
مسجد کی ٹوپیاں خراب ہوجائیں تو بیچ سکتے ہیں؟
جواب: پیسوں سے ہی خریدی گئی ہوں تو اُسے بیچ کر اس کی رقم کو مسجد کے دوسرے کاموں میں استعمال کیا جاسکتا ہے، اور اگر وہ ٹوپیاں کسی شخص نے مسجد میں دی ہ...
رقم کم زیادہ ہو اور نفع نقصان برابر ہو تو ایسی شرکت کا حکم
جواب: شرط لگانا درست نہیں، لیکن اس شرط سے شرکت فاسد نہیں ہوگی، بلکہ شرط خود ہی باطل ہوجائیگی اور نقصان ہونے کی صورت میں دونوں پارٹنر ز پر ان کے سرمایہ کے ل...
قرض میں دی ہوئی رقم واپس نہ مل رہی ہو تو زکوٰۃ لے سکتے ہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کے دوسرے پر بطورِقرض 40 لاکھ روپے ہیں، لیکن مقروض کے پاس فی الحال قرض خواہ کو دینے کے لیے پیسے نہیں ہیں اور نہ ہی اس سے قرض واپس ملنے کی امید ہے، البتہ مقروض پیسے دینے کا اقرار کر رہا ہے کہ کہ جب ہوں گے، تو دے دوں گا، جبکہ قرض خواہ (جس نے قرض دیا ہوا ہے، اس) کو ابھی پیسوں کی ضرورت ہے اور قرض خواہ کی مالی کنڈیشن یہ ہے کہ یہ خود جاب کرتا ہے اوراس کی سیلری ہر مہینے خرچ ہوجاتی ہے۔ کسی مہینے چار پانچ ہزار بچ جاتے ہیں اور کبھی وہ بھی نہیں بچتے۔ اس کے علاوہ قرض خواہ کے پاس بقدر نصاب حاجت سے زائد کوئی چیز نہیں ہے۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس قرض خواہ کو اگر کوئی زکوٰۃ دے، تو یہ لے سکتا ہے؟ یا پھر اس کا جو قرض دوسرے بندے پر ہے، اس کی وجہ سے یہ زکوٰۃ نہیں لے سکتا؟
بغیر اطلاع نوکری چھوڑنے پرایک ماہ کی تنخواہ کاٹنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی ادارے یا کمپنی میں یہ شرط ہوکہ نوکری چھوڑنے کی صورت میں آپ پر لازم ہے کہ ایک ماہ پہلے بتانا ہوگا ورنہ آپ کی ایک ماہ کی سیلری کاٹ لی جائے گی تو اس کا کیا حکم ہے اورایسی شرط پر اجارہ کرناکیسا ہے؟
سافٹ وئیر بنا کر دینے کا معاہدہ کرنے کے بعد کسی اور سے بنوا کر دینا جائز ہے؟
جواب: شرط نہیں لگائی تو آپ کی کمپنی کا اجرت پر کسی دوسرے سے اس پروجیکٹ پر کام کروانا، جائز ہے، لیکن اگر کوئی کسٹمر ایگریمنٹ میں یہ شرط لگاتا ہے،کہ اس پروجی...
لنڈے کی پینٹ میں ڈالر نکلا تو اس کا کیا کرنا ہوگا؟
موضوع: لنڈے کے کپڑے سے نکلنے والے پیسوں کا حکم
خریداری میں رقم ایڈوانس دے کر سامان ایک سال بعد لینا... کیا یہ درست ہے؟
جواب: شرط کی خلاف ورزی کی ،تو یہ سودا ناجائزاور سودکے زمرے میں داخل ہوجائے گا۔ یادرہے! بیع سلم ایسی بیع ہے ،جس میں خریدی ہوئی چیزکاسودے کے وقت موجودہون...
نبی کریم ﷺ کے قرض زیادہ لوٹانے والی روایت کی وضاحت
جواب: شرط نہ ہو، بلکہ مقروض بغیرکسی شرط کے صرف اپنی خوشی سے زیادہ دے، تو شرعاً یہ سود نہیں اور اس کا لینا، جائز و حلال ہے اور دینا، نہ صرف جائز ہے بلکہ سنت ...
تین انویسٹر اور ایک ورکنگ پارٹنر کی مضاربت کا حکم
جواب: شرط لگانا باطل ہے کہ مضارب فقط اپنی کوتاہی سے ہونے والے نقصان کا ذمہ دار ہوتا ہے البتہ یہ ایسی شرط ہے جس سے مضاربت فاسد نہیں ہوتی ۔ لہٰذا اگر مضارب ...