سرچ کریں

Displaying 8231 to 8240 out of 8283 results

8231

حیض کی وجہ سے پجھلے سال روزے نہیں رکھے تو اس سال رمضان کا اعتکاف کرنا

سوال: ایک اسلامی بہن نےگزشتہ سال حیض آنے کی وجہ سےسات روزے نہیں رکھے اور ابھی تک ان کی قضا بھی نہیں کی کہ رمضان شروع ہوگیا،تو کیا اس صورت میں وہ اسلامی بہن اعتکاف کر سکتی ہے؟

8231
8232

کعبہ سے لپٹ کر بوسہ لینا ، گال لگانا، آنکھوں سے لگانا

سوال: کعبہ سے لپٹ کر بوسہ لینا، گال لگانا، چومنا، آنکھوں سے لگانایا اس پر ماتھا لگانا کیسا عمل ہے؟

8232
8233

جانور کے سینگ جڑ کے اوپر سے کاٹ دیے گئے، تو قربانی کا حکم؟

جواب: اگرجڑیں سلامت نہ رہتیں، توقربانی نہ ہوتی۔ جب تک زخم نہ بھرتے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ...

8233
8234

عمرے میں مرد و عورت کس طرح کے چپل پہنیں؟

جواب: اگر ایسے جوتے یا موزے استعمال کرے جس سے پاؤں کی ابھری ہوئی ہڈی نہ چھپے لیکن انگوٹھے چھپ جائیں، تواس کا پہننا جائز ہےاور اس سے کوئی دم یا صدقہ وغیرہ ب...

8234
8235

مدرسے کاچندہ ذاتی استعمال میں لانے کاحکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے مدرسہ بنایاہے اورلوگ اس مدرسہ میں چندہ دیتے ہیں توکیاوہ شخص جس نے مدرسہ بنایاہے مدرسہ کاروپیہ اپنے ذاتی استعمال میں لاسکتاہے؟ سائل: مولاناطارق صاحب(فیصل آباد)

8235
8236

چندے کی رقم سے قبرستان کے لیے جگہ خریدنا کیسا؟

جواب: اگردینےوالےاس رقم کوقبرستان کی خریداری میں صرف کرنےکی اجازت دےدیں توان کی اجازت سےاسےاستعمال کیاجاسکتاہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ...

8236
8237

مقیم امام کے پیچھے مسافر کتنی رکعتیں پڑھے گا؟

سوال: مسافر اگر مقیم امام کے پیچھے چاررکعتی نمازکی دو رکعتیں پڑھے، تو اس کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟

8237
8238

نماز جنازہ میں کچھ تکبیریں رہ جائیں تو وہ کیسے ادا کریں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر نماز جنازہ میں پہلی تین تکبیریں رہ جائیں، آخری تکبیر میں کوئی آ کر شامل ہو تو اب باقی تکبیریں کس طرح ادا کی جائیں؟ سائل:وسیم احمد(سکھوال، فتح جنگ، اٹک)

8238
8239

کھانےکی بھانپ سے روزہ ٹوٹے گایانہیں ؟

سوال: اگر کوئی اسلامی بہن روزے کی حالت میں کھانا بنائے اور اس دوران بھاپ ان کے ناک اور منہ میں جائے، تو روزے کا کیا حکم ہو گا ؟

8239
8240

کپڑے یا بدن پر نجاست لگ جائے تو کیا وضو بھی دوبارہ کرنا ہوگا ؟

سوال: جب کپڑے پر یا بدن پر نجاست غلیظہ یا خفیفہ لگ جائے، تو اس کو دور کرنے کے بعد وضو بھی دوبارہ کرنا ہوگا؟اسی طرح اگر کسی کو الٹی آئی، تو اب اسےوضو بھی کرنا ہوگا؟

8240