سرچ کریں

Displaying 811 to 820 out of 3126 results

811

پھوپھی کو زکوٰۃ دینا

سوال: میری پھوپھی کے شوہر فوت ہو چکے ہیں۔ ان کے ساتھ ان کی ایک بیٹی اور نواسی رہتی ہیں۔ اس کے علاوہ ان کی 3 بیٹیاں شادی شدہ ہیں۔ وہ خود غریب ہیں ماں کو کچھ نہیں دیتیں۔ میری پھوپھی پاکستان میں جس مکان میں رہتی ہیں وہ ان کے شوہر کا تھا۔ پہلے کچا تھا پھر ان کی ہمشیرہ نے بنا کر دیا ہے۔ کیا میں ان کو زکوۃ دے سکتا ہوں؟

811
812

مقتدیوں میں صرف عورتیں ہوں تو مرد ان کو جماعت کروا سکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ رمضان المبارک میں مرد امام ہو اور مقتدی سب عورتیں ہوں اور مرد یعنی امام ایک ہی گھر میں پہلے کمرے میں ہو اور اس کے پیچھے ساتھ کمرے میں عورتیں مقتدی ہوں، تو کیا اس طرح عورتیں،مرد امام کے پیچھے جماعت کے ساتھ نما زپڑھ سکتی ہیں؟

812
813

مقتدی امام کے ساتھ کس وقت شریک ہوتو اسے رکعت پانے والا شمار کیا جائے گا؟

سوال: کیا امام کے رکوع سے اٹھنے کے بعد رکعت ختم ہوجاتی ہے، یاالتحیات میں بیٹھنے کے بعد ختم ہوتی ہے ؟یعنی مقتدی امام کے ساتھ کس وقت شریک ہوتو اسے رکعت پانے والا شمار کیا جائے گا؟

813
814

مقتدی”اللھم ربنا ولک الحمد“کب کہے

جواب: ساتھ ”الحمد“ کا دال ختم کریں۔ امام اہل سنت سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”مقتدی خلافِ سنّت میں اس کی پیروی نہ کریں، بل...

814
816

ٹیڈی بئیر(Teddy Bear)گھر میں رکھنے کاحکم

جواب: ساتھ رکھنا جیسا کہ یہ دیکھا جاتا ہے لوگ کھلونوں بالخصوص ٹیڈی بئیر کو گھروں میں شوکیس اور بیڈ وغیرہ پر اعزاز کے ساتھ سجا کر رکھتے ہیں،ایسا کرنامکروہ ت...

816
817

مسبوق ثنا کب پڑھے گا؟

سوال: سِرّی نماز کی پہلی رکعت کے بعدکسی رکعت کے قیام میں شامل ہونے والا ثنا کب پڑھےگاکیا اسی وقت پڑھ سکتا ہے؟یا بقیہ نماز کی ادائیگی کرتے وقت پڑھے گا، اسی طرح جو شخص جہری نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں جماعت کے ساتھ شامل ہو، اس کے لئے ثنا پڑھنے کے متعلق کیا حکم شرعی ہے؟

817
819

جمعہ کے صرف فرض پڑھنے کا حکم

جواب: ساتھ پڑھنا سنتِ مؤکدہ ہے، جیسا کہ درر الحکام شرح غرر الاحکام وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے:”(سن ) سنة مؤكدة۔۔۔۔( أربع بتسليمة) ۔۔۔۔( قبل الظهر والجمعة...

819
820

قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم اور مالِ تجارت کے بدلے خریدے گئے برتنوں پر زکوٰۃ کا حکم؟

جواب: ساتھ ساتھ ایک مقروض کا قرض بھی ادا ہورہا ہے،اس لئے فقہاء کرام علیہم الرحمۃ نے اس صورت کو افضل بھی قرار دیا ہے۔ رہا یہ سوال کہ مالِ تجارت یعنی ...

820