سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 241 results

71

عیدگاہ کی طرف جاتے ہوئے تکبیرات کہنے کا حکم

سوال: عید گاہ کی طرف جاتے ہوئے تکبیرات کہنا واجب ہے یا مستحب؟ راہنمائی فرمادیں۔

71
72

چھوٹی بستی میں جمعہ شروع کرنا کیسا؟

سوال: شہر اور اڈے سے 17 کلومیٹر دور بستی ہے، جس میں تقریبا ً 18 گھر ہیں، مسجد کی لمبائی، چوڑائی 40 × 40 فٹ ہے اور 100 سے زائد افراد اس میں نماز ادا کرسکتے ہیں، اس علاقے میں یہ صرف ایک ہی مسجد ہے اور تقریباً دو کلو میٹر سے زیادہ دور مسلک اہلسنت و جماعت حنفی بریلوی کی جامع مسجد ہے، جہاں جمعہ ہوتا ہے، تو عرضِ خدمت یہ ہے کہ اس بستی کے اکثر مسلمان جمعہ نہیں پڑھ پاتے، ایسے میں اگر اسی بستی کی مسجد میں جمعہ شروع کر دیا جائے، تو تقریباً 30 سے زائد جمعہ کے اہل افراد کو جمعہ کی ادائیگی کا موقع مل سکتا ہے، بستی کی مسجد میں پانچوں نمازوں کی جماعت اور عید کی نماز ہو رہی ہے، باقاعدہ امام بھی موجود ہے، حفظ کا درجہ بھی موجود ہے، برائے کرم رہنمائی فرما دیجیے کیا اس مسجد میں جمعہ کا آغاز کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟

72
73

جمعہ کے خطبہ کے دوران پہنچنے والا جمعہ کی سنتیں کب ادا کرے ؟

سوال: اگر کوئی شخص نماز جمعہ کیلئے اُس وقت مسجد میں آئے کہ خطبہ شروع ہوچکا ہو تواب ایساشخص خطبہ سنے یا جمعہ کی سنتیں ادا کرے؟اگر اس وقت سنتیں نہ پڑھے تو پھر اسے کب ادا کرے؟

73
74

عید کے دن نئے کپڑے پہننے کا حکم

سوال: کیا عید کے دن نئے کپڑے پہننا ضروری ہے ؟ اگر کوئی مالدا ر ہے اور نئے کپڑے نہ پہنے توکیا وہ گنہگار ہوگا ؟

74
75

چوڑائی میں داڑھی کی مقدار کیا ہے؟

جواب: عید را سنت گفتہ اند… یعنی: داڑھی منڈانا حرام ہے انگریزوں، ہندؤں اور قلندریوں کا طریقہ ہے اور داڑھی کو ایک مشت تک چھوڑ دینا واجب ہے اور جن فقہا نے ایک...

75
76

وقتِ جمعہ شروع ہونےکےبعد نماز پڑھے بغیر سفرپر جانا کیسا؟

جواب: خطبہ سے متصل ہوتی ہے، اگرچہ اذانِ اوّل زمانۂِ حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں اضافہ کی گئی، مگر وجوبِ سعی اور ترکِ بیع و شراء اسی سے متعلق ہے...

76
77

عید سے پہلے فطرہ دیا اور عید والے دن گندم کا ریٹ بڑھ گیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کوئی گندم کے ریٹ کا اعتبار کرتے ہوئے صدقہ فطر کرنسی کی صورت میں عید سے پہلے ادا کردیتا ہے اور گندم کا ریٹ عید والے دن طلوع صبح صادق سے قبل ہی بڑھ جاتا ہے تو کیا اس کا صدقہ فطر ادا ہو جائے گا یا جتنی کمی ہوئی اس کو پورا کرنا ہوگا ؟

77
78

نمازِ عید ادا کرنے کے بعد عید کی امامت کروانا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر میں نے عید الفطر کی نماز امام کے پیچھے پڑھ لی اور بعد میں کچھ اور مقتدی آئے تو کیا میں ان مقتدیوں کی امامت کر سکتا ہوں؟

78
79

عید کی نماز مسجد میں ادا کرنا

سوال: ایک گاؤں میں عید گاہ موجود ہے تو کیا بغیر کسی عذر کے مسجدوں میں نما زعید ادا کرسکتے ہیں؟

79
80

مغرب کی اذان کے دوران روزے دار کھانے پینے سے گنہگار ہوگا؟

جواب: خطبہ سننے والا اور نماز جنازہ ادا کرنے والا، اور جماع، قضائے حاجت، کھانے پینے اور علمِ دین سیکھنے سکھانے میں مشغول افراد (کہ ان لوگوں پر اذان کا جو...

80