سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 1175 results

72

حضرت جبریل علیہ السلام نبی پاک ﷺ کے استاذ ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ تعالی نے قرآن ِ کریم میں ارشاد فرمایا ﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى ﴾ ترجمہ: انہیں سخت قوتوں والے نے سکھایا۔(النجم: 5) آیت کا معنی یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو حضرت جبریل علیہ السلام نے قرآن سکھایا۔ گویا اِس آیت ِمبارکہ میں حضرت جبریل امین علیہ السلام کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا معلم اور استاد ہونا بتایا گیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ کہنا درست ہے کہ حضرت جبریل امین علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے استاد ہیں؟ اگر یہ درست نہیں، تو فتاوی رضویہ میں جو حضرت جبریل امین کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا استاد ہونے کا ذکرہے، جیساکہ فتاوی رضویہ میں ہے : جبرئیل علیہ السلام من وجہ رسول ا ﷲ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے استاذ ہیں، قال تعالٰی﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى﴾۔“ (فتاوی رضویہ، 29353/)، اس کا کیا محمل ہے؟ اس بارے میں تفصیلاً رہنمائی فرما دیں۔

72
73

وعدہ خلافی کا شرعی حکم

سوال: اگر کسی سے وعدہ کیا تھا کہ آپ کے مرنے کے بعد 3 قرآن پاک پڑھ کر ایصال ثواب کروں گا، پھر ان کے مرنے سے پہلے کہہ دیا کہ ایصال ثواب نہیں کروں گا، تو ایسا کرنا کیسا؟

73
74

چالیس حدیثیں امت تک پہنچانے کی فضیلت کیا ہے؟

جواب: قیامت کے دن میں اس کا شفیع اور گواہ ہوں گا۔ روایت میں چالیس حدیثیں یاد کرنے سے متعلق جو فضیلت بیان کی گئی ہے،یہ ظاہری معنی پر نہیں، بلکہ حفظ کرنے سے...

74
75

امام کا قراءت بھول کر آگے سے پڑھنا اور دوسری رکعت میں پیچھے سے پڑھنا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک مسجد کے امام صاحب نماز پڑھاتے ہوئے آیات بھول جاتے ہیں، تو قرآن پاک میں کسی بھی دوسرے مقام بلکہ کئی پارے آگے سے قراءت شروع کر دیتے ہیں اور پھر اگلی رکعت میں دوبارہ پیچھے وہیں سے قراءت شروع کر دیتے ہیں ، جہاں سے بھولے تھے اور وہ نمازوں میں بار بار اس طرح کر رہے ہیں۔ کئی بار ان کے بھولنے پر مقتدیوں کو بھی سمجھ آ جاتی ہے کہ امام صاحب نے پہلے سے جاری آیات کو چھوڑ کر کہیں اورسے تلاوت شروع کر دی ہے۔ اس بارے میں امام صاحب سے بات کی جائے، تو وہ کہتے ہیں کہ ایسا کرنے سے بھی نماز ہو جاتی ہے، اس میں مسئلہ نہیں ہے۔ آپ اس بارے میں درست شرعی مسئلے کے متعلق ہماری رہنمائی فرما دیں۔

75
76

حدیث مبارکہ میری امت شرک نہیں کرے گی کی وضاحت ؟

جواب: قیامت تک نہیں ہوسکتا ۔ہاں کچھ بستیوں والے یا کچھ افراد مشرک و مرتد ہوجائیں گے۔ دیکھیے!اس امت کے کچھ گروہ کی بد عقیدگیاں حدِ کفر و ارتداد تک پہنچ چ...

76
77

جنت اور اس کی نعمتوں کے متعلق عقیدہ

جواب: قیامت کے دن بنائی جائے گی۔ رہی بات جنت کی نعمتوں کی، تو جنت میں ایسی ایسی نعمتیں اللہ تعالی نے رکھی ہیں، جن کو نہ آنکھوں نے دیکھا، نہ کانوں نے سنا او...

77
78

میاں بیوی کے حقوق‎

جواب: نشانیاں ہیں دھیان کرنے والوں کے لیے۔(سورۃ الروم،پارہ21،آیت21) اِس رشتے کی اہمیت کے پیشِ نظرقرآن و حدیث میں شوہر کے بیوی پر اور بیوی کے شوہر پر...

78
79

نبی کریم ﷺ نے معراج کا سفر کتنے وقت میں کیا تھا؟

جواب: نشانیاں دکھائیں ، بیشک وہی سننے والا، دیکھنے والا ہے۔ (پارہ 15، سورة الاسراء 17، آیت) علامہ فخر الدین ابو عبد اللہ محمد بن عمر رازی رحمۃ اللہ تعالیٰ ...

79
80

قرآن پڑھنا نہ آتا ہو تو کوئی ورد کرتے ہوئے قرآن پر انگلی پھیرنا کیسا؟

سوال: اگر کوئی شخص قرآن پڑھنا نہیں جانتا، تو وہ یہ طریقہ اختیار کرتا ہے کہ وضو کر کے قرآن لے کر بیٹھ جاتا ہے پھر اس پر انگلی پھیرنا شروع کردیتا ہےاور زبان سے کوئی ورد بھی کرتا ہے، ہمارے گاؤں میں اس طرح کے بعض لوگ پائے جاتے ہیں،اس طرح کرنے سے کیا تلاوت والا ثواب حاصل ہوگا ؟

80