سرچ کریں

Displaying 791 to 800 out of 6792 results

791

بیوی کے علاوہ دوسرے رشتہ داروں کے لیے سوگ کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر کی فوتگی پر بیوی کے لیے سوگ میں حکم ہے کہ وہ زینت نہ کرے ۔ اس کے علاوہ باقی رشتہ داروں کے لیے سوگ کا کیا حکم ہے ؟ اگر وہ سوگ کریں ، تو کیا انہیں بھی زینت اور عمدہ لباس ترک کرنا ہو گا ؟ نیز قریبی رشتہ دار جیسے والد ، والدہ يا بھائی وغیرہ کی سوئم کی محفل میں بھی ہم اجلے عمدہ کپڑے پہن ليتے ہيں ، خوشبو بھی لگاتے ہيں کہ مہمان آتے ہيں ، کیا ایسا کرنا منع ہے یا جائز ہے ؟

791
792

پیاس کی وجہ سے روزے چھوڑنا - دارالافتاء

جواب: عام طور پر روزے میں بھوک ، پیاس کا احسا س ہوتا ہی ہے،اور مشقت والے کام کرنے کے سبب پیاس کی شدت میں اضافہ اور کمزوری زیادہ ہوجاتی ہے۔اگر آپ ...

792
793

عمرہ کر کے حدود حرم سے باہر حلق کروایا تو حکم؟

جواب: عاملے میں ہے، احرام سے نکل جانے کے معاملے میں نہیں، لہذا اگر کوئی شخص مخصوص جگہ (حرم) کے علاوہ حلق یا قصر کرواتا ہے، تو اُس پر دم لازم آئے گا، لیکن و...

793
794

اجنبی مرد سے عورت کا اپنے کان چھدوانا کیسا؟

جواب: عامی جوان ہو، یا بوڑھا ۔“(فتاوٰی رضویہ،ج22،ص240-239، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) بلا اجازتِ شرعی اجنبیہ عورت کے اعضائے ستر کو دیکھنا اور چھونا، جائز نہ...

794
795

امام مسجد کی رہائش کے بجلی گیس کے بلز کس پر لازم ہیں؟

جواب: عاملات کے قریب ہواورمصلحت کے زیادہ لائق ہو، جیسے مسجد کے لیے امام اور مدرسے کا مدرس، ان کو بقدر کفایت مالِ وقف سے دیا جائے گا۔ (البحر الرائق، جلد 12، ...

795
796

آدھی پیمنٹ دے کر آرڈر پر چیز تیار کروانا کیسا ؟

جواب: عامل ہو، لہٰذا جس چیز کے بنوانے کا تعامل نہ ہو، اس کی بیع استصنا ع جائز نہیں ہوتی چونکہ کتابوں میں بھی یہ دونوں چیزیں پائی جاتی ہیں اس لیے ان کی بیع...

796
797

اولیاء اللہ کے مزارات پر حاضری کی شرعی حیثیت

سوال: اولیائے کرام کے مزارات پر جانا کیسا ہے، نیز وہاں جانے سے کیا حاصل ہوتا ہے؟

797
798

سنوکر کلب بنانے کا حکم

جواب: عام طورپر شرط ہوتی ہے کہ جو شخص کھیل ہارے گا ، تو ان سب کھیلنے والوں کی طرف سے کلب کی فیس وہی ادا کرے گا ،اوریہ شرط بھی جائزنہیں ۔نیز ان کلبز میں کھیل...

798
799

قبر میں عہد نامہ رکھنا کیسا؟

جواب: عام فرمایا ، وہ کُرتا میں نے آج کے لئے چھپا رکھا تھا۔ اور ایک روز حضورِ انور صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ناخن و موئے مبارک تراشے وہ میں نے ...

799
800

ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم

جواب: عاملے کے لئے اس کی شرمگاہ کو چھونا ،جائز نہیں سوائے اس کے جس سے صحبت جائز ہے ۔ ( طحطاوی علی المراقی،ج1،ص49،دار الکتب العلمیۃ) در مختار میں ہے :...

800