
کیا مسجد حرام کے علاوہ حدود حرم میں بھی نیکی و گناہ ایک لاکھ کے برابر ہے ؟
جواب: اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے بصراحت شہرِ مکہ میں ایک رمضان اور اُس کے روزوں کو ایک لاکھ رمضان کے مہینوں کے برابر قرار دیا۔ اِسی طرح ...
جواب: اللہ علیہ وسلم سے حج یا عمرے کے علاوہ حلق کروانا ثابت نہیں۔ البتہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اپنا سر منڈوایا کرتے تھے تاکہ غسل میں مشکل نہ ہو۔ اگر کوئی سر...
مسافر کے لیے نمازِ مغرب میں قصر کرنے، نیز سنتوں اوروتر کا حکم؟
جواب: اللہ بن عمررضی اللہ عنہماسے روایت ہے، فرماتے ہیں :”صلیت مع النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فی الحضر والسفر فصلیت معہ فی الحظر الظھر أربعاً و بعد ھا رکع...
مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟
جواب: اللہ صلى اللہ عليه وسلم ينهانا أن نصلی فيهن: حين تطلع الشمس بازغة حتى ترتفع، وحين يقوم قائم الظهيرة حتى تميل، وحين تضيف الشمس للغروب حتى تغرب “ترجمہ:ح...
سفر کا آغاز کس دن سے کیا جائے؟
جواب: اللہ علیہ وآلہ وسلم پیرشریف اورجمعرات کے دن سفر پسند فرماتے تھےاورعموماجمعرات کے دن سفرفرماتے تھے، اورجہادی قافلے عموما صبح کے وقت روانہ فرماتے اور...
لقمہ دینے کے لیے نابالغ حافظ پہلی صف میں کھڑا ہوسکتا ہے؟
جواب: اللہ صلى اللہ عليه وسلم يمسح مناكبنا في الصلاة و يقول: استووا، و لا تختلفوا فتختلف قلوبكم ليلني منكم أولو الأحلام و النهى، ثم الذين يلونهم ثم الذي...
جواب: اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم سے دائیں ہاتھ پرتسبیح پڑھناصحیح روایت سے ثابت ہے جبکہ بائیں ہاتھ کے حوالے سے کوئی صریح روایت نہیں ملی، اس لیے بہترہے کہ ت...
چڑیا کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی کہنا
سوال: جس چڑیا نے اس آگ کو بجھانے کے لئے اپنی چونچ میں پانی بھر کر ڈالا تھا جس آگ میں حضرت ابرہیم علیہ السلام کو ڈالا گیا تھا اگر کسی نے اس چڑیا کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امتی کہا یہ سوچ کر کہ تمام مخلوق تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امتی ہے ،تو کیا حکم ہو گا ؟
دوسرے ملک کی نیشنلٹی حاصل کرنے سے وہ ملک وطن اصلی بن جائے گا ؟
جواب: اللہ ہزیمت کا سامنا ہو یا وہ کوئی ایسی چال چلیں جس کی وجہ سے مسلمان تعداد میں زیادہ ہونے کے باوجود فتح یاب نہ ہوں اور یہ احتمالات وہاں پندرہ دن ٹھہرنے...
سوال: کسی شخص کا نام ”اللہ“ رکھ سکتے ہیں؟