سرچ کریں

Displaying 801 to 810 out of 7029 results

801

پارٹنر کا چیز مہنگی بیچ کر اضافی نفع خود رکھنا کیسا ؟

جواب: اپنی جانب سے فروخت نہیں کررہا بلکہ اپنے دوسرے پارٹنر کی طرف سے بھی فروخت کر رہا ہے، نفع ہونے کی صورت میں دونوں ہی پارٹنر طے شدہ حصے کے مطابق اس می...

801
802

پیدائشی مجنون بالغ ہونے کے بعد فوت ہوا ،تو جنازے میں کون سی دعا پڑھیں ؟

جواب: تمام مومنین و مومنات کے ليے دعا کرے اور بہتر یہ کہ وہ دعا پڑھے جو احادیث میں وارد ہیں اور ماثور دُعائیں اگر اچھی طرح نہ پڑھ سکے، توجو دعا چاہے پڑھے، م...

802
803

کعبہ شریف کو اللّٰہ کا گھر کہنا درست ہے؟ دار الافتاء اہلسنت

جواب: اپنی تصنیف لطیف "العسل المصفی" میں اللہ تبارک وتعالی کی شان وعظمت بیان کرتے ہوئے تحریرفرماتے ہیں :"ہمیشہ تھا اور ہمیشہ رہے گا اور جیساجب تھا ویسا ہی ا...

803
804

ایام تشریق کے پانچ دن روزہ رکھنا منع ہے یا صرف قربانی کے تین دن؟

سوال: کیا ایام تشریق میں بھی روزہ رکھنے کی ممانعت ہے یا صرف ایام نحر میں روزہ رکھنا منع ہے؟ اگر ایام تشریق میں بھی روزہ رکھنے کی ممانعت ہے ،تو نو(9) ذوالحجہ کا روزہ کیوں رکھا جاتا ہے ،حالانکہ تکبیر تشریق تو نو(9) ذو الحجہ کی فجر سے شروع ہوجاتی ہے،اورنو ذو الحجہ کی فجر سےتیرہ ذو الحجہ کی عصر تک ان پانچ دنوں میں پڑھی جانے والی تکبیر کو تکبیر تشریق کہتے ہیں،تو اس کی کیا وجہ اور مناسبت ہے؟

804
805

حضور علیہ الصلاۃ و السلام کے دادا جان کا نام

جواب: اپنی وفات کے قریب جبکہ وہ مکہ مکرمہ تھے، اپنے بھائی مطلب کوکہاکہ اپنے عبد (بیٹے) کو یثرب لے جا، پس اسی وجہ سےان کا نام عبد المطلب پڑ گیااور ایک قول ی...

805
806

سی جی ایم سینسر ( Glucose Meter ) لگا ہو تو غسل کا حکم؟

جواب: اپنی ذات میں ) کوئی ناجائز یا گناہ کی بات نہیں۔نابالغ بچے بچیوں کو لگانے میں اصلا حرج نہیں کہ غسل فرض ہونے کا معاملہ نہیں ہوتا، یونہی نفاس والی عورت ...

806
807

بیٹیوں کو حصہ نہ دینا کیسا ؟‎

جواب: اپنی وراثت منظور نہیں؛ میں حصہ کا مالک نہیں بنتا؛ میں نے اپنا حق ساقط کیا ، پھردوسرا کیونکر ساقط کرسکتا ہے؟“(فتاوی رضویہ،ج18،ص168،رضافاؤنڈیشن،لاہور) ...

807
808

ادھار میں آرڈر پر زیور بنانا کیسا ؟

جواب: اپنی طرف سے سوت لگا کرکپڑا بُن دو ،تو یہ جائز نہیں، یونہی الجامع الصغیر میں ہے ۔ اور استصناع کی صورت یہ ہے کہ کو ئی شخص موزہ بنانے والے کو اپنا پاؤں د...

808
809

زکوۃ کے پیسوں سے نلکا کھدوانا

جواب: اپنی مرضی و اجازت سے کسی بھی نیک کام مثلا لوگوں کے لیے پانی کا انتظام کرنے اور نلکا کھدوانے کے لیے دے دے، تو اِس پروسس کے بعد اُن پیسوں سے نلکا کھدوا ...

809
810

بائنری ٹریڈنگ کا شرعی کا حکم

سوال: بائنری ٹریڈنگ جائز ہے یا ناجائز؟ یہ ایک پلیٹ فارم ہے کہ جس میں صارف پہلے اپنا اکاؤنٹ تشکیل دے کر اس میں لاگ ان کرتا ہے،پھر ٹریڈنگ کے لیے اثاثہ،مثلاً: کرنسی،کرپٹو،سونا وغیرہ منتخب کر کے ٹریڈنگ کرتا ہے،یعنی اس کی قیمت کااندازہ لگانے میں اس کا انتخاب کرتا ہے ،اس کے بعد ایکسپائر ٹائم سلیکٹ کرتا ہے یعنی کتنے ٹائم میں ٹریڈنگ مکمل کرنی ہے ،اس کے بعد ٹریڈنگ کے لیے رقم کا انتخاب کرتا ہے یعنی کتنی رقم کی ٹریڈنگ کرنی ہے ،کم از کم رقم ایک ڈالر ہونی ضروری ہے، (یعنی اس میں حصہ لینے کے لیے کچھ نہ کچھ رقم جمع کروانی ہوتی ہے ،پھررقم کے حساب سے جواب درست ہونے پرزائدرقم ملتی ہے)اس کے بعد اصل ٹریڈنگ کرنی ہوتی ہے یعنی منتخب کیے ہوئے اثاثہ کی قیمت آئندہ بڑھے گی یا کم ہوگی،اس کے متعلق پیشن گوئی کرنی ہوتی ہے،اگر صارف کو قیمت بڑھنے کی توقع ہے،تو ”CALL“ کو دباتا ہے اور اگر قیمت کم ہونے کی توقع ہو تو ”PUT“دباتا ہے،پیشن گوئی کرنے کے فوراً بعد صارف کی ٹریڈنگ کا نتیجہ،صارف کے بیلنس پر ظاہر ہوجاتا ہے یعنی پیشن گوئی درست ثابت ہونے پر صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ اتنا نفع ملے گا۔پھر جب واقعتاً پیشن گوئی درست ثابت ہو جائے ،تو صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ ساتھ مقررہ نفع مل جاتا ہے اور اگر پیشن گوئی درست ثابت نہ ہو، توصارف کی اصل ٹریڈ کی ہوئی رقم بھی ضائع ہو جاتی ہے،اسے نہیں ملتی،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ بائنری ٹریڈنگ کرنا ،جائز ہے یا نہیں؟

810