
راکھی باندھنا اور بندھوانا کیسا اور شرعی حکم کیا ہے؟
سوال: راکھی باندھنے بندھوانے کے متعلق شرعی حکم کیا ہے؟
مسلمان کا اپنے آپ کو کافر کہنے کا شرعی حکم کیا ہے؟
سوال: کسی مسلمان نے کہا میں نیاز کونہیں مانتا میں کافر ہوں،تو اس کے بارے میں کیا حکم شرعی ہوگا؟
کیا اپنے ملازم کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
جواب: شرعی فقیر مستحقِ زکوٰۃ کواس کی اجرت و تنخواہ سے ہٹ کر زکوٰۃ کی نیت سےزکوٰۃ کی رقم دی ، تو زکوٰۃ ادا ہوگئی اور فرض ذمہ سے ساقط ہوگیا۔ تنویر الابصار...
اپنی ساس یاسسر کو زکاۃ دینے کا حکم
جواب: شرعی فقیررشتہ دار کو زکاۃ دینا جائز ہے،بشرطیکہ وہ ہاشمی خاندان سے نہ ہو۔ پوچھی گئی صورت میں جبکہ ساس یا سسر شرعی فقیر ہوں اور ہاشمی خاندان سے بھی نہ ہ...
عمرے کے بعد حرم سے باہر تقصیر کرنے کا حکم
جواب: شرعی جان بوجھ کر حرم میں تقصیر نہ کی ہو،تو اس صورت میں دَم کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ توبہ کرنا بھی لازم ہوگا۔ رد المحتار علی الدر المختار میں ہے :”...
قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: شرعی یہ ہے کہ سب سے بہترین اور اعلیٰ درجہ یہ ہے کہ ایک کھڑے انسان کے پورے قد کے برابر گہری بنائی جائے، درمیانہ درجہ یہ ہے کہ سینے کے برابر ہو، ورنہ ...
اس شرط کے ساتھ مکان بیچنا کیسا کہ تم سے واپس میں ہی خرید لوں گا؟
جواب: شرعی نقطہ نظر سے بیعِ وفا ہے جو صحیح و معتمد قول کے مطابق رہن ہوتی ہے، لہٰذا جب یہ رہن ہے، تو آپ کے کزن کیلئے اس میں رہائش کرکے نفع حاصل کرنا ج...
امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اما م صاحبان تکبیرِ انتقال رکوع یا سجدے کے لیے آدھا جھک جانے کے بعد اور کبھی تو رکوع اور سجدے میں پہنچنے کے بعد کہتے ہیں اور وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ اس طرح کرنے سے مقتدی امام سے پہلے رکن کی طرف نہیں جا پاتے، اگر ہم ساتھ ساتھ تکبیر کہیں تو کئی مرتبہ مقتدی ہم سے پہلے رکن میں چلے جاتے ہیں۔ کیا امام صاحبان کا ایسا کہنا صحیح ہے؟ اگر نہیں تو ایسی صورتحال میں اگر ہمارے سامنے امام کے انتقالات واضح ہوں مثلا ً ہم پہلی صف میں نماز ادا کر رہے ہیں اور امام کو رکوع و سجود میں آتا جاتا دیکھ رہے ہیں تو امام کو دیکھ کر ہم بھی دوسرے رکن کی طرف منتقل ہوسکتے ہیں یا امام کے تکبیر کہنے کے بعد ہی دوسرے رکن کی طرف انتقال ضروری ہے؟ برائے مہربانی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔