
مسلمان کو کافر کہنا کیسا؟ کہنے والا کافر ہوجائے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ اگر کوئی شخص کسی مسلمان کو کافر و غیر مسلم کہے، اس کے متعلق کیا حکمِ شرع ہے؟ کیا قائل کافر ہو جائے گا یا نہیں؟ اس حکم میں مرد و عورت دونوں برابر ہیں یا دونوں کے لیے الگ الگ حکم ہے؟ اور کیا قائل پر کوئی حد بھی لگے گی؟
قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف پیٹھ کرنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر سکتے ہیں یا نہیں؟ نیز بیت المقدس پاکستان سے شمال کی جانب ہے یا نہیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ (پاکستان میں) باتھ روم میں کموڈ اور WC انڈین سیٹ نصب (Fitting) کرتے وقت اس کا رخ (Front) قبلہ سمت (West) کی جانب نہیں کر سکتے، جبکہ پشت(Back) کر سکتے ہیں اور شمال (North) کی جانب بھی بطور ادب رخ (Front) نہیں کرسکتے، کیونکہ اس سمت (direction) میں قبلہ اول اور بغداد شریف ہے، جبکہ پشت (back) کر سکتے ہیں۔آپ شریعت کی روشنی میں وضاحت فرما دیں کہ لوگوں کی بات کس حد تک دُرست ہے؟
جواب: دین ہیں اور کسی ایک ضرورتِ دینی کے انکار کو کفر کہتے ہیں، اگرچہ باقی تمام ضروریات دین کی تصدیق کرتا ہو۔ ضروریاتِ دین سے مراد وہ مسائلِ دین ہیں جن کو ہ...
سودا کینسل ہونے پر وصول شدہ کمیشن واپس کرنے کا حکم
جواب: دین اور کاغذات نام پر ٹرانسفرکروانااور دیگر معاملات پارٹیاں خود طے کرتی ہیں۔ دوسرے وہ بروکرکہ جو سودا کروانے سے لیکر پیمنٹ کا لین دین ،کاغذات نام...
پاکستان سیکولراِزم کی بنیاد پر بنا تھا؟
جواب: دین نے ایسے مواقع پر کی تھیں۔مثلاً: 1940کی قراردادلاہور کی منظوری سے پہلے جو تقریر قائد اعظم نے کی تھی ،اس کے مندرجات میں نہ صرف ان کا مسلمانوں کے تہذ...
ماں بچوں پر اپنی ذاتی رقم خرچ کرے، تو واپسی کا مطالبہ کرسکتی ہے؟
جواب: دین نہیں بنے گا لہذا باپ سے اُس نفقہ کا مطالبہ بھی نہیں کیا جاسکتا کیونکہ زوجہ کے علاوہ دیگر اقارب کا نفقہ دین نہیں بنتا اور زوجہ کا سابقہ نفقہ بھی ...
پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کیا کردار ہے ؟
جواب: دینا شروع کی۔ آزادی کی جنگ میں مسلمانوں خاص طور سے علماء نے بڑا اہم کردار ادا کیا تھا۔ انگریزوں کو ہمیشہ اگر کوئی خوف اور ڈر تھا تو مسلمانوں کی طرف سے...
کیا موئے مبارک کی سند ہونا ضروری ہے؟
جواب: دین و ملت، امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ارشاد فرماتے ہیں: ”ایسی جگہ ثبوتِ یقینی یاسندِ محدثانہ کی اصلاً حاجت نہیں اس کی تحقیق و تنقیح کے پ...
آخری زمانے میں دین کا کام درہم و دینار کے بغیر نہ ہوگا؟
سوال: کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ ایک دور آئے گا کہ دین کا کام درہم و دینار کے بغیر نہ ہوگا؟
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بیان میں کہ قرآن خوانی کے بعد کھانا اور کبھی مٹھائی،رقم وغیرہ دی جاتی ہے، اس کے متعلق شرعی حکم کیا ہے؟ کیا وہ کھانا کھاسکتے ہیں اورمٹھائی وغیرہ کچھ دیں ، تو اس کا لینا جائز ہے یا نہیں ؟ بیان فرمادیں ۔