
بِن بلائے دعوتِ ولیمہ میں جانے کا شرعی حکم
جواب: شریک ہونے کی وجہ سے حاضرین کواس سے کسی قسم کی تکلیف نہ پہنچے اور اگر اس کی شرکت کی وجہ سے حاضرین کو تکلیف پہنچتی ہے مثلاً اس شخص کی شہرت لوگوں میں ...
مسبوق مقیم نے مسافر کی اقتدا کی تو نماز کیسے مکمل کرے ؟
جواب: شریک ہوا تو بعد سلام امام کے اپنی نماز کس طرح ادا کرے؟ بینوا توجروا" تو جواباً آپ رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا:”یہ صورت مسبوق لاحق کی ہے ،وہ پچھ...
چلتے کاروبار میں شرکت کا ایک جائز طریقہ
سوال: میں کاسمیٹک اور انڈر گارمنٹس کی دوکان پر تقریباً 20 سال سے جاب کررہا ہوں، اب میں اس دوکان میں مالک کے ساتھ پارٹنرشپ کرنا چاہتا ہوں، فی الوقت دوکان میں16 لاکھ روپے مالیت کا مال موجود ہے۔ اب میں مزید 04 لاکھ روپے نقد ملا کر شریک ہونا چاہتا ہوں، کام ہم دونوں پارٹنر کریں گے لیکن میں زیادہ کام کروں گااور نفع دونوں کے درمیان آدھا آدھا تقسیم ہوگا۔براہ کرم اس چلتے کاروبار میں شرکت کا جائز طریقہ ارشاد فرمادیجیئے ۔
تمام کمائی ضروریا ت میں خرچ ہوجا تی ہیں ،کیا ایسے کوزکوۃ دےسکتے ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید ایک غریب آدمی ہے اورپرزے بناکر گزر بسر کرتا ہے ۔ اس کی دکان میں جو مال پڑا ہے وہ تقریبا سات ہزار روپے تک کا ہے ۔ ماہانہ دس ہزار روپے کماتا ہے جو کہ اس کی ضروریات میں خرچ ہوجاتا ہے ۔ اس کے علاوہ اسے مرحوم والد کی میراث میں سے دوکمروں پر مشتمل مکان بھی بطور حصہ ملا ہے،چونکہ زید غیر شادی شدہ ہے اس لیے اس نے وہ مکان کرایہ پر دیا ہوا ہے ، ماہانہ 3000 کرایہ وصول ہوتا ہے لیکن وہ بھی اس کی ضروریات میں خرچ ہوجاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کے پاس سونا ، چاندی وغیرہ کچھ نہیں ہے ۔ کیا ایسی صورت میں زید کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ سائل:محمد رضوان عطاری (ممتاز کالونی، حیدرآباد )
گارمنٹس کے چلتے کاروبار میں شرکت کا طریقہ
جواب: شریک نقصان میں برابرکے شریک ہوں گے ۔ مختصر القدوری میں ہے: ”وإذا أرادا الشركة بالعروض باع كل واحد منهما نصف ماله بنصف مال الآخر ثم عقدا الشركة“ ...
پرائز بانڈ بیچنے کے بعد انعام نکلا تو انعامی رقم کا مالک کون ہوگا؟
جواب: شریک، دوسرے شریک کے ساتھ اس چیز میں شریک نہیں ہو گا، جو اسے میراث میں ملے اور نہ اس انعام میں جو سلطان (حکومت) اس کو دے اور نہ ہبہ اور صدقہ میں۔(فتاوی...
کرائے پر لی ہوئی دکان آگے کرائے پر دینے کا حکم
جواب: کرایہ پر دینا جائز ہے اور ہماری بیان کی گئی صورت میں بھی فریق دوم نے دُکان میں ریک بنوائے، سفیدی کروائی اور اس میں سیلنگ پیلنگ کا کام کروایا، تو فریق...
سامان کی بنیاد پر مضاربت کرنا کیسا ہے؟
جواب: شریک بن جائے ، رقم نہ ہو تو آپ اس کو قرض بھی دے سکتے ہیں لیکن چونکہ یہ چلتا ہوا کاروبار ہے ۔اس لئے چلتے ہوئے کاروبار میں شراکت کے تقاضے پورے کر کے ہی ...