکتا ہے ۔(فتاوی ھندیہ، جلد1،صفحہ 280،مطبوعہ...
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
جواب: روکنے یا کسی بات کا حکم دینے کے ارادے سے سبحان اللہ یا لا الہ الا اللہ کہا تو طرفین کے نزدیک نماز فاسد ہوجائے گی:۔ میں کہتا ہوں: اگر وہ تسبیح (وغیرہ )...
عدت میں اپنی مرضی سے کمی بیشی کر نا
جواب: حمل ہے، اور اگر وہ حاملہ نہ ہو تواس کی عدت چار(4) ماہ دس (10)دن ہے۔ یہ عدت قرآن پاک میں اللہ سبحانہ و تعالی نے بیان فرمائی ہے، کوئی بھی شخص اس میں کسی...
رجب کے روزے رکھنے کی حقیقت اور فضائل
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کا کہناہے کہ رجب کے مہینے میں روزے نہیں رکھنے چاہییں،اپنے اس قول پرمصنف ابن ابی شیبہ کی اس روایت کو بطور دلیل پیش کرتا ہے :’’عن خرشۃبن الحر،قال:رایت عمریضرب اکف الناس فی رجب،حتی یضعوهافی الجفان،ویقول:کلوا،فانماهوشهرکان یعظمہ اهل الجاهلیۃ‘‘ ترجمہ:خرشہ بن حررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کولوگوں کوکھانے سے ہاتھ روکنے پرمارتے ہوئے دیکھا،یہاں تک کہ اُن کے لیے کھانا رکھ دیا جاتا ( اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ) فرماتے :’’ کھاؤ ‘‘ کیونکہ یہ وہ مہینہ ہے جس کی زمانہ جاہلیت میں تعظیم کرتے تھے ۔(مصنف ابن ابی شیبہ ،حدیث نمبر 9758)مزید یہ کہتاہے کہ جن روایات میں رجب کے مہینے میں روزے رکھنے کے فضائل کاذکر ہے ، وہ روایات ضعیف ہیں، لہٰذاان پر عمل نہیں کرناچاہئے ۔ اس تناظر میں چند سوالا ت کے جوابات مطلوب ہیں: (1)رجب کے روزوں کاکیاحکم ہے ؟ (2) کیارجب کے روزوں کے فضائل سے متعلق ساری روایات ضعیف ہیں؟ (3)جوضعیف ہیں وہ تعددطرق سے حسن ہوتی ہیں یانہیں ؟اگرنہیں ہوتیں ، توان پرعمل کرناکیساہے؟ (4)زید نے جو روایت بیان کی ہے ، اس کاکیاجواب ہے؟
کیا معاشرے کی تباہی کے پیچھے علماء کے اختلافات ہیں؟
سوال: مشہور اعتراض علماء پر ہوتا ہے کہ مذہبی رہنماؤں کی آپسی لڑائی کی وجہ سے ہمارا معاشرہ تباہ ہو گیا ہے، سنا ہے کہ جب ہلاکو خان نے بغداد پر حملہ کیا تو مذہبی رہنما کوے کے حلال و حرام ہونے اور مسواک کی لمبائی پر مناظرے کر رہے تھے، شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا واقعی معاشرے کی تباہی کے پیچھے مذہبی رہنماؤں کے آپسی اختلافات ہیں؟
جب طلاق کاخط ملا تب عدت شروع ہوگی یا جب طلاق دی تب سے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بہن کی 13 اگست 2016 کو شادی ہوئی اور رخصتی بھی ہو گئی ،چند دن بعدان کی طبیعت خراب ہوئی تو ہم اسے اپنے گھر لے آئے ، 13 ستمبر کوکراچی کنٹونمنٹ کی طرف سے ایک خط ملا جس میں ان کی طلاق کا ذکر تھا ، اور 17 اگست کی تاریخ لکھی تھی ، ان کےشوہر سے رابطہ ہوا تو انہوں نے بھی طلاق کی تصدیق کی۔ ہماری بہن کے ٹیسٹ کروائے تو وہ امید سے تھیں ، ہم نے ان کا حمل گروا دیا ہے ۔ آپ سے سوال یہ ہے کہ ان کی عدت کب سے شروع ہو گی ؟ اور ان کی عدت کتنی ہے ؟