
غیرمسلم سے اس کا گھر Heavy Deposit (گروی)پر لینا
جواب: کامعاملہ کرنے سے بچناچاہیے کہ جس طرح برے کام سےبچناہوتاہے ،اسی طرح برے نام سے بھی بچناچاہیے ۔ چنانچہ امام اہلسنت امام احمدرضاخان علیہ رحمۃ الرحمن ...
جنات کو قابو کر کے ان سے کام نکلوانے کا حکم
سوال: جنات کو قابو کرنے اور ان سے اپنے یا دوسروں کے جائز کام لینے کا شرعی حکم کیا ہے ؟
حلی(حدودِ حرم سے باہر میقات کے اندر رہنےوالا)شخص حجِ تمتع یا قران کر سکتا ہے ؟
جواب: کام کی وجہ سے مکہ میں بغیر احرام کے داخل ہو نا، جائز ہے ،مکی اور جو مکی کےحکم میں ہو ،اس کےلیے حجِ تمتع و قران جائز نہیں ہے کہ حج کے مہ...
غسلِ جنابت میں زکام کی وجہ سے سر پر پانی نہ ڈالنا
سوال: اگر کسی شخص پر غسل جنابت فرض ہو جائے مگر اس کو زُکام ہو، جس کی وجہ سے نہانے میں سر پر پانی ڈالے گا تو زکام کے بڑھنے یا دیر سے ٹھیک ہونے کا خطرہ ہو،تواکیا اس حالت میں اسےسر پر پانی نہ ڈالنے کی اجازت ہوگی ،اس طرح کہ وہ سر پر پانی نہ ڈالے اور باقی جسم پر پانی بہا لے اور پورے سر کا اچھی طرح سے مسح کر لے ؟تو کیا اس طرح فرض غسل ہوجائے گا اور اس غسل سے نمازیں ہوجائیں گی؟
سامان بیچنے والےکے گاڑی لوڈ کرانے پر خریدار کا قبضہ شمار ہوگا یا نہیں ؟
جواب: کام کر رہا ہے اسی وجہ سے اپنے کام کی اُجرت خریدار سے وصول کرے گا۔ فتاویٰ عالمگیری میں ہے : ”اذا قال المشتری للبائع ابعث الی ابنی ، و استاجر البائع...
مالک کے کہنے پر گاہک سے جھوٹ بولنا کیسا ؟
سوال: میں کسی کے پاس موبائل بنانے کا کام کر تا ہوں، اب کوئی گاہک خراب موبائل لاتا ہے،تو مالک کہتا ہے کہ اس کو کہو کہ دو دن میں آپ کا موبائل بن جائے گاجبکہ موبائل کی خرابی کے پیشِ نظر ہمیں اچھی طرح معلوم ہوتا ہے کہ یہ موبائل نہیں بن سکتا۔اس صورت میں مالک کے کہنے پرمیرا گاہک کو جھوٹ بولنے کا کیا حکم ہے؟
عورت نے مزار پر جاکر دیگ دینے کی منت مانی تو اس منت کا حکم
سوال: میں نے منت مانی تھی کہ ’’میرا فلاں کام ہوجائے تو میں دربار میں جا کر دیگ دوں گی۔‘‘ اب میں چاہتی ہوں کہ وہ دیگ مدرسے میں دے دیدوں۔کیا مدرسے میں دینے سے میری منت ادا ہوجائے گی؟
قربانی کرنے کی بجائے کسی غریب کی مدد کرنا بہتر نہیں؟ ایک اعتراض کا جواب
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بقرہ عید کے موقع پر بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ قربانی میں جانور خریدنے میں اتنا خرچہ ہوجاتا ہے۔ جانور خرید کر اس کو ذبح کرکے اتنا فائدہ نہیں، جتنا فائدہ غریب کی مدد کرنے میں ہے۔ یہی رقم اگر کسی غریب آدمی کو دیدی جائے تو اس کی اچھی مالی مدد ہوسکتی ہے، اس کے گھر کا چولہا جل سکتا ہے، غریب کی بیٹی کی شادی کا انتظام ہوسکتا ہے، وہ غریب شخص کرایہ کے گھر سے نکل کر اچھا گھر خرید سکتا ہے، کچھ چھوٹا موٹا سا اپنا کام کاج شروع کرکے دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانے کی ذلت سے بچ سکتا ہے، لہذا غربت کے حالات کے پیش نظر قربانی کیلئے اتنے مہنگے مہنگے جانوروں کو خریدنے کے بجائے غریبوں کی مالی مدد کی جائے، اور جتنی رقم سے جانور خریدنا ہو، اتنی رقم اپنے کسی غریب رشتے دار شخص کو دے دیں تو یہی قربانی ہو جائے گی۔ کیا یہ کہنا درست ہے اور اس طرح قربانی ہوجائے گی؟
کام کی ٹریننگ دینے پر کمائی کا کمیشن لینا کیسا؟
سوال: زید نے بکر کو کہا کہ فلاں کام کیسے کرنا ہے ,میں تمہیں اس کی ٹریننگ دوں گا ،اس کے بدلے تم مجھے بطور اجرت اتنے سال تک اپنی کمائی کا 10 فیصد یا 5 فیصد دینا ،یہ جائز ہے یا نہیں ،اور اگر نہیں تو کس سبب سے ؟
بے نمازی اور گنہگار شخص پر آنے والی بیماری یا پریشانی سے اس کے گناہ معاف ہوں گے یا نہیں ؟
جواب: کام لیں اور جَزع و فَزع (یعنی رونا پیٹنا)کرکے آتے ہوئے ثواب کو ہاتھ سے نہ (جانے) دیں اور اتنا تو ہر شخص جانتا ہے کہ بے صبری سے آئی ہو ئی مصیبت جاتی ...