
دُھلا ہوا ہاتھ بالٹی میں ڈال کر وضو کے لئے پانی نکالنا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہاتھ دھلے ہوں تو کسی بالٹی یا برتن وغیرہ میں ہاتھ ڈال کر اس سے پانی نکال کر وضو کر سکتے ہیں یعنی بالٹی کے اندر سے ہی چلو لیا اور چہرہ دھو لیا پھر کہنیوں تک ہاتھ دھو لیے اور پاؤں بھی،تو یوں دُھلے ہوئے ہاتھ سے پانی نکال کر وضو کر سکتے ہیں؟نیزجو وضو کے پانی کے قطرے بالٹی یا برتن میں گرے تو ان کا کیا حکم ہے، ان سے پانی مستعمل ہو گا یا نہیں ؟
بڑے برتن سے چلو کے ذریعے پانی نکال کر وضو کرنا کیسا؟
سوال: اگر بڑے برتن میں پانی ہو تو کیا اس میں ہاتھ ڈال کر(چلو کے ذریعے پانی نکال کر) وضو کیا جاسکتا ہے؟
رکوع میں امام کے ساتھ شامل ہوتے وقت ہاتھ باندھیں کہ نہیں ؟
سوال: امام رکوع میں ہو ، تو آنے والا شخص تکبیرِ تحریمہ کہہ کر پہلے ہاتھ باندھے اور پھر امام کے ساتھ رکوع میں ملے ، یا ہاتھ باندھے بغیر رکوع میں چلا جائے؟
مزارات اولیاء پر حاضری کا طریقہ و آداب
جواب: ہاتھ کے فاصلے پر کھڑا ہو اور درمیانی آواز میں سلام عرض کرے ،پھر قرآن خوانی وغیرہ ، خواہ فاتحہ شریف اور چند بار درود پاک ہی پڑھ کر ایصال ِ ثواب کرے...
کھانے کے بعد ٹشو پیپر سے ہاتھ صاف کرنے کے متعلق تفصیل
سوال: بعض لوگ کھانے کے بعد صرف ٹشو پیپرسے ہاتھ صاف کرلیتے ہیں، کیا اس طرح کرنادرست ہے؟ کیا اس سے سنت ترک نہیں ہوگی؟ جو سنت طریقہ ہووہ ارشاد فرما دیں۔
دوسرے شہر میں موجود سامان پر قبضہ کس طرح ہو سکتا ہے ؟
جواب: ہاتھ بڑھائے تو اس چیز تک پہنچ جائے ، اٹھ کر اس کے پاس جانے کی حاجت نہ ہو۔ عرفاً بعض ایسی صورتیں بھی ہیں جہاں خریدار چیز کے پا س موجود ہو اور چیز اتنی...
IVF کے ذریعے اولاد حاصل کرنا کیسا؟
جواب: ہاتھ سے منی خارج کرنا)جائز نہیں، بلکہ کسی جائز طریقے سے منی کو خارج کیا جائے، جیسے بیوی کے ہاتھ سے منی خارج کروالی جائے، یا پھر شوہر عزل کرلے، یعنی...
جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایسا معذور شخص جس کا دایاں ہاتھ نہ ہو اور وہ حج یا عمرے کے لئے جائے، تو اسے احرام میں لاسٹک لگوانے کی اجازت ہے؟ کیونکہ اِس کے بغیر اُسے سخت آزمائش ہوگی، ایک تو ابتداءً احرام باندھنے میں مشکل ہوگی، پھر حالت احرام میں قضائے حاجت کے لئے جائے گا تو دوبارہ سے احرام باندھنے میں الگ مسئلہ ہوگا، نیز حج و عمرہ کے مشاغل اوروضو کے دوران احرام کےکھل جانے کا بھی اندیشہ رہےگا، لہذا اس کے متعلق شرعی رہنمائی فرمادیں۔ واضح رہے کہ شخصِ مذکور غیر شادی شدہ ہے،اس کی بیوی نہیں جو احرام کے معاملات میں اس کی مدد کرسکے۔
کیا دعا کے بعد ہاتھ منہ پر پھیرنا سنت ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا دعا کے بعد ہاتھ منہ پر پھیرنا سنت ہے ؟ سائل : محمد بلال ( صدر ، کراچی)