
گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں کے بارے میں کہ گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ عام انگوٹھی کی طرح ہے؟ گلیکسی رنگ کی تفصیلات: اندرونی سطح: ایپوکسی۔ بیرونی سطح: ٹائٹینیم۔ گلیکسی رنگ کی چوڑائی 7 ملی میٹر، موٹائی 2.6 اور وزن 2.3 گرام ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ یہ آپ کے ڈیٹا کا تجزیہ کرتی ہے اور آپ کو بہتر صحت اور نیند کے لیے ذاتی نوعیت کی تجاویز فراہم کرتی ہے۔ گلیکسی رنگ صحت کی نگرانی، ٹریکنگ، اور ذاتی بصیرت فراہم کرتی ہے اور اسے انگلی میں پہنناآرام دہ ہے، یہاں تک کہ نیند کے دوران بھی۔ یہ سب چیزیں اسمارٹ فون سے کنیکٹ ہوکر فون میں ظاہر ہوتی ہیں۔
روزے کی حالت میں مشت زنی کی لیکن انزال نہ ہوا تو روزے کا حکم
جواب: دہ سخت گناہ ہے۔ مشت زنی ناجائز و گناہ ہے، چنانچہ در مختار میں ہے: الاستمناء بالكف وان كره تحريما لحديث ناكح اليد ملعون“ ملخصاً۔ ترجمہ:مشت زنی کرنا...
نماز کی نیت زبان سے کرنے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ بدعت ہے ؟
جواب: دہ کیا جائے، اگر کسی نے اپنے دل میں ارادہ کیا اور زبان سے تلفظ بھی کیا، تو یہ افضل ہے ۔ (خلاصة الفتاوي ،ج 1، ص 79، فتاوي قاضي خان ،ج 1، ص 78، ملتقى ا...
وضوکے بعد یاد آئے کہ کوئی عضو دھونے سے رہ گیا ہے تو کیا کرے؟
جواب: در پے دھونا بھی سنت ہے ۔ در مختاربیان سنن وضوء میں ہے :والترتیب والولاء بكسر الواو غسل المتاخر او مسحه قبل جفاف الأول بلا عذر حتى لوفني ماءها فمضى بطل...
جانور کو ذبح کرتے وقت قبلہ رخ کرنے کا حکم
جواب: دہ کی مخالفت کی وجہ سے،کیونکہ یہ لوگوں میں رائج عمل ہے،لہذا بغیر عذر اس کا ترک مکروہ ہے۔(تنویر الابصار مع در مختار و رد المحتار،جلد9،کتاب الاضح...
نکاح کرواتے وقت کلمہ طیبہ و دعا پڑھانے کا حکم
جواب: دہ یہ بھی ہے کہ زبان کی بے احتیاطی اور شرعی معلومات سے دوری کی بناء پر ممکن ہے کہ انسان سے کوئی ایسی بات صادر ہوجائے جو ایمان کے منافی ہو، لہذا بہتر ہ...
ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟
جواب: دہ،آیت1) اس آیت کے تحت تفسیرِ خزائن العرفان میں ہے:’’(اس آیت میں)خطاب مومنین کو ہے ۔انہیں عقود کے وفا(پورا) کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔حضرت ِ ابن ِ عبا ...
بیمار شخص کو کوئی دوسرا وضو کروا سکتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ میری والدہ شدید بیمار ہیں۔ خود اٹھنا اور چوکی پر بیٹھ کر وضو کرنا بہت تکلیف دہ اور مشکل ہے۔ کیا میری بہن انہیں وضو کروا سکتی ہیں؟ یعنی بہن اپنے ہاتھوں سے والدہ کا چہرہ، بازو اور قدم دھوئے۔ کیا یوں وضو ہو جائے گا؟ یا خود اپنے ہاتھوں سے وضو کرنا ضروری ہوتا ہے؟
ظہر کی نماز پڑھتے ہوئے عصر کا وقت داخل ہوگیا ، تو نماز کا حکم
جواب: درست ادا ہوگئی ہے ، دوبارہ پڑھنے کی حاجت نہیں ۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ فجر ، جمعہ اور عیدین کی نمازوں کے لیے وقت شرطِ بقاء کی حیثیت رکھتا ہے ، یع...
پانی کب مستعمل ہوتا ہے؟ کیا ہاتھ ڈالنے سے مستعمل ہوگا؟
جواب: دہ دردہ سے کم)پانی ، جب بے وضو یابے غسل انسان کے جسم کے اس حصے پر لگ کرجداہوکہ جس کو وضو و غسل میں دھویا جاتا ہے، اس سے بھی پانی مستعمل ہوجائے گا ...