سرچ کریں

Displaying 8171 to 8180 out of 8268 results

8173

چندے کی رقم سے قبرستان کے لیے جگہ خریدنا کیسا؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ہمارےہاں اعوان ٹاؤن لاہورمیں ایک سوسائٹی نےاپنانجی بیت المال قائم کیاہےجس میں زکوۃ وصدقات نافلہ،قربانی کی کھالوں کی رقوم مستحق افرادکےلیےاکٹھاکرکےساراسال تقسیم کی جاتی ہیں۔بیت المال اعوان ٹاؤن سوسائٹی کاایک ذیلی ادارہ ہے۔ان دنوں سوسائٹی قبرستان کےلیےجگہ خریدنےکےپروگرام بنارہی ہےجس کےلیےممبران سوسائٹی سےرقم کامطالبہ کیاگیاہےیہی مطالبہ انتظامیہ نےبیت المال کمیٹی سےبھی کیاہے۔آپ سےگزارش ہےکہ شریعت کی روشنی میں ہمیں اس معاملہ میں جواب عنایت فرمائیں کہ بیت المال کی وہ رقم جوزکوۃ وصدقات نافلہ اورقربانی کی کھالوں کی قیمت کی صورت میں ہمارے پاس موجودہےآیاہم اس رقم کوقبرستان کےلیےجگہ خریدنےمیں استعمال کرسکتےہیں؟ سائل :ذوالفقارعلی(لاہور)

8173
8174

بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کے احکام؟

جواب: پرحرام ہوتی ہے ،اس کے دیگربہن بھائیوں پرحرام نہیں ہوتی اوران کا باہم نکاح جائزہوتاہے اورصورت مذکورہ میں زیدنے مدت رضاعت میں اپنی خالہ کادودھ پیاتووہ ا...

8174
8175

دوسگی بہنوں سے نکاح کرنے کا حکم ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک مردکا دوسگی بہنوں کوبیک وقت حلال سمجھ کرنکاح میں رکھناکیساہے ؟ سائل:محمدعلی عطاری (بھاٹی گیٹ،مرکزالاولیاء،لاہور)

8175
8177

مدرسے کاچندہ ذاتی استعمال میں لانے کاحکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے مدرسہ بنایاہے اورلوگ اس مدرسہ میں چندہ دیتے ہیں توکیاوہ شخص جس نے مدرسہ بنایاہے مدرسہ کاروپیہ اپنے ذاتی استعمال میں لاسکتاہے؟ سائل: مولاناطارق صاحب(فیصل آباد)

8177
8178

ثناکی جگہ التحیات پڑھ لیں تو کیا حکم ہے؟

جواب: پرپڑھاگیااس لئے نمازاداہوجائے گی اورسجدہ سہوبھی واجب نہیں ہوگا، واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...

8178
8179

کیا قضانمازیں فجر و عصر کےبعدپڑھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا عورت گھر میں فجر و عصر کے بعد قضاء نمازیں پڑھ سکتی ہے؟ سائل:نعمان علی (آبپارہ،اسلام آباد)

8179
8180

بوقت ذبح قصداتکبیرنہ کہی توگوشت کاحکم

سوال: جان بوجھ کرجس حلال جانور پربوقت ذبح تکبیر نہ کہی گئی،اس کا گوشت جس برتن میں ڈالیں گے،کیا وہ برتن ناپاک ہو جائے گا؟

8180