
کمیٹی میں جمع کروائی جانے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: فرض ہوجائے گی اور سال بَسال واجب ہوتی رہے گی۔ امام اہلسنت، اعلیٰ حضرت، الشاہ امام احمدرضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا جو پیسہ بینک یا ڈاکخانے ...
حکومت کی طرف سے بطورِ معاون حج پر جانے والے کا فرض حج
سوال: حکومتِ پاکستان کو حج کے لیے معاونین درکار ہیں، اگر کوئی شخص جس پر حج فرض نہ ہو، وہ بطورِ معاون چلا جائے اور حج کر آئے، تو کیا یہ جائز ہےاور اس کا فرض حج ادا ہوجائے گا؟
حج بدل میں حج کی قربانی کا خرچہ کس پر لازم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے ایک دوست کا مسئلہ ہے کہ ان کو ان کادوست اپنے والد مرحوم کی طرف سےسرکاری حج اسکیم پر حج بدل کےلئے بھیج رہا ہے۔جس کو بھیجا جا رہا ہے وہ اپنا فرض حج ادا کرچکا ہے،اب جبکہ وہ حج بدل کے لئے جائے گا اور سرکاری حج اسکیم کےحساب سےاس کاحج تمتع ہوگایعنی پہلے وہ عمرہ کرے گاپھرعمرے کااحرام کھول دے گا اور ایامِ حج میں حج کا احرام باندھے گااور یہ بات بھیجنےوالےکو بھی معلوم ہے،اس کی طرف سے اس کی اجازت بھی ہے۔اس کاسوال یہ ہے کہ حج بدل کی قربانی کس پر لازم ہے؟جس کو بھیجا جا رہا ہے،اس پر یابھیجنےوالےپر لازم ہے کہ اس کے بھی اخراجات دے؟جو شخص حج بدل کرنے جا رہا ہے،اس کی اتنی اسطاعت ہے کہ حج کی قربانی وہ خود کر سکتا ہے۔
کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟
جواب: فرض اگر ایسا کر بھی لیا جائے کہ نیل پالش کے نیچے ہر ذرے پر پانی پہنچ جائے تب بھی اس سے وضو وغسل نہیں ہوگا۔ کیونکہ شریعت نے غسل میں تمام ظاہری بدن ک...
مذی کا ایک قطرہ یا چند قطرے نکلے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: فرض ہے، بے پاک کئے نماز پڑھ لی تو ہوگی ہی نہیں اور قصداً پڑھی تو گناہ بھی ہوا اور اگر بہ نیتِ استخفاف ہے، تو کفر ہوا اور اگر درہم کے برابر ہے ، تو پاک...
عشر کون سی زمین پر کتنا ہوتا ہے؟
جواب: فرض ہے ۔اور جو زمین ڈول یا اپنے ٹیوب ویل سے سیراب کی گئی تو شرائط پائے جانے کی صورت میں اس کی پیداوار پر نصف عشر یعنی کل پیداوار کا بیسواں حصہ دینا...
دعا یا ثنا والی آیات بے وضو شخص تعویذ کے لیے لکھ سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ بے وضو کے لیے ایسی آیاتِ قرآنی تعویذ میں لکھنا جو دعا یا ثناء کا معنی رکھتی ہوں جائز ہے؟ جیسے جس پر غسل فرض ہواس کےلیے ایسی آیت جو دعا یا ثنا ءکے معنی رکھتی ہو، اس نیت سے پڑھنا جائز ہے، کیا اسی طرح ایسی آیات کو دعا یا ثناء کی نیت سے تعویذ میں لکھنے کی اجازت ہے؟
تجارت میں نفع نہ ہو تو اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟
جواب: فرض ہے بیچنے کی چیز بھی ان ہی میں سے ہے، ایسا نہیں کہ شریعتِ مطہرہ نے صرف نفع پر زکوٰۃ فرض کی ہے بلکہ شرائط پائے جانے پر مال تجارت پر زکوٰۃ لازمی طور ...
امام کے پیچھے تشہد نہ پڑھی تو کیا حکم ہے؟
جواب: واجب ہےاسی طرح مقتدی پر بھی واجب ہے ،اگر ایک لفظ بھی چھوڑا تو ترکِ واجب ہو گا۔ پھر اگر مقتدی نے تشہد نہ پڑھی تو اسکی دو صورتیں ہیں: (1)اگ...
گورنمنٹ کی طرف سے چھٹی ملنے کے باوجود چوری کام پر جانا
جواب: فرض ہے؛ کیونکہ یہ دونوں حرام ہیں۔ (فتاوی رضویہ، جلد 28، صفحہ 151، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ایک مقام پر فرماتے ہیں: ”غدر (دھوکا د...