
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میرے بچوں کے ماموں کے دماغ پر اثر ہو گیا ہے، وہ بہت بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں، کبھی کوئی بات ٹھیک کرتے ہیں، پھر عجیب و غریب باتیں شروع کردیں گے، کبھی بچے سے پیار کریں گے، کچھ دیر بعد کہیں گے کہ اسے تھیلے میں ڈال کر باہر پھینک آئیں، وغیرہ، لیکن وہ پاگلوں کی طرح بلاوجہ لوگوں کو گالیاں یا مارتے نہیں ہیں۔ اسی آزمائش میں کئی مہینوں سے وہ بستر پر ہیں، کام نہیں کر پارہے، ان پر کافی قرض چڑھ گیا ہے، ان کے پاس سونا، چاندی، کرنسی وغیرہ کوئی چیز نہیں، ان کے والد صاحب رکشہ چلاتے ہیں جس سے گھر کے اخراجات بمشکل پورے ہورہے ہیں، یہ بھی صاحبِ حیثیت نہیں کہ کچھ بچا کر قرض ادا کر سکیں، بلکہ گزارہ بہت مشکل سے ہوتا ہے، تو اگر ہمارا کوئی جاننے والا بچوں کے ماموں کے قرض کی ادائیگی میں زکوٰۃ دینا چاہے، تو کیا ان کوزکوٰۃ لگ سکتی ہے اور کیا زکوٰۃ کی رقم ان کے قرض خواہوں کو دے کر ان کا قرض ادا کیا جا سکتا ہے؟ تاکہ ان کا یہ بوجھ کم ہو سکے۔
کرایہ کے گھر میں رہنے والی عورت کا دورانِ عدت گھر تبدیل کر نا
سوال: ہمارے رشتہ دار ہیں وہ کرایہ کے گھر میں رہتے ہیں اور ان کی بہو عدت میں ہے انہوں نے گھر تبدیل کرنا ہے کیا وہ کرسکتے ہیں یا نہیں ؟ کیا ان کی بہو کو اسی گھر میں ہی عدت مکمل کرنی ہوگی یا گھر تبدیل کرنے پر وہاں بھی کرسکتی ہے ؟
جواب: مشترکہ طور پر مالک ہوں اور ان کے درمیان شرکت کا عقد (Contract) نہ ہوا ہو جیسے دو افراد نے شرکت کے طور پر کوئی چیز خرید لی یا وراثت میں دونوں کو ترکے...
ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟
جواب: چیز کی خریداری پر رقم بطور ایڈوانس سیکورٹی جمع کرانا شرط فاسد ہے کہ ایڈوانس سیکورٹی کی رقم پر قرض کا حکم ہوتا ہے اور بیع میں قرض کی شرط مقتضی عقدکے...
ویڈیوز دیکھ کر پیسہ کمانا، ناجائز ہے؟
جواب: چیز کو اس غیر مقصود کام میں استعمال کیا ہو( پھر بھی اسے اجرت نہیں ملے گی)۔(رد المحتار مع درمختار ، جلد6، صفحہ 04،مطبوعہ بیروت) اجارے کی شرائط صحت ...
کرائے پر دِیے ہوئے گھر کی وجہ سے قربانی کا حکم ؟
سوال: میں شوہر کے ساتھ ان کے گھر پر رہتی ہوں ،مجھے میرے والد صاحب کی طرف سے اس سال گھر وراثت میں ملا ہے، جو میں نے کرایہ پر دیا ہوا ہے، کیا اس گھر کی وجہ سے مجھ پر قربانی واجب ہوگی؟
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: چیزوں کے ذریعے میک اَپ کرنا ، یہ تمام جائز کام ہیں ۔ ان میں سے پہلی قسم کے کام کرنا اور ان کاموں کی اجرت لینا ناجائز ہے اگرچہ دینے والا حلال مال س...
اللہ کے نام پر مانگنا اور ایسے کو دینا کیسا ؟
جواب: چیزکاہی سوال کرسکتے ہیں، دنیوی چیزکاسوال نہیں کر سکتےاوراگرکوئی مستحق اللہ کاواسطہ دے کر یا اللہ کے نام پر دنیوی چیز کاسوال کر ہی لے، تودینے والااگرکو...
شادی میں دیے جانے والے نیوتا کا حکم
جواب: چیز زیادہ لینے کو دو کہ دینے والے کے مال بڑھیں تو وہ اللہ کے یہاں نہ بڑھے گی۔(پارہ 21، سورۃ الروم، آیت 39) اس آیت مبارکہ کی تفسیر میں صدر الافاضل مفتی...
رہائش کے لیے خریدے ہوئے فلیٹ پر زکوٰۃکا حکم
جواب: کرایہ خرچ ہوجاتا ہو ،اتنا جمع نہیں ہو پاتا کہ وہ کرایہ خود یا دیگر اموال زکوٰۃ کے ساتھ مل کر نصاب کی مقدارتک پہنچے، تو اس کرائے پر بھی زکوٰۃ لازم ن...