
صاحبِ نصاب امام مسجد سے تنخواہ بھی لیتا ہو، تو اسے قربانی کی کھال دینا کیسا؟
جواب: دوسرے کو بھی دے سکتے ہیں، اگر امام کو دیا جب بھی حرج نہیں بشرطیکہ یہ دینا اجرت ِ امامت میں نہ ہو، بلکہ بغرض اعانت ہو، در مختار میں ہے: و یتصدق بجلدھا ...
مرد اپنی ساری کمائی عورت کے حوالے کردیتا ہو تو قربانی کس پر لازم ہوگی؟
جواب: دوسرے مال کے ساتھ مل کرنصاب کو پہنچتی ہو تو اس رقم کی وجہ سےبیوی پر قربانی لازم ہوگی،لہذااسی کے نام سے کی جائے گی۔ اور شوہر کے پاس اس کے علاوہ حاجت ا...
جواب: دوسرے کی طرف سے قربان کردی تو جائز نہیں ،برابر ہے اس دوسرے کی اجازت سے ہو یا بغیر اجازت کیونکہ بکری میں دوسرے کی ملکیت ثابت کئے بغیراس کی طرف سے قربان...
جواب: دوسرے کے مال کھانے کو سختی سے منع فرمایا گیا ہے ۔ چنانچہ ارشادِخداوندی ہے : ﴿ وَلَا تَاۡکُلُوۡۤا اَمْوَالَکُمۡ بَیۡنَکُمۡ بِالْبَاطِلِ ﴾ ترجمہ:ایک دوس...
کیا عورت قربانی کا جانور اپنے ہاتھوں سے ذبح کرسکتی ہے؟
جواب: دوسرے مقام پر سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں: ” عورت ولڑکے کا ذبیحہ اگر وہ قواعد وشرائطِ ذبح سے واقف ہیں اور مطابق شرع ذبح کرسکتے ہیں بل...
پرائز بانڈز کے انعام سے قربانی وغیرہ نیک کام کرنا کیسا؟
جواب: دوسرے کی رقم اچانک ملنے کا اندیشہ ہو۔ چنانچہ معجم لغۃ الفقہاء میں جواکی تعریف یوں کی گئی ہے: ”تعلیق الملک علی الخطر والمال من الجانبین“ یعنی اپنی...
دو،تین افراد مل کر جانور ذبح کریں،تو تکبیر کا حکم
سوال: بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ چند افراد مِل کر ایک گائے ، بیل وغیرہ بڑے جانور کی قربانی کرتے ہیں۔ تو جانور ذبح کرنے والا شخص اپنے ساتھ دوسرے افراد کو بھی شامل کر لیتا ہے اور یوں دو تین لوگوں نے مِل کر ایک چھری پکڑی ہوتی ہے اور پھر ذبح کے لیے وہ تمام ہی چھری چلاتے ہیں۔ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا بسم اللہ پڑھنا ان ذبح کرنے والوں میں سے ہر شخص پر لازم ہے یا ان میں سے کوئی ایک بھی پڑھ لے گا ، تو جانور حلال ہوجائے گا ؟
میت کا چالیسواں اور دسواں وغیرہ کرنا
جواب: دوسرے دنوں میں نہیں پہنچتا۔ چنانچہ صحیح مسلم میں ہےکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کرنےسے پہلے دعاکی:’’اللهم تقبل من محمد، وال محمد، ومن امة محمد‘‘...
کیا امامِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک عقیقہ فرض ہے؟
جواب: دوسرے روزے منسوخ ہوگئے،غسلِ جنابت واجب ہونے سے اور دوسرے دنوں کے غسل منسوخ ہوئے۔(اشعۃ اللمعات)امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے اس فرمان سے معلوم ہوتا ہے کہ...
طواف کا آغاز رکن یمانی سے کرنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا ایک جاننے والا شخص عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے گیا وہاں جا کراس نے طواف حجر اسود کی بجائے رکن یمانی سے شروع کیا اور سعی اور حلق کروا کر عمرہ مکمل کیا پھر دوسرے عمرے میں وہ میرے ساتھ تھا ہم نے طواف حجر اسود سے شروع کیا تو اس نے بتایا کہ وہ تو رکن یمانی سے طواف شروع کرتا رہا ہے لہذامیں نے اسے بتایا کہ طواف حجراسود سے شروع ہوتا ہے لیکن پورے مسئلے کا مجھے بھی پتہ نہیں تھا لہذااب ہم پاکستا ن واپس آچکے ہیں ہماری اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ شخص نے جو طواف رکن یمانی سے شروع کیا اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ سائل :عثمان علی عطاری (شاہ نور پارک ،کوٹ خواجہ سعید لاہور)